You are on page 1of 1

‫طرف اور جانب میں فرق ؟‬

‫عرصہ اور مدت میں فرق ؟‬


‫ہوا ‪ /‬ہوئی ‪ /‬ہوئے کا صحیح استعمال ؟‬
‫گیا ‪ /‬گئی ‪ /‬گئے کا صحیح استعمال ؟‬
‫تم لوگ دو رات کے جاگے ہوئے ہو ۔ ‪ /‬تم لوگ دو رات کے جاگے ہو ۔‬
‫میز پر ایک گالس رکھا ہوا تھا ۔ ‪ /‬میز پر ایک گالس رکھا تھا ۔‬
‫بڑا ‪ /‬بڑی ‪ /‬بڑے یا بہت ؟ ( جیسے وہ بڑا چاالک تھا ۔ ‪ /‬وہ بہت چاالک تھا )‬
‫جلد یا جلدی ؟‬
‫شادی … صحیح ہے ؟‬
‫بادشاہت ‪ /‬بادشاہی ؟‬
‫پولیس کی مدد منگوالی ۔ ‪ /‬پولیس سے مدد منگوا لی ۔‬
‫ناک کی سیدھ پر چل دیا ۔ ‪ /‬ناک کی سیدھ میں چل دیا ۔‬
‫گویا وہ چل رہے ہیں ۔ ‪ … /‬گویا وہ چل رہے ہوں ۔ …‬
‫وہ سوتے سے جاگ گیا ۔ ‪ /‬سوئے سے جاگ گیا ۔ ‪ /‬وہ جاگ گیا ۔ ‪ /‬وہ نیند سے جاگ گیا ۔‬
‫جاگ پڑا ‪ /‬جاگ گیا ۔‬
‫ایسا محسوس ہوا جیسے ‪ /‬ایسے محسوس ہوا جیسے‬
‫ٓاسمان کاال سیاہ تھا ‪ٓ /‬اسمان کاال تھا ‪ٓ /‬اسمان سیاہ تھا ۔‬
‫اسے اس بات کا غصہ تھا ۔ ‪ /‬اسے اس بات پر غصہ تھا ۔‬
‫وہ واپس گائوں جارہا تھا ۔ ‪ /‬وہ گائوں واپس جارہا تھا ۔‬
‫بے بس یا بے کس ؟‬
‫جلدی جلدی یا جلد جلد ؟‬
‫جلد ‪ /‬جلد سے ‪ /‬جلدی سے ؟ ( مثال ً اسے جلدی سے روانہ کردو ۔ ‪ /‬اسے جلد روانہ کردو ۔ ‪ /‬اسے جلدی روانہ کردو ۔‬
‫)‬
‫طریقے سے ‪ /‬طرح سے ‪ /‬طرح‬
‫میرے ایسے ‪ /‬میرے جیسے ( مثال ً میرے ایسے ‪ /‬جیسے لڑکے کو پڑھنے کا کوئی شوق نہیں ۔ )‬
‫ٓاخر کو ‪ٓ /‬اخر ‪ٓ /‬اخر کار ؟ ( ٓاخر وہ چال ہی گیا ۔ ‪ٓ /‬اخر کار وہ چال ہی گیا ۔ ‪ٓ /‬اخر کو وہ چال ہی گیا ۔ )‬
‫کڑھائی ‪ /‬کڑہائی ‪ /‬کڑاہی ‪ /‬کڑاھی ؟‬
‫میرے خیال میں ‪ /‬میرے خیال سے ( مثال ً میرے خیال میں یہ ایک معما کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ )‬
‫جسم میں لپٹ جانا ‪ /‬جسم سے لپٹ جانا‬
‫ٹیڑھ ‪ /‬تیڑھ ؟‬
‫دیڑھ ‪ /‬ڈیڑھ ؟‬
‫کوٹھری ‪ /‬کوٹھڑی ؟‬
‫مدبھیڑ ‪ /‬مڈبھیڑ ‪ /‬مڈھ بھیڑ ؟‬
‫چپراسی ‪ /‬چپڑاسی‬
‫ٓاخر کار ‪ٓ /‬اخر ؟‬
‫معلوم ہونا ‪ /‬معلوم دینا ( مثال ً اس کا گھر بہت اچھا معلوم ہوتا تھا یا اس کا گھر بہت اچھا معلوم دیتا تھا ۔ )‬
‫بے فکری سے ‪ /‬بے فکر ؟ ( وہ بے فکری سے سوگیا ۔ ‪ /‬وہ بے فکر ہوکر سوگیا ۔ )‬
‫خوف محسوس ہونا یا خوف معلوم ہونا ؟ ( اندھیرے میں مجھے خوف محسوس ہوا ۔ ‪ /‬اندھیرے میں مجھے خوف معلوم ہوا‬
‫۔ )‬
‫مزے میں ہونا یا مزے سے ہونا ؟ ( میں یہاں مزے میں ہوں ۔ ‪ /‬میں یہاں مزے سے ہوں ۔ )‬
‫وہ ذرا خبطی واقع ہوا تھا ‪ /‬وہ ذرا خبطی تھا ۔‬
‫وہ مجھے دفتر میں ملے ۔ ‪ /‬وہ مجھ سے دفتر میں ملے ۔‬
‫الوداع کہی ‪ /‬الوداع کہا ۔‬
‫ٓاگے جانے کیا ہوگا ۔ ‪ٓ /‬اگے نہ جانے کیا ہوگا ۔‬
‫وہ فالں فالں کام کیا کرتا تھا ۔ ‪ /‬وہ فالں فالں کام کرتا تھا ۔‬
‫وہ پہلے ہی سے تیار تھا ۔ ‪ /‬وہ پہلے ہی تیار تھا ۔‬
‫جلدی پڑی ہوئی ہے ‪ /‬جلدی پڑی ہے ۔‬
‫مجھے اس نے ملنے کو کہا ۔ ‪ /‬مجھ سے اس نے ملنے کو کہا ۔‬
‫اسے قریب ٓاتے دیکھ کر وہ چالیا ۔ ‪ /‬اسے قریب ٓاتا دیکھ کر وہ چالیا ۔‬
‫چند لمحے بعد ‪ /‬چند لمحوں بعد‬
‫چند ہی سیکنڈ کے بعد اسے لگا ۔ ‪ /‬چند ہی سیکنڈ بعد اسے لگا ۔‬
‫اسے خریدے ہوئے مدت گزری ۔ ‪ /‬اسے خریدے مدت گزری ۔‬
‫الماری میں تالے لگے ہوئے نہیں ہیں ۔ ‪ /‬الماری میں تالے لگے نہیں ہیں ۔‬
‫گھر سے باہر جائو ۔ ‪ /‬گھر کے باہر جائو ۔‬
‫وہ پہلے ہی سے وہاں موجود تھا ۔ ‪ /‬وہ پہلے سے وہاں موجود تھا ۔ ‪ /‬وہ پہلے سے وہاں موجود تھا ۔ ‪ /‬وہ پہلے ہی‬
‫وہاں موجود تھا ۔ ( کون سا جملہ صحیح ہے ؟ )‬
‫وہ اس پر جھکا ہوا اسے سہال رہا تھا ۔ ‪ /‬وہ اس پر جھک کر اسے سہال رہا تھا ۔ ‪ /‬وہ اس پر جھکا اسے سہال رہا‬
‫تھا ۔‬
‫کوئی لڑکا بھی کھیل سے پیچھے نہ ہٹا ۔ ‪ /‬کوئی بھی لڑکا کھیل سے پیچھے نہ ہٹا ۔ ( بھی کا صحیح استعمال ؟ )‬

You might also like