You are on page 1of 6

‫فروبل سکول سسٹم میانوالی‬

‫پرچہ‪ :‬اسالمیات‬ ‫کالس‪ :‬اول‬

‫سوالنمبر ‪ :1‬درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫(ج) انسان‪1‬‬ ‫(ب) ہللا تعالی‬ ‫۔ ہمیشہ کون رہے گا؟(الف) فرشتے‬
‫(ج) سالمتی واال‪2‬‬ ‫(ب) بادشاہ‬ ‫۔ الرحمن کا کیا معنی ہے؟(الف) بہت ہی مہربان‬
‫(ج) ہللا کی‪3‬‬ ‫(ب) انسانوں کی‬ ‫(الف) جنوں کی‬ ‫۔ پوری دنیا کس کی محتاج ہے؟‬
‫(ج) بڑوں کی‪4‬‬ ‫(ب) سچ بولنا‬ ‫۔ مسلمان بننے کیلئے الزمی بات کیا ہے؟(الف) ہللا پر ایمان‬
‫عزت‬
‫(ج) کوئی‪5‬‬ ‫ٰ‬
‫اسماءالحسنی‬ ‫(ب)‬ ‫۔ ہللا کے خوبصورت ناموں کو کیا کہتے ہیں؟(الف) اسماءالنبی‬
‫نہیں‬
‫سوالنمبر ‪ :2‬خالی جگہ پر کریں۔ ( خالق‪ ،‬اناج‪ ،‬توحید‪ ،‬محتاج‪ ،‬نعمتوں)‬
‫۔ ہم سب انسانوں کو بھی ایک ـــــــــــــــــــــ نے پیدا کیا۔‪1‬‬
‫۔ تمام انسان ہللا کے ـــــــــــــــــــــ ہیں۔‪2‬‬
‫۔ ہللا کے ایک ماننے کو ــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔‪3‬‬
‫۔ ہللا زمین سے ـــــــــــــــــــــ اگاتا ہے۔‪4‬‬
‫۔ ہمیں ہللا کی ــــــــــــــــــــــــ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔‪5‬‬
‫سولنمبر‪ :3‬مالئیں اور رنگ بھریں۔‬
‫سوالنمبر ‪ :4‬سوالوں کے جواب دیں۔‬
‫۔ زمین وآسمان کی ساری نعمتوں کا مکمل علم کس کے پاس ہے؟‪1‬‬
‫۔ ہللا نے ہمیں بولنے کے لئے کون سی نعمت عطا کی ہے؟‪2‬‬
‫۔ ہللا کے کتنے صفاتی نام ہیں؟‪3‬‬
‫۔ ہللا کو کیسے کام پسند ہیں؟‪4‬‬
‫فروبل سکول سسٹم میانوالی‬
‫پرچہ‪ :‬اسالمیات‬ ‫کالس‪ :‬ہفتم‬
‫سوالنمبر‪1‬۔ درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫د۔ جنات‪1‬‬ ‫ج۔ بزرگ‬ ‫ب۔ انسان‬ ‫۔ تمام انبیاءکرام کیا تھے‪ :‬الف۔ فرشتے‬
‫ج۔ دنیا کی محبت‪2‬‬ ‫ب۔ دولت کی محبت‬ ‫۔ نبی کریمﷺ کی اطاعت سے ملتی ہے‪ :‬الف۔ ہللا کی محبت‬
‫ج۔ سامان کا حصول‪3‬‬ ‫ب۔ دولت کا حصول‬ ‫ٰ‬
‫تقوی کا حصول‬ ‫۔ روزے کی فرضیت کا مقصد‪ :‬الف۔‬
‫د۔ پانچ‪4‬‬ ‫ج۔ چار‬ ‫ب۔ تین‬ ‫۔ سبق میں عبادت کے کتنے پہلوؤں کا ذکر کیا گیا ہے‪ :‬الف۔ دو‬
‫‪:‬۔ رسالت بنی نوع انسان کیلئے عطیہ ٰالہی اور سب سے عظیم ہے‪5‬‬
‫د۔ سخاوت‬ ‫ج۔ ایثار‬ ‫ب۔ نعمت‬ ‫الف۔ قربانی‬
‫سوالنمبر‪2‬۔ خالی جگہ پر کریں۔‬
‫۔ عبادت ایک انسان کی تمام ـــــــــــــــــــــ پر محیط ہے۔‪1‬‬
‫۔ عبادت کے تیسرے پہلع کا تعلق ــــــــــــــــــ سے ہے۔‪2‬‬
‫۔ تمام انبیاءکرام معاشرے کے ـــــــــــــــــ بندے تھے۔‪3‬‬

‫۔ جس شخص کو ہللا انسانوں میں سے منصب رسالت کیلئے منتخن فرماتا ہے اسے ــــــــــ کہتے ہیں۔‪4‬‬
‫۔ عبادت کے معنی بندگی‪ ،‬ـــــــــــــــ‪ -‬اور تعمیل حکم کے ہیں۔‪5‬‬
‫سوالنمبر ‪ :3‬مختصر جواب دیں۔‬
‫۔ وقولواللناس حسنا کا ترجمہ کریں۔‪1‬‬
‫۔ موجودہ دور میں ہماری زندگی کے شعبوں میں بگاڑ کیوں ہے؟‪2‬‬
‫۔ عقیدہ رسالت میں معمولی سی بے ادبی کا کیا نقصان ہے؟‪3‬‬
‫۔ وما ارسلنا من رسول اال لیطع باذن ہللا کا ترجمہ کریں۔‪4‬‬
‫۔ رسالت کا شرعی مفہوم کیا ہے؟‪5‬‬

‫سوالنمبر‪ :4‬عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں اسالمی احکامات بیان کریں۔‬

You might also like