Professional Documents
Culture Documents
A top of the line HSE success story is a major HSE gap through
implementation of processes.
UEP سال سے12 وہ گزشتہ. لمیٹڈ کے مالزم ہیںinspectest private یاسر علی
ان کا کردار خطرات کو بھانپ لینے اور ان پر قابو پانے میں خاصا متاثر کن.صہ ہیں
ّ کا ح
رہا ہے .انہوں نے زیر زمین بجلی کی اس تار کی نشان دہی کی جو قاسم ڈیپ ویل کے
قریب روڈ کے پاس سے متعدد جگہوں سے باہر آچکی تھی .یہ روڈ اسکول جانے والے
بچوں ،قریبی آبادی اور جانوروں کی گزر گاہ بھی تھا .انکی حفاظتی اقدام اور بروقت
اطالع سے فوری طور پر اسکا سد باب کیا گیا جس کی وجہ سے ممکنہ حادثہ سے بچا
جا سکا.