You are on page 1of 3

‫‪17-Oct-20‬‬

‫تیارکنندہ‪:‬‬
‫کونین زہرا مقبول‬

‫زیرنگرانی‪:‬‬
‫ڈاکٹر محمد ریاض‬
‫(اسسٹنٹ پروفیسر‪،‬بلتستان یونیورسٹی)‬

‫داخلہ نمبر‪:‬‬
‫‪UoBS-492-2019‬‬
‫مضمون‪:‬‬
‫اسالمک سٹیڈیز‬
‫‪17-Oct-20‬‬

‫﷽‬

‫کورونا وائرس سماجی فاصلہ‬


‫سما جی فاصلہ کے دوران آپ کی مہم ترین سرگرمی کیا ہے؟‬ ‫‪-1‬‬

‫س ماجی فاص لہ کے دوران م یری مہم ت رین س رگرمی گھ ر کی ص فائی‬ ‫‪‬‬


‫س تھرائی‪ ،‬گھ ر کی س جاوٹ اور گھ ر کی ت زئین و آرائش رہی۔اٌس کے‬
‫عالوہ ا ّمی کے ساتھ کھیت میں بھی ک ام ک رنے میں م دد ک رتی رہی۔ اس‬
‫کے عالوہ کچھ اہم کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔‬

‫اپنی شخصیت کے کسی بھی ایک پسندیدہ عمل کی نشاندہی کریں جو آپ‬ ‫‪-2‬‬
‫سماجی فاصلہ کے دوران بار بار انجام دیتے ہیں؟‬

‫جیسے کی اٌو پر ذکر کیا گیا ہے کہ میرا زی ادہ ت ر وقت گھ ر کے ک اموں‬ ‫‪‬‬
‫میں گزرہ اور گھر کے کام سے فرص ت مل تی ت و اپ نے پس ندیدہ مش غلہ‪،‬‬
‫باغبانی میں ل گ ج اتی اور یہی م یرا پس ندیدہ عم ل ہے ج و میں س ماجی‬
‫فاصلہ کے دوران انجام دیتی رہی ہوں۔‬

‫سماجی فاصلہ کے دوران اپ اپنے کس حرکت سے ناالں رہتے ہیں؟‬ ‫‪-3‬‬

‫اب چ ونکہ س ارہ وقت گھ ر میں بتان ا ہوت ا ہے ت و س ماجی فاص لہ کے‬ ‫‪‬‬
‫دوران بہن بھائیوں سے پیار‪ ،‬محبت‪، ،‬مستی کے دوران جھگڑا ہو ج انے‬
‫اور جب بھی موقع ملے سونے کے حرکات سے ناالں رہتی ہوں۔‬
‫‪17-Oct-20‬‬

‫اہم مشغلہ کیا ھے؟‬ ‫‪-4‬‬

‫باغبانی جو کہ پہلے ہی میرا پسندیدہ مش غلہ رہ ا ہے س ماجی فاص لہ کے‬ ‫‪‬‬


‫دوران َاس مشغلے خ وب َجال ملی۔ میں نے اپ نے چھ وٹے س ے ب اغ میں‬
‫اور بہت سارے پ ودے لگ اۓ اور جب بھی موق ع ملے اٌن کی دیکھ بھ ال‬
‫کرتی ہوں۔‬

‫اب تک کتنی کتابوں کا مطالعہ کرنے کا اتفاق ہوا اور اُن کتابوں کے نام بھی‬ ‫‪-5‬‬
‫تحریر کریں۔‬

‫سماجی فاصلہ کے دوران تین کتابوں کے مط العے ک ا موق ع مال جن میں‬ ‫‪‬‬
‫فطرت‪َ ،‬انسا ِن کامل اور حیات و کائن ات ک ا ال وہی تص ّور ش امل ہیں۔ اس‬
‫کے عالوہ توضیح المسائل کا بھی کبھی کبھی مطالعہ کرتی رہی ہوں۔‬

‫ــــــ‪----‬ـــ‪---------‬ــــــ‪-‬ــــــ‪----‬ـــــ‪-‬ـــــ‪---‬ــــ‪--‬ــــ‪----‬ـــ‪-‬ـــ‪-‬ــــ‪-‬ــــ‪-‬ــــ‪-‬ــ‬

You might also like