You are on page 1of 1

‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫دیکھ اپنے آپ میں جلوہ‬

‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫جسم خاکی بن گیا پردہ‬


‫ِ‬

‫چشم َسر سے ُتو دیدار کر‬


‫ِ‬ ‫رکھ طہارت اور‬
‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫ایک نورانی سا ہے چہرہ‬
‫کےاندھےہیں جو‬ ‫ذہنیت گندی ہےجن کی عقل‬
‫ؐرسول ہللا كل‬ ‫خاک کیا سمجینگے وہ رتبہ‬

‫ؐمص ٰطفی ہوں ہے غالمی پر گھمنڈ‬ ‫میں غ ِالم‬


‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫اکہتی ہے دنیا مجھے شیدا‬
‫اش ازل ‌کہنا بجا‬
‫وہ مصور جسکو نق ِ‬
‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫ُاس مصور ہی کا ہے چہرہ‬

‫سجدہ حرام‬ ‫کونسا سجدہ ہے وہ ہے جس پہ ہر‬


‫ؐرسول ہللا کا‬ ‫سجدہ وہ بندے کا ہے یا ہے‬
‫رضواں راہ سے‬ ‫ؔ‬ ‫اب نہیں ممکن بھٹک جاؤں میں‬
‫کا‬ ‫ؐرسول ہللا‬ ‫راز ہللا کا مِال نکتہ‬

You might also like