You are on page 1of 6

‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬

‫کل نمبر ‪05‬‬ ‫ٹیسٹ‪2-‬‬ ‫اردوسال دوم‬

‫سلیبس‪ :‬سبق نمبر ‪1‬اور‪) 2‬مناقب عمر بن عبدالعزیز‪ ،‬تشکیل پاکستان( میر درد کی دونوں غزلیں اور رموز اوقاف‬

‫سوال( درست جواب کی نشاندہی کریں۔‬

‫‪1‬۔ بنارس کے ہندوؤ ں میں اردو مخالفت کے جذبات کب پیدا ہوئے؟‬

‫د( ‪7681‬‬ ‫ج( ‪7688‬‬ ‫ب( ‪7681‬‬ ‫الف( ‪7681‬‬

‫‪2‬۔ انڈین نیشنل کانگرس کے قیام کا مقصد تھا۔‬

‫الف( مسلمانوں کی بہبود ب( عیسایوں کی بہبود ج( ہندوں کی بہبود د( سکھوں کی بہبود‬

‫‪3‬۔ سرسید کا انتقال ہوا؟‬

‫د( ‪7171‬‬ ‫ج( ‪7171‬‬ ‫ب( ‪7116‬‬ ‫الف( ‪7616‬‬

‫‪4‬۔ مسلم لیگ کی تشکیل میں سرسید کے کونسے ساتھی شامل تھے؟‬

‫د( نذیر احمد‬ ‫ج( حالی‬ ‫الف( محسن الملک ب( وقار الملک‬

‫‪0‬۔موالنا حالی کی مشہور انقالبی کتاب ہے؟‬

‫د( یادگار غالب‬ ‫ج( مسدس حالی‬ ‫ب( مقدمہ شعروشاعری‬ ‫حیات جاوید‬

‫‪6‬۔ شبلی نے لکھنؤ میں کون سا ادارہ قائم کیا؟‬

‫د(ندوۃالعلماء‬ ‫ج( دارالعلوم لکھنؤ‬ ‫الف( دارالعلوم دیو بند ب( دارالعلوم ہند‬

‫‪ 7‬۔ علما نے قدیم اسالمی علوم کی اشاعت کے لیے کون سا ادارہ قائم کیا؟ الف( دارالعلوم دیو بند ب( دارالعلوم ہند ج( دارالعلوم لکھنؤ د(ندوۃالعلماء‬
‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬
‫‪8‬۔ سید امیر علی کی کتابیں کس زبان میں ہیں۔‬

‫ج( فارسی د( انگریزی‬ ‫ب( عربی‬ ‫الف‪ 1‬اردو‬


‫‪9‬۔ عالمہ اقبال کی تعلیمات کا نچوڑ کیا ہے؟‬

‫الف(کامل ترین انسان کی انفرادی نشوونما‬

‫ب(کامل ترین انسان کی اجتماعی نشوونما‬

‫ج( کامل ترین انسان کی انفرادی واجتماعی نشوونما د( کوئی نہیں‬

‫‪15‬۔ دووسری قوموں کے مقابلے میں مسلمانوں کی معاشی حالت کیسی تھی؟‬

‫د( بری‬ ‫ب( پسماندہ ج( اچھی‬ ‫الف( ترقی یافتہ‬


‫‪11‬۔ علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ مال‪:‬‬

‫د( ‪7111‬‬ ‫ج( ‪7191‬‬ ‫ب( ‪7111‬‬ ‫الف( ‪7171‬‬

‫‪12‬۔ جامعہ عثمانیہ کا ادارہ کہاں قائم ہوا؟‬

‫د( علی گڑھ‬ ‫ج( دہلی‬ ‫ب (حیدر آباد‬ ‫الف( لکھنؤ‬

‫‪13‬۔ ہندوؤں میں جذبہ قومیت کب ابھرا؟‬

‫ب( افغانستان کی فتح سے‬ ‫الف ( ایران کی فتح سے‬

‫د(عراق کی فتح سے‬ ‫ج( جاپان کی فتح سے‬

‫‪14‬۔ ہندوؤں نے تقسیم بنگال کے خالف تحریک شروع کی‪:‬‬

‫د(‪7171‬‬ ‫ج(‪7171‬‬ ‫ب( ‪7116‬‬ ‫الف( ‪7111‬‬

‫‪10‬۔ مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا‪:‬‬

‫د‪1 7171‬‬ ‫ج( ‪7171‬‬ ‫ب( ‪7116‬‬ ‫الف( ‪7118‬‬


‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬
‫‪16‬۔ سید احمد بریلوی کہاں شہید ہوئے؟‬

‫د( شہید کوٹ‬ ‫ج(سیالکوٹ‬ ‫ب(راوال کوٹ‬ ‫الف (باال کوٹ‬

‫‪17‬۔ عیسائی کہاں کا رہنے واال تھا؟‬

‫د( حمص‬ ‫ج( عراق‬ ‫ب( مصر‬ ‫الف( شام‬

‫‪18‬۔ خدائی تحریر سے عیسائی کا کیا مطلب تھا؟‬

‫د( قرآن مجید‬ ‫ج( زبور‬ ‫ب( توریت‬ ‫الف‪ 1‬انجیل‬

‫‪19‬۔ عمر بن عبدالعزیزنے اپنےمقبرے کے لیے زمین ـــــــــــــ دینار میں خریدی؟‬

‫ج( ‪ 11‬د( ‪81‬‬ ‫ب( ‪11‬‬ ‫الف(‪91‬‬

‫‪25‬۔ عالمہ شبلی نے بنی امیہ کی ناانصافی کو کس زمانے جیسا قرار دیا؟‬

‫الف( سالطین بنو عباس ب( سالطین بنی مخزومج( سالطین تیموریہ د( تمام‬

‫‪21‬۔ عمر بن عبد العزیز کی پھوپھی کا نام تھا‪:‬‬

‫د‪ 1‬ام حبیبہ‬ ‫ج( ام کلثوم‬ ‫ب( ام عمر‬ ‫الف( ام سفیر‬

‫‪22‬۔ رسالہ تہزیب االخالق ــــــــــ کی تصنیف ہے‪:‬‬

‫د(مولوی عبدالحق‬ ‫سرسید‬ ‫ب( موالنا ظفر علی خان ج(‬ ‫حالی‬ ‫الف(‬
‫‪23‬۔ فرائضی تحریک نے کس عالقے مین جنم لیا؟‬

‫د( اڑیسہ‬ ‫ج( دکن‬ ‫بنگال‬ ‫ب(‬ ‫بہار‬ ‫الف(‬


‫‪24‬۔ انگریز ــــــــــــ سن میں دہلی مین داخل ہوئے‪:‬‬

‫د( ‪7611‬‬ ‫‪7111‬‬ ‫ج(‬ ‫‪7111‬‬ ‫ب(‬ ‫الف(‪7619‬‬


‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬
‫‪20‬۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے وفات کے وقت دینا ر چھوڑے‬

‫د ‪11‬‬ ‫ج( ‪71‬‬ ‫ب( ‪71‬‬ ‫الف( ‪71‬‬

‫‪26‬۔ سکتہ کی عالمت استعمال ہوتی ہے‪:‬‬

‫ب( مختصر ٹھراؤ کے‬ ‫الف( جملہ معترضہ کے لیے‬

‫لیے‬

‫د( کیفیت بیان کرنے کے‬ ‫ج( مخفف نام کے لیے‬

‫لیے‬

‫‪27‬۔ سکتہ کی عال مت ہے۔‬

‫د( ‪/‬‬ ‫ج( ‪،‬‬ ‫ب( ‪:‬‬ ‫الف( ۔‬

‫‪28‬۔ قوسین کی عالمت ہے‪:‬‬

‫د( ؟‬ ‫ج(""‬ ‫ب( )(‬ ‫الف( ۔‬

‫‪ 29‬۔ عالمہ اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہلال انہیں جنت نصیب کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے قومی شاعر تھے‬

‫د( ‪:‬‬ ‫ج( )(‬ ‫ب(‪:‬۔‬ ‫الف( ‪،‬‬

‫‪35‬۔ سکتہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے عالمت استعمال ہوتی ہے۔‬

‫د( واوین‬ ‫ج( وقفہ‬ ‫ب( ختمہ‬ ‫الف( رابطہ‬

‫‪31‬۔ مخفف نام کے لیےعالمت استعمال ہوتی ہے‪:‬‬

‫د( واوین‬ ‫ج( وقفہ‬ ‫ب( ختمہ‬ ‫الف( رابطہ‬

‫‪32‬۔ وقف مطلق کی عالمت ہے‪:‬‬

‫د( ‪،‬‬ ‫ج(!‬ ‫ب( ‪:‬‬ ‫الف( ـــ‬


‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬
‫‪33‬۔ ) ‪ ( :‬یہ عالمت ہے‪:‬‬

‫د( رابطہ‬ ‫ج( سکتہ‬ ‫ب( وقفہ‬ ‫تفصیلیہ‬

‫‪34‬۔ سوال پوچھنے کے لیے عالمت استعمال ہوتی ہے‪:‬‬

‫د( ‪:‬۔‬ ‫ج( ؟‬ ‫ب( !‬ ‫الف( ‪-‬‬

‫‪30‬۔ وقفہ کی تعریف ہے‪:‬‬

‫ب( رابطہ سے زیادہ ٹھراؤ‬ ‫الف( سکتے سے زیادہ ٹھراؤ‬

‫د( مختصر ٹھراؤ‬ ‫ج( مکمل ٹھراؤ‬

‫‪36‬۔ قوسین کی تعریف ہے‪:‬‬


‫ٰ‬
‫ب( جملہ معترضہ کی ادائیگی‬ ‫الف( مختصر ٹھراؤ‬

‫د( طویل ٹھراؤ‬ ‫ج( قول نقل کرنا‬

‫‪37‬۔ )؛( یہ عالمت ہے‪:‬‬

‫د( تفصیلیہ‬ ‫ج( ندائیہ‬ ‫ب( رابطہ‬ ‫الف( وقفہ‬

‫‪38‬۔ اسلم ۔۔۔۔۔۔ حامد اور محمود بازار گئے‪ :‬عالمت استعمال ہوگی‬

‫د( ‪،‬‬ ‫ج( ‪:‬۔‬ ‫ب( ‪-‬‬ ‫الف( ؛‬

‫‪39‬۔ قول نقل کرنے کے لیے عالمت استعمال ہوتی ہے‪:‬‬

‫د( تفصیلیہ‬ ‫ج( واوین‬ ‫ب( رابطہ‬ ‫الف( وقفہ‬

‫‪45‬۔ یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللچ بری بال ہے۔‬

‫د( ؛‬ ‫ج( ‪-‬‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪41‬۔ ایک عمدہ غزل کی درج زیل خوبیاں ہونی چاہییں‬

‫د( ‪،‬‬ ‫ج( ‪:‬۔‬ ‫ب( ‪-‬‬ ‫الف( ؛‬


‫‪ASPIRE GROUP OF COLLEGES‬‬
‫‪42‬۔ آپ کیوں بد گمان ہوتے ہیں‬

‫د( تفصیلیہ‬ ‫ج( ندائیہ‬ ‫ب( رابطہ‬ ‫الف( سوالیہ‬

‫‪43‬۔ آہا ہم میچ جیت گئے‪ ،‬آہا کے بعد عالمت استعمال ہوگی‬

‫د( ؛‬ ‫ج(!‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪44‬۔ جہیز کے سامان کی فہرست درج زیل ہے‬

‫د( ؛‬ ‫ج( ‪:‬۔‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪40‬۔ صدر ذی وقار‬

‫د( ؛‬ ‫ج(!‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪46‬۔ جذبے کے اچانک اظہار کے موقع پر استعمال ہونے واال لفظ‬

‫د( سوالیہ‬ ‫ج( فجائیہ‬ ‫ب( واوین‬ ‫الف( قوسین‬

‫‪47‬۔ کسی کو پکارنے کے لیے استعمال ہونے واال لفظ ہے‬

‫د( ندائیہ‬ ‫ج( فجائیہ‬ ‫ب( واوین‬ ‫الف( قوسین‬

‫‪48‬۔ الہی فضل کر کہسار طائف کے مکینوں پر‪ ،‬الہی کے بعد عالمت استعمال ہوگی‪:‬‬

‫د( ؛‬ ‫ج(!‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪49‬۔ اکرم ‪ ----------‬میرے پاس آؤ‬

‫د( ؛‬ ‫ج(!‬ ‫ب( ‪،‬‬ ‫الف( ‪:‬‬

‫‪05‬۔ )( عالمت استعمال ہوتی ہے‪:‬‬

‫ب( جملوں کو مالنے کے لیے‬ ‫الف( جملہ معترضہ کے لیے‬

‫ج( نفرت کا اظہار کرنے کے لیے‬ ‫ج( تفصیل بیان کرنے کے لیے‬

You might also like