You are on page 1of 1

‫!

جناب عالی‬
‫مودبانہ گزارش ہے کہ بندہ حاظر عمیر علی ولد امیر بخش پنجاب پولیس میں‬
‫بطور کانسٹیبل اور ایس۔ پی۔ یو ‪ ،‬میں بھرتی کے لئے درخواست دے چکا‬
‫ہے‬
‫جس میں بندہ حاظر عمیر علی مرحلہ اول قد آور چھاتی کی پیمائش میں‬
‫کامیابی حاصل کر کے دوڑمیں شرکت حاصل کر چکا ہے‬
‫۔ مگر دوڑ کے شروعاتی مرحلے میں دوسرے شخص کی غفلت کی وجہ‬
‫سے بندہ دھکا لگنے پر گر پڑا‬
‫اورگھٹنے میں چوٹ لگنے کی وجہ سے دوڑ مکمل نہیں کر سکا۔ بندہ آپ‬
‫سے التماس کرتا ہے کہ اسے ایک اور موقع دیا جاۓ۔‬
‫تاکہ بندہ اپنی قابلیت کو ظاہر کر سکے۔‬
‫!العارض‬
‫عمیر علی‬ ‫نام‬
‫ولدیت۔امیر بخش‬
‫پنجاب پولیس ‪2473‬‬ ‫فائل نمبر۔‬
‫ایس۔پی ۔یو‪1812‬‬

You might also like