You are on page 1of 2

‫کیا آپ کو معلوم ہے؟‬

‫تعالی کی طرف سے ایک خاص تحفہ ہے۔ ‪62‬سال کی عمر کے ایک‬ ‫ٰ‬ ‫ہماری ناف ہللا سبحان‬
‫بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا‪،‬خاص طور پر رات کو تو اور‬
‫نظر خراب ہو جاتی تھی۔‬
‫ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں بس ایک پرابلم ہے کہ جن رگوں‬
‫سے آنکھوں کو خون فراہم ہوتا ہے وہ سوکھ گئی ہیں۔‬
‫سائینس کے مطابق سب سے پہلے ہللا کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے جو پھر ایک کارڈ‬
‫کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ہے۔‬
‫اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ہے ایک پورا انسان فارم ہو‬
‫جاتا ہے۔ سبحان ہللا‬
‫ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ہے۔ سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین‬
‫گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ہے وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ہے کہ یہاں سے‬
‫بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ہے۔ بچہ پوری طرح سے ‪ 270‬دن میں فارم ہو جاتا‬
‫ہے یعنی ‪ 9‬مہینے میں۔‬
‫یہ وجہ ہے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ہوتی ہیں۔ اس کی اپنی ایک خود کی‬
‫زندگی ہوتی ہے۔‬
‫پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ہوتی ہے جہاں تقریبا ‪ 72،000‬رگیں‬
‫موجود ہوتی ہیں۔ہمارے جسم میں موجود رگیں اگر پھیالئی جائیں تو زمین کے گرد دو بار‬
‫گھمائی جا سکتی ہیں۔‬
‫عالج‬
‫آنکھ اگر سوکھ جائے‪ ،‬صحیح نظر نا آتا ہو‪ ،‬پتہ صحیح کام نا کر رہا ہو‪ ،‬پاؤں یا ہونٹ پھٹ‬
‫جاتے ہوں‪ ،‬چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے‪ ،‬بال چمکا نے کے لیے‪ ،‬گھٹنوں کے درد‪،‬‬
‫سستی‪ ،‬جوڑوں میں درد‪ ،‬سکن کا سوکھ جانا۔‬
‫طریقہ عالج‬
‫آنکھوں کے سوکھ جانا‪ ،‬صحیح نظر نہیں آنا‪ ،‬کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین‬
‫قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا‬
‫ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں۔‬
‫گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کےلیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ‬
‫میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ہے۔‬
‫کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقی کے لیے اور سکن‬
‫کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے‬
‫طریقے کے مطابق استعمال کریں۔‬
‫ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈاال جائے؟‬
‫ناف کے سوراخ میں ہللا نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ‬
‫گئی ہیں تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ہے۔ جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی‬
‫ہیں‪.‬‬
‫بچے کے پیٹ میں اگر درد ہو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد‬
‫لگائیں چند ہی منٹوں میں‪ ‬‬
‫ان شاء ہللا ہللا کے کرم سے آرام آ جائے گا۔ منقول‬

You might also like