You are on page 1of 1

‫عیدگاه ما غریبا‌ن کوی تو‬

‫هم پردیسیو‌ں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے‬


‫این بہ ساعت عید‪ ،‬دیدن روی تو‬
‫آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا‬
‫صد هزارا‌ن عید قربانت کنم‬
‫تجھ پر الکھوں عیدیں قربان کر دوں‬
‫ای هالل ما‪ ،‬خم ابروی تو‬
‫اے ہمارے ماہ عید‪ ،‬آپ کی ابرو کے خم پر دست بکشا‬
‫جانب زنبیل ما ہمارے کاسہ کی طرف ھاتھ بڑھائیں‬
‫آفرین بر ھمت بازوی تو‬
‫آپ کے بازو کی ھمت کو سالم ہے‬
‫کعبہ من‪ ،‬قبلہ من روی تو‬
‫میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے‬
‫سجدہ گاہ عاشکاں ابروی تو‬
‫آپ کی ابرو‪ ،‬عاشقوں کی سجدہ گاہ ہے‬
‫یا نظام الدین محبوب خدا جملہ محبوبان غالم روی تو‬
‫سب محبوب آپ کے رخ کے غالم ہیں‬

You might also like