You are on page 1of 2

‫آزاد دائرۃ المعارف‪ ،‬ویکیپیڈیا سے‬

‫‪Jump to navigation‬‬
‫‪Jump to search‬‬
‫ضلع حیدرآباد‪ ،‬سندھ‬
‫ضلع حیدرآباد‪ ،‬سندھ‬
‫‪Pakistan - Sindh - Hyderabad.svg‬‬

‫نقشہ‬
‫انتظامی تقسیم‬
‫ملک‬ ‫کی خاصیت میں تبدیلی کریں[‪ (P17) ]1‬پاکستان ویکی ڈیٹا پر ‪Flag of Pakistan.svg‬‬
‫دار الحکومت‬ ‫کی خاصیت میں تبدیلی کریں )‪ (P36‬حیدرآباد ویکی ڈیٹا پر‬
‫اعلی‬
‫ٰ‬ ‫تقسیم‬ ‫کی خاصیت میں تبدیلی کریں )‪ (P131‬حیدر آباد ڈویژن ویکی ڈیٹا پر‬
‫متناسقات‬ ‫کی خاصیت میں تبدیلی کریں )‪ (P625‬ویکی ڈیٹا پر ‪15°25′N 68°45′E‬‬
‫قابل ذکر‬
‫جیو رمز‬ ‫کی خاصیت میں تبدیلی کریں )‪ 1176733 (P1566‬ویکی ڈیٹا پر‬
‫‪Wikimedia | © OpenStreetMap‬‬
‫درستی ‪ -‬ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے‬

‫ضلع حیدرآباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلعی صدر مقام حیدرآباد شہر ہے۔ ‪1998‬ء کی قومی مردم شماری کے‬
‫مطابق ضلع کی کل آبادی ‪ 43،39،445‬ہے جس میں سے ‪ 50.07‬فیصد آبادی شہروں میں مقیم ہے۔ اس طرح یہ سندھ کا‬
‫دوسرا سب سے بڑا شہری عالقہ ہے۔‬

‫ضلعی دفاتر حیدرآباد کی ٹھنڈی سڑک پر واقع ہیں جہاں ناظم‪ ،‬ڈی سی او کے عالوہ بہت سارے سرکاری دفاتر ہیں۔‬
‫محل وقوع‬

‫ضلع حیدرآباد کے شمال میں مٹیاری‪ ،‬شمال مشرق میں سانگھڑ‪ ،‬مشرق میں ٹنڈو الہ یار اور بدین‪ ،‬جنوب میں ٹنڈو محمد خان‪،‬‬
‫جنوب مغرب میں ٹھٹہ اور مشرق میں دریائے سندھ واقع ہے‪ ،‬جس کے پار جامشورو کا ضلع ہے۔‬
‫انتظامی تقسیم‬

‫‪:‬ضلع حیدرآباد چار تحصیلوں (تعلقوں) میں منقسم ہے‬

‫حیدرآباد شہر‬
‫حیدرآباددیہی‬
‫لطیف آباد‬
‫قاسم آباد‬

‫اضالع کی حالیہ تقسیم سے قبل مٹیاری‪ ،‬ٹنڈو الہ یار اور ٹنڈو محمد خان کے اضالع بھی ضلع حیدرآباد کا حصہ تھے جنہیں‬
‫‪2005‬ء کی نئی اصالحات کے تحت الگ ضلع بنا دیا گیا۔ ‪1970‬ء کے اوائل سے قبل ضلع بدین بھی ضلع حیدرآباد ہی کا‬
‫حصہ تھا۔‬
‫حوالہ جات‬

‫‪ GeoNames ID". GeoNames‬کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع حیدرآباد‪ ،‬سندھ في )‪ (P1566‬ویکی ڈیٹا پر‬
‫‪.‬اخذ شدہ بتاریخ ‪ 6‬مئی ‪2021‬ء ‪ID.‬‬

‫قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست ‪ -‬سندھ‬

‫▼‬

‫دگت‬

‫سندھ کے اضالع‬
‫صوبائی دارالحکومت‪ :‬کراچی‬
‫بنبھور ڈویژن‬

‫ضلع بدین ضلع ٹھٹہ ضلع سجاول‬

‫‪Sindh Districts.svg‬‬
‫حیدر آباد ڈویژن‬

‫ضلع دادو ضلع حیدرآباد‪ ،‬سندھ ضلع جامشورو ضلع مٹیاری ضلع ٹنڈو الہ یار ضلع ٹنڈو محمد خان‬

‫کراچی ڈویژن‬

‫ضلع کراچی وسطی ضلع کراچی شرقی ضلع کراچی جنوبی ضلع کراچی غربی ضلع کورنگی ضلع ملیر‬

‫الڑکانہ ڈویژن‬

‫جیکب آباد ضلع ضلع کشمور ضلع الڑکانہ ضلع قمبر‪-‬شہدادکوٹ ضلع شکارپور‬

‫میرپور خاص ڈویژن‬

‫ضلع میرپور خاص ضلع سانگھڑ ضلع تھرپارکر ضلع عمرکوٹ‬

‫سکھر ڈویژن‬

‫ضلع گھوٹکی ضلع خیرپور ضلع سکھر‬

‫شہید بینظیر آباد ڈویژن‬

‫ضلع شہید بینظیر آباد ضلع نوشہرو فیروز‬

‫متنازع‬

‫سر کریک (رن کچھ)‬

‫‪:‬زمرہ جات‬

‫ضلع حیدرآباد‪ ،‬پاکستانسندھ کے اضالع‬

You might also like