You are on page 1of 2

‫روپے میں ملتی ہے یہ چیز ‪3‬منٹ ‪10‬‬

‫کیلئے منہ میں رکھ لو اور پھر کمال‬


‫دیکھو‪ ،‬ہمیشہ کیلئے کیڑا ختم‬
‫‪May 11, 2021‬‬
‫‪‬‬ ‫آرٹیکلز‬

‫‪،‬دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے‬
‫اکثر دانتوں میں خال‪ ،‬دانت کے ہلنے‪ ،‬مسوڑوں کا انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء یہ درد زندگی عذاب‬
‫بنا دیتا ہے۔ دانت کا درد کبھی بھی‬
‫ٓاپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے اور اکثر ایسی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانا مشکل ثابت ہوتا ہے تاہم‬
‫کچھ گھریلو نسخے ٓاپ کو اس سے ایک منٹ کے اندر ہی کچھ دیر کے لیے نجات دالنے کے لیے‬
‫ضرور مددگار ثابت ہوسکتے ہیں جس کے بعد ٓاپ ٓارام سے ڈاکٹر سے رجوع کرکے دیرپا عالج کروا‬
‫سکتے ہیں۔ ونیال ایکسٹریکٹ‬
‫اگر دانت کے درد سے فوری ریلیف چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹوٹکا مددگار ثابت ہوسکتا ہے‪ ،‬ونیال‬
‫ایکسٹریکٹ سکون پہنچانے اور جراثیم کش ہوتا ہے جو کہ فویر دانت کے درد میں ریلیف دیتا ہے‪ ،‬اس‬
‫مقصد کے لیے ‪ 2‬سے ‪ 3‬قطرے ونیال ایکسٹریکٹ روئی پر ڈالیں اور متاثرہ حصے پر لگائیں‪ ،‬عمل‬
‫ضرورت پڑنے دہرائیں۔‬
‫ٹی بیگ‬
‫ایک ٹی بیگ لیں اور اسے گالس میں کچھ مقدار پانی میں ڈبو دیں‪ ،‬اس کے بعد ٹی بیگ کو متاثرہ دانت‬
‫پر رکھ دیں‪ ،‬اگر دانتوں کو ٹھنڈک سے حساسیت نہیں تو ٹی بیگ کو ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں‪ ،‬دن میں‬
‫ایک یا ‪ 2‬بار ضرورت پڑنے پر اسے ٓازمائیں۔ چائے میں موجود اجزا سوجن کم کرتے ہیں جبکہ درد کو‬
‫کم کرتے ہیں۔‬
‫بیکنگ سوڈا‬
‫بیکنگ سوڈا ورم کش خصوصیات رکھتا ہے جو کہ سوجن کم کرتا ہے جبکہ جراثیم کش ہونے کی وجہ‬
‫سے یہ دانت کے انفیکشن کا عالج بھی کرتا ہے‪ ،‬اسے استعمال کرنے کے لیے پانی میں روئی ڈبو کر‬
‫نکالیں اور اسے بیکنگ سوڈا سے کور کردیں‪ ،‬اس روئی کو متاثرہ دانت پر رکھنا درد میں کمی السکتا‬
‫ہے۔ اسی طرح ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا کچھ مقدار میں گرم پانی میں ڈال کر مکس کریں‬
‫اور اس سیال سے کلیاں کرنا بھی یہی فائدہ پہنچاتا ہے۔‬
‫زیتون کے تیل میں روئی کو بھگو دیں اور متاثرہ حصے میں رکھ دیں‪ ،‬اس عمل کو دن میں دو سے تین‬
‫بار دہرائیں۔ زیتون کا تیل ورم کش خصوصیات رکھتا ہے جو کہ دانتوں کے درد اور ورم کو کم کرکے‬
‫ریلیف پہنچاتا ہے۔‬
‫ایک چائے کا چمچ دار چینی پأوڈر اور ‪ 5‬چائے کے چمچ شہد کو مکس کریں‪ ،‬اس پیسٹ کو متاثرہ‬
‫حصے پر لگائیں جو درد میں کمی الئے گا‪ ،‬یہ عمل دن میں دو سے تین بار یا اس وقت تک دہرائیں جب‬
‫تک درد ختم نہ ہوجائے۔‬
‫پیاز‬
‫پیاز میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو ان جراثیموں کو نشانہ بناتے ہیں جو انفیکشن کا باعث بنتے‬
‫ہیں‪ ،‬جس سے درد میں کمی ٓاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے پیاز کا ایک ٹکڑا لیں اور منہ میں ڈال کر اس‬
‫جگہ سے چبائیں جہاں درد ہورہا ہو‪ ،‬پیاز سے خارج ہونے واال عرق تکلیف سے نجات دالنے میں مدد‬
‫دے گا‪ ،‬اگر درد کی وجہ سے چبانا ممکن نہ ہو تو انگلی سے پیاز کے ٹکڑے کو متاثرہ حصے پر دبا‬
‫کر رکھیں۔‬
‫برف‬
‫ایک چھوٹے ٓائس کیوب کو ایک تھیلی میں رکھیں اور پھر ایک پتلے کپڑے کو تھیلی کے گرد لپیٹ دیں‬
‫اور پھر تکلیف دہ دانت پر پندرہ منٹ تک لگائے رکھیں تاکہ اعصاب سن ہوجائیں۔ اس کے عالوہ تکلیف‬
‫سے نجات کا ایک اور دلچسپ طریقہ ٓائس کیوب سے اپنے ہاتھ پر مساج کرنا ہے جس سے دانت کے‬
‫درد میں کمی ٓاجاتی ہے۔ درحقیقت ٓاپ کی انگلیاں جب ٹھنڈک کا سگنل دماغ کو بھیجتی ہیں تو وہ دانت‬
‫سے نکلنے والے درد کے سگنلز کو دبا دیتا ہے۔‬
‫!‪Sharing is caring‬‬

You might also like