You are on page 1of 2

‫پرندوں کو گرمی سے بچانے کے طریقے ۔‬

‫گرمی کیونکہ زیادہ ہے اس لیے ہر جان دار اسکو محسوس کرتا ہے ‪ .‬اور جس میں جتنی جان ہے وہ‬
‫اسی حساب سے برداشت بهی کرے گا ‪ .‬آسٹیلین طوطے اور دوسرے برڈز کے لیے موسم گرما بہت‬
‫مشکل ہوتا ہے اس لیے ان کی حفاظت بهی الزمی ہے‬

‫‪.‬‬
‫اگر آپ نے ان کو چهت پر رکها ہے تو پلیز انکو نیچے اتار لیجئے ‪.‬اور انکو آوٹ سیزن تک چهوٹے‬
‫پنجرے میں ڈال دیں کیونکہ چهت پر گرمی کو کنٹرول کرنا نہایت مشکل کام ہے‬

‫جون جوالئی میں گرمی کافی تیز ہو جاتی ہے اگر آپ کے پرندوں کو سامنے سے دهوپ پڑ رہی ہے‬
‫تو انکا بچنا نا ممکن ہے یا تیز لو چل رہی ہے تب بهی یہ بہت نقصان دے ثابت ہو سکتی ہے‬

‫پنجرہ لکڑی کا ہے یا لوہے کا اگر لکڑی ہے تو ٹهیک ہے اگر لوہے کا ہو تو انکے بیٹنهے والی‬
‫سٹک الزمی لکڑی کی ہونی چاہیے ‪.‬کیونکہ لوہا گرم بهی جلدی ہوتا ہے اور ٹهنڈا بهی اس لیے یہ‬
‫دونوں موسم میں نقصان دے ہے‬

‫حفاظتی تدابیر‬
‫برڈز کا پنجرہ اسی جگہ پر ہونا چاہئے جہاں سے ہوا کا کراس الزمی ہو ‪.‬اور اگر ایسا نہیں تو فین‬
‫الزمی ہونا چاہئے ‪.‬‬

‫‪Karachi Birds Point 0345-1912337‬‬ ‫‪Page 1‬‬


‫تاکہ پرندوں کو تازہ ہوا مل سکے اور وہاں حبس نہیں ہونی چاہئے یہ ان کے‬

‫لیے نقصان دے ہے‬

‫دوسرا انکا پانی دن میں تین بار بدل دے اور انکو ہر بار تازہ پانی دے‬
‫اور گرمی کے موسم میں ایک بڑے برتن میں صاف تازہ اور ٹهنڈا ۔پانی ۔۔ رکهے تانکہ برڈز اپنی‬
‫مرضی سے نہا کر گرمی سے بچ سکے ۔۔‬

‫گرمی کے موسم میں ایک بڑے اور کم گہرے برتن میں تازہ اور ذرا سا ٹهنڈا پانی بهی رکهے ۔۔تانکہ‬
‫برڈز نہائے اور گرمی کی شدت سے محفوظ رہے ۔۔‬
‫اور اگر زیادہ گرمی محسوس کرے یعنی پر پهالئے اورمنہ کهول لے اور ہانپ رہے ہو تو پهر انکو‬
‫‪ .‬کافی گرمی لگ رہی ہے‬

‫اگر وہ منہ کهول کر ہانپیں اور انکی زبان بهی نظر آئے تو یہ گرمی کی آخری سٹیج ہے اور اس‬
‫‪ .‬کیفیت میں وہ مر سکتے ہیں‬
‫اگر یہ حالت ہے تو انکو گلیکسوز ڈی ‪ .‬یعنی گلو کوز ایک ساشے ایک لیٹر پانی میں مال کر ہفتے میں‬
‫تین دن استعمال کرائے‬

‫‪ORS‬‬
‫نمکول جو بچوں کو پالیا جاتا ہے ‪.‬وہ بهی ایک لیٹر پانی میں ڈال کر ہفتے میں تین دن استعمال کرائے‬

‫تیسری چیز سبز دهنیا اور پودینہ بهی استعمال کرائے‬

‫چوتها دن میں دو تین بار پرندوں کو شاور ضرور دیں‬

‫آپ اپنی طرف سے پوری حفاظت کرے باقی ہللا پر چهوڑ دیں‬

‫!‪Click Here‬‬

‫‪Karachi Birds Point 0345-1912337‬‬ ‫‪Page 2‬‬

You might also like