You are on page 1of 4

‫"کونسی خالفت؟ بمقابلہ "کونسی جمہوریت؟‬

‫پہلی قسط‬
‫‪-------------------------------------------------------------------------‬‬
‫نظام خالفت‪ ،‬نفا ِذ خالفت‪ ،‬اسالمی ریاست‪ ،‬اسالمی نظام کی بات) کی جاتی ہے تو نام نہاد دیسی لبرلز‪ /‬مذہب بیزار نام نہاد پڑھا لکھا‬ ‫ِ‬ ‫اکثر) جب‬
‫‪:‬طبقہ فور ًا) اعتراض جھاڑتا) ہے‬
‫کونسی) خالفت؟‬
‫معیار خالفت الگ ہے‪ ،‬طریقہء خالفت مختلف ہے‪ ،‬علماء میں خلیفہ کے چناؤ کے طریقہ کار) اور شوریٰ کی طاقت بارے اختالف‬ ‫ِ)‬ ‫ہر فرقے کا‬
‫ہے‪ .‬آپ کونسی خالفت قائم کرنا چاہتے ہیں؟ دنیا میں کہیں بھی آج خالفت موجود) نہیں‪ ،‬یہ دقیانوسی خیال ہے‪ .‬جس چیز پہ خود دینی طبقہ‬
‫‪.‬اور مختلف مسالک متفق نہیں اُس کے نفاذ کی بات کرنا ہی فضول ہے وغیرہ) وغیرہ)‬
‫دیسی لبرلز اور) نام نہاد پڑھے لکھے طبقے کے اِن بے بنیاد) اور) کم علمی پہ مبنی اعتراضات) کے جوابات تو پھر کسی وقت کیلئے مؤخر)‬
‫سردست) اس پہلو پہ روشنی ڈالنی مقصود ہے کہ‬ ‫کرتے ہیں مگر) ِ‬
‫خالفت کے مقابلے میں جس "جمہوریت" کی بات کی جاتی) ہے کیا خود "جمہوریت" کوئی متفق علیہ نظریہ) ہے؟‬
‫کیا جمہوریت‪ )،‬جو مذہب کا نہیں انسانی) سوچ کا پیدا کرده نظریہ ہے‪ ،‬کی کوئی) متفق علیہ تعریف موجود ہے؟‬
‫نظام حکومت) موجود) ہے؟‬ ‫ِ‬ ‫کیا جمہوریت) میں کوئی) متفق علیہ‬
‫کیا جمہوریت) کی کوئی) ایک ہی شکل ہے یا اسکی متعدد اشکال) ہیں جن پہ "علمائے جمہوریت") کے اپنے مابین شدید اختالفات) موجود) ہے؟‬
‫کیا ہر وقت "جمہوریت) کی مضبوطی‪ /‬جمہوریت کی بقا" کا رونا) روتے رہنا اس بات کا عکاس) نہیں کہ یہ ایک خام سوچ کی پیداوار ہے اور‬
‫اس میں بہتری اور مضبوطی کی ہمہ وقت گنجائش) رہتی) ہے؟‬
‫"نظام خالفت" کا نعرہ لگانا) انتہا) پسندی سمجھا جاتا ہے؟‬
‫ِ‬ ‫کیا وجہ ہے کہ "جمہوریت) کی بقا" کا نعرہ) لگانا انتہا پسندی نہیں مگر)‬
‫مجلس شوریٰ ‪ ،‬مذہبی جماعتیں‪ )،‬نام نہاد‬
‫ِ‬ ‫نہاد‬ ‫نام‬ ‫پولیس‪،‬‬ ‫فوج‪،‬‬ ‫عدلیہ‪،‬‬ ‫کیا وجہ ہے کہ موجودہ) دور میں "جمہوریت) کا تحفظ" کرنے کیلئے‬
‫"قیام خالفت" کی بات) آئے وہاں یہ تمام کے تمام مخالفت میں ایک ہو‬ ‫ِ‬ ‫جہاں‬ ‫تھنک) ٹینک‪ )،‬وغیرہ سبھی) پیش پیش ہوتے ہیں لیکن‬ ‫سول سوسائٹی‪ِ )،‬‬
‫جاتے ہیں‪.‬؟‬
‫میں بیان ‪ Democratic theory‬سب سے پہلے اگر جمہوریت) کے معنی اور تعریف ہی کی بات کی جائے تو جین پال گیگنون کی کتاب‬
‫نے بیان کیے ہیں‪ .‬اسی سے اندازہ ‪ political scientists‬تحقیق کے مطابق جمہوریت کی ‪ 2،234‬مختلف تعریفات‪/‬معانی مختلف سکالرز) اور‬
‫نظام خالفت کے حوالے سے یہ اعتراض کہ کونسی) اور کس قسم کی‬ ‫ِ‬ ‫لگایا جاسکتا) ہے کہ "جمہوریت") کتنی متفق علیہ چیز ہے‪ .‬لہذا‬
‫خالفت؟ قطعی بغض اور مذہب سے بیزاری و عناد) پہ مشتمل ہے جسکی) کوئی عقلی حیثیت نہیں‪ .‬مزید یہ کہ خالفت کی شکل و تعریف میں‬
‫‪.‬اگر اختالفات کو گِنا جائے تو "جمہوریت") پہ اختالفات) سے کئی گنا کم ہونگے‬
‫جمہوریت میں سربرا ِہ) مملکت کون ہوگا) اور اسکا) طریقہء انتخاب) کیا ہوگا؟‪ ،‬اس پہ بھی جمہوریت کے "علماء و فقہا" میں شدید اختالف پایا‬
‫‪.‬جاتا ہے‬
‫‪،‬کہیں بادشاہت) اور جمہوریت) کو مال دیا گیا ہے‬
‫‪،‬کہیں صدر کو سربراہ) بنایا گیا ہے‬
‫‪.‬کہیں وزیراعظم کے پاس) ایگزیکٹو اختیارات ہیں تو کہیں کابینہ کے پاس‪ .‬یعنی جتنے منہ اتنی باتیں‬
‫باعث نزع) ہے‬
‫ِ)‬ ‫سربراہان مملکت کے انتخاب کا طریقہ‪ ،‬یعنی برا ِہ راست ہو یا بلواسطہ‪ )،‬بھی علمائے جمہوریت) میں‬ ‫ِ‬ ‫‪.‬پھر ان‬
‫نظام خالفت کی کوئی متفق علیہ شکل نہیں اور علماء و فقہا میں اس حوالے سے اختالف پایا جاتا‬ ‫ِ‬ ‫خالفت پہ ایک اعتراض یہ کیا جاتا) ہے کہ‬
‫ہے‪ .‬یہ اعتراض) وارد) کرکے جس جمہوریت) کی بالئیں لی جاتی ہیں اُس جمہوریت کی بھی کوئی متفق علیہ شکل یا ڈھانچہ موجود نہیں بلکہ‬
‫اسکی مخلتف اشکال اور ڈھانچے پائے جاتے ہیں جو دنیا میں رائج ہیں‪ .‬اور) اس حوالے سے "علمائے جمہوریت" میں شدید اختالف پایا) جاتا)‬
‫‪.‬ہے کہ کونسا ڈھانچہ بہتر یا درست) ہے‬
‫‪:‬جمہوریت کی چند ایک اشکال درج ذیل ہیں‬
‫برا ِہ راست جمہوریت ‪1.‬‬
‫‪DIRECT DEMOCRACY‬‬
‫ایسی جمہوریت) کو کہا جاتا ہے جس میں ریاست) کے تمام اہل ووٹرز) ذاتی طور پہ برا ِہ راست ‪ direct democracy‬برا ِہ) راست) جمہوریت) یا‬
‫‪.‬میں رائج) ہے ‪ Switzerland‬ووٹ کے ذریعے قانون سازی کرتے ہیں نہ کہ منتخب نمائندوں) کے ذریعے‪ .‬یہ طریقہ‬
‫بلواسطہ جمہوریت) ‪2.‬‬
‫‪Indirect Democracy‬‬
‫نمائندہ) جمہوریت‬
‫نظام جمہوریت جس میں قانون سازی براہ راست عوام نہیں کرتی) بلکہ عوام کے منتخب نمائندے پارلیمنٹ میں کرتے ہیں‪ ،‬اسے‬ ‫ِ‬ ‫ایسا)‬
‫‪.‬کہا جاتا ہے ‪ indirect democracy‬بلواسطہ) جمہوریت یا‬
‫پاکستان اور بھارت) اس نظام کی مثالیں ہیں‬
‫‪3. Aggrigative democracy‬‬
‫میزانیائی جمہوریت)‬
‫کی جانی چاہیے جو خود عوام) چاہتے ہوں‪ implement ،‬یہ ایسی) جمہوریت ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ معاشرے) میں صرف وہ پالیسیاں‬
‫جس طرف زیادہ ہوں وہی پالیسی) اپنا) ‪ aggregate votes‬کروائی) جانی چاہئے اور) ووٹوں) کا میزانیہ یعنی) ‪ voting‬پہ ‪ policy matter‬لہذا ہر‬
‫‪.‬لی جانی چاہئے‬
‫تاہم علمائے جمہوریت) میں اس حوالے سے شدید اختالفات) ہیں کہ کیا) ہر شخص کو ووٹ کا حق دیا جانا) چاہئے؟ کیونکہ ہر شخص کا ہر‬
‫‪.‬معاملے پہ علم نہیں ہوتا) اور اُسے مکمل آگاہی) نہیں ہوتی‪ )،‬لہذا مکمل آگاہی) کے بنا) ووٹ فائدے کے بجائے نقصان دہ ہوتا ہے‬
‫ایسے ہی اس بات) پہ بھی اختالف ہے کہ ووٹ کا حق ہر عام بندے کو دیا جائے یا صرف منتخب نمائندوں کو یا کسی خاص انسٹیٹیوٹ) کو‪.‬؟‬
‫‪4. Deliberative Democracy‬‬
‫مباحثانہ) جمہوریت‬
‫‪".‬مباحثانہ) جمہوریت اس اصول پہ کاربند) ہے کہ "جمہوریت مباحثے اور) غور و خوض پہ چلتی ہے‬
‫‪ Authentic‬کیا جائے گا جو "مصدقہ مباحثے" یعنی ‪ implement‬جمہوریت کی اس قسم کا اصول یہ ہے کہ صرف وہی پالیسی یا قانون‬
‫‪.‬کے بعد منظور) کیا) جائے نہ کہ عام لوگوں کی پسند ناپسند کی بنیاد) پہ ڈالے گئے ووٹ سے ‪deliberation‬‬
‫کی عملی شکل یعنی ‪ authentic deliberation‬اس جمہوریت کے ماننے والوں کے اپنے مابین اختالف ہے کہ "مصدقہ مباحثے" یعنی‬
‫کیا ہوگی؟ ‪practical form‬‬
‫ارکان پارلیمنٹ کی بحث کو مصدقہ بحث کہا جائے گا؟‬ ‫ِ‬ ‫کیا‬
‫اور فالسفرز کی آراء کو مصدقہ مباحثہ کہا جائے گا؟ یا میڈیا و عوام میں ہونے والے مباحثے کو مصدقہ مباحثہ کہا ‪ academicians‬کیا)‬
‫میں مباحثہ) ہونا) کافی ہے اور) اُسی کو "مصدقہ مباحثہ") کہا جائے گا؟ پھر اس جمہوریت کے حامی ‪ decision makers‬جائے گا؟ یا صرف‬
‫"مسلک" کے علماء آپس میں اس بات پہ بھی اختالف کا شکار ہیں کہ کیا موجودہ "اسمبلیاں") اس معیار کی ہیں کہ ان میں ہونے والے مباحثے‬
‫کو ہی "مصدقہ مباحثے" کی شکل میں تسلیم کر لیا جائے؟‬
‫‪5. Radical Democracy‬‬
‫بنیاد پرست) جمہوریت‬
‫قوتوں میں موجود اختالف اور) تعلق کو ‪ hierarchical forces‬ایسی جمہوریت) جس میں معاشرے میں موجود مختلف غاصب اور درجہ جاتی‬
‫‪.‬ابھارا جاتا ہے اور پھر اس اختالف‪ ،‬اختالفِ رائے اور کشمکش) کو فیصلہ سازی کیلئے استعمال) کیا جاتا ہے‬
‫‪6.‬‬
‫‪Parliamentary Democracy‬‬
‫پارلیمانی جمہوریت‬
‫کی ایک شکل ہے‪ .‬پارلیمانی جمہوریت میں پارلیمان) کے پاس) ‪ Representative democracy‬جمہوریت) کی یہ قسم دراصل اوپر بیان کردہ‬
‫حکومت) کو بنانے اور گرانے کا اختیار ہوتا ہے نیز) قانون سازی کی بھی اختیار پارلیمان) کے پاس) ہوتا) ہے‪ .‬پارلیمانی) جمہوریت) کا ایک اہم‬
‫اصول "وفادار) اپوزیشن") کی موجودگی ہے‪ .‬وفادار) اپوزیشن) سے مراد اپوزیشن) بھی ہو سکتی ہے اور حکمران) کولیشن کی دوسری سب سے‬
‫بڑی جماعت) بھی‪ .‬اس نظام میں "وفادار) اپوزیشن" کا فرض ہوتا ہے کہ وہ حکومت سے شدید اختالفات) کے باوجود) "جمہوریت") اور)‬
‫‪".‬جمہوری نظام" اور) ریاست سے وفادار رہے‬
‫‪7. Presidential Democracy‬‬
‫نظام جمہوریت)‬
‫ِ‬ ‫صدارتی)‬
‫نظام جمہوریت) میں عوام برا ِہ راست صدر کو منتخب کرتے ہیں جو نہ صرف سبرا ِہ) ریاست ہوتا) ہے بلکہ سربرا ِہ) حکومت بھی ہوتا ہے‪.‬‬ ‫ِ‬ ‫اس‬
‫یہ تمام بڑے فیصلے خود کرتا) ہے‪ ،‬کابینہ) اپنی) مرضی سے منتخب کرتا ہے‪ ،‬اور) تمام ایگزیکٹو) پاورز) اسکے پاس) ہوتی ہیں‪ .‬یہ افواج کا‬
‫سربراہ بھی ہوتا ہے‪ .‬اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی) بھی یہی کرتا ہے‪ .‬اس نظام میں صدر کو ہٹانا) انتہائی مشکل پروسس) ہوتا) ہے‪ .‬نیز)‬
‫‪.‬صدر کی منشاء کے بنا قانون سازی) کرنا) بھی مشکل) کام ہوتا) ہے‪ .‬کیونکہ) صدر کے پاس ویٹو پاور ہوتی ہے‬
‫‪.‬امریکہ) اس نظام کی مثال ہے‬
‫‪8. Semi presidential System‬‬
‫نیم صدارتی نظام‬
‫نظام جمہوریت کے حامل ہر‬ ‫ِ‬ ‫اس جمہوری نظام میں صدر اور وزیراعظم) دونوں) موجود ہوتے ہیں جن میں اختیارات) کو تقسیم کیا جاتا) ہے‪ .‬اس‬
‫‪.‬ملک میں صدر اور وزیراعظم کے مابین) اختیارات کی تقسیم کا الگ الگ معیار) اور) درجہ رائج ہے‬
‫‪9. Hybrid Democracy‬‬
‫ہائبرڈ) جمہوریت) ‪ /‬امتزاجی) جمہوریت)‬
‫نظام حکومت جس میں‬ ‫ِ‬ ‫دونوں کے اصول اپنائے گئے ہوں اور انہیں ‪ direct democracy‬اور ‪ representative democracy‬ایسا جمہوری)‬
‫نظام حکومت) میں کاربند) کیا گیا ہو‪ ،‬اُسے ہائبرڈ) جمہوریت کہا جاتا ہے‪ .‬یہ نہ تو مکمل طور پہ نمائندہ) جمہوریت ہوتی ہے نہ ہی برا ِہ راست)‬ ‫ِ‬
‫‪.‬جمہوریت‪ .‬بلکہ اسکا) امتزاج) ہوتی ہے‬
‫‪.‬امریکہ) کی بہت سی ریاستیں مثالً کیلیفورنیا‪ )،‬اسکی) مثال ہیں‪ .‬سویٹزر لینڈ بھی اسکی مثال ہے‬
‫‪10. Constitutional monarchy / parliamentary monarchy‬‬
‫آئینی) بادشاہت) یا پارلیمانی) شاہی) نظام‬
‫یہ عجیب و غریب جمہوریت برطانیہ) میں رائج) ہے‪ .‬اسکے عالوہ سپین‪ )،‬ہالینڈ‪ ،‬بیلجیم‪ ،‬تھائی لینڈ‪ ،‬جاپان‪ )،‬بھوٹان‪ ،‬اردن‪ ،‬کویت‪ )،‬بحرین) اور)‬
‫‪.‬میں بھی رائج) ہے ‪Scandinavian countries‬‬
‫یہ ایسی جمہوریت) ہے جس میں بادشاہت) کو‪ ،‬کہیں محدود اور کہیں زیادہ اختیارات) کے ساتھ‪ ،‬آئینی) حیثیت حاصل ہوتی) ہے‪ .‬اس وقت دنیا‬
‫‪.‬کے تقریب ًا) ‪ 36‬ممالک میں آئینی) بادشاہت موجود) ہے‪ .‬جن میں اکثریت) غیرمسلم ممالک کی ہے‬
‫جمہوریہ) ‪11. republic‬‬
‫دور اقتدار مخصوص اور محدود ‪ representative democracy‬جمہوریہ ایسی‬ ‫ِ‬ ‫)‬
‫ا‬ ‫اسک‬ ‫)‬
‫ر‬ ‫او‬ ‫ہو‬ ‫)‬
‫"‬ ‫"منتخب‬ ‫)‬
‫ت‬ ‫ریاس‬ ‫)‬
‫ہ‬
‫ِ‬ ‫سربرا‬ ‫کو کہا جاتا) ہے جسکا‬
‫ہو‪ .‬ریپبلک اس جمہوری نظام سے مختلف نظام ہے جس میں سربرا ِہ) ریاست) خاندانی بادشاہ ہو‪ ،‬چاہے باقی وہ بادشاہ نمائندہ) جمہوریت یا‬
‫‪.‬ہی میں کیوں نہ ہو ‪representative democracy‬‬
‫میں تفریق کرتے ہیں‪ .‬وہ جمہوریت) سے مراد "برا ِہ) راست ‪ democracy‬اور ‪ republic‬امریکی نظام کے حامی "علمائے جمہوریت") دراصل‬
‫لیتے ہیں اور) اس نظام پہ شدید تنقید کرتے ہیں جبکہ رپبلکن سسٹم) کی تعریف) کرتے ہیں اور " ‪ direct democracy‬جمہوریت) یعنی‬
‫‪.‬سمجھتے ہیں کہ یہ زیادہ بہتر نظام ہے‬
‫‪12. Liberal democracy‬‬
‫آزاد خیال جمہوریت‬
‫ایسی جمہوریت) کو کہا جاتا ہے جس میں منتخب نمائندوں کو آئینی) دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہر طرح کی قانون سازی) اور) فیصلہ سازی کی‬
‫‪.‬طاقت حاصل ہوتی ہے وہ قانون یا فیصلے بنیادی) انسانی) حقوق سے متصادم نہ ہوں‬
‫‪13. Socialist democracy or democratic socialism‬‬
‫اشتراکی) جمہوریت یا جمہوری اشتراکیت‬
‫اور لبرل جمہوریت) کے سخت خالف ہیں‪ .‬انکا کہنا ہے کہ طاقت پارلیمنٹ میں ‪ representative democracy‬اشتراکی مسلک کے علماء‬
‫مرتکز) ہو جاتی ہے جو کہ بآلخر خرابی) کا باعث ہوتی ہے‪ ،‬نیز پاپولر الیکشن سسٹم سے نکلے سیاستدان‪ )،‬جو پیسے کے بل بوتے پہ‬
‫‪ work‬پارلیمنٹ میں آئے ہوتے ہیں‪ ،‬وہ عوامی) خواہشات) کی درست) نمائندگی) نہیں کرتے‪ ،‬لہذا سوشل ڈیموکریٹ) یہ حل پیش کرتے ہیں کہ‬
‫سے لیکر یونین کونسل تک‪ ،‬اور تحصیل و ضلع سے صوبائی اور ریاستی سطح تک‪ ،‬ہر مرحلہ پہ جمہوریت) موجود) ہونی چاہیے اور) ‪place‬‬
‫عوام کو قانون سازی) و فیصلہ سازی میں شامل کیا جانا) چاہئے‪ .‬مارکسی‪ )،‬لینن نواز) اور ٹراٹسکی) نواز) "علمائے جمہوریت" ایسی) براہ) راست‬
‫‪ soviet‬کے ذریعے عمل میں الیا جاتا ہے‪ ،‬جن کو سوویت " ‪ communes‬جمہوریت کی تبلیغ) کرتے ہیں جس میں "جمہوریت") کو "کمیونز)‬
‫‪.‬بھی کہا جاتا) ہے‬
‫‪14. Anarchist system of government‬‬
‫نظام حکومت‬
‫ِ‬ ‫انتشار پسندوں) کا‬
‫جدید جمہوری نظام میں وہ لوگ ہیں جو ریاست کے وجود کے سخت) خالف ہیں اور ریاست) کے خاتمے کیلئے ‪ anarchists‬انتشار پسند یا‬
‫‪ individualistic anarchism.‬جدوجہد کر رہے ہیں‪ .‬اسکے دو بڑے مسالک ہیں‪ .‬سوشل) انارکزم) اور)‬
‫نظام حکومت) کونسا ہونا چاہئے‬‫ِ‬ ‫‪.‬انتشار پسند "علمائے جمہوریت" یا انارکسٹ اس حوالے سے "اختالف" کا شکار) ہیں کہ‬
‫ایک انارکسٹ) مسلک کے عالم کا کہنا ہے کہ ہمیں وہی ڈائرکٹ) ڈیموکریسی قبول ہے جس میں یہ بات تسلیم کی جائے کہ اکثریت کی رائےکو)‬
‫‪.‬زبردستی اقلیت پہ نافذ نہیں کیا) جائے گا‪ ،‬چاہےوہ) اکثریتی) رائے "متفقہ رائے" ہی کیوں نہ ہو‬
‫‪.‬سے متصادم نہیں ‪ anarchisism‬کسی صورت "انتشار) پسند نظام" یعنی ‪ majority rule‬کچھ انارکسٹ) علماء کا کہنا ہے کہ‬
‫‪15. Sortition system‬‬
‫قرعہ اندازی) نظام‬
‫سورٹیشن) کو "الیکشن) کے بنا جمہوریت") کہا جاتا) ہے‪ .‬اس نظام میں نمائندوں کا انتخاب قرعہ اندازی یا فال نکال کر کیا جاتا) ہے جس کے‬
‫پیچھے یہ فلسفہ کارفرما) ہے کہ اس انداز) سے جو شخص منتخب ہوکر آئے گا وہ زیادہ غیرجانبدار ہوکر کام کریگا اور) اپنے چہیتوں) یا‬
‫‪.‬ووٹرز کو جانبدار ہوکر خوش کرنے کی کوشش نہیں کریگا‬
‫‪16. Consociational democracy‬‬
‫رفاقتی جمہوریت)‬
‫کنسوسی ایشنل ڈیموکریسی) ایسے جمہوری نظام کو کہا جاتا) ہے جس میں بیک وقت دو یا دو سے زائد مذہبی و نسلی گروہوں) کے درمیان)‬
‫کیا جاتا ہے جس کو دونوں‪ )،‬یا زیادہ) سے زیادہ‪ )،‬مذہبی و نسلی ‪ implement‬پالیسی) معامالت پہ ووٹنگ) کرائی جاتی ہے اور اُسی پالیسی) کو‬
‫‪.‬گروہوں) سے اکثریت) حاصل ہو جائے‬
‫‪17. Concensus democracy‬‬
‫اتفاق رائے‬
‫ِ‬ ‫جمہوریتِ‬
‫‪.‬کنسینسس) ڈیموکریسی اوپر) بیان کردہ کنسوسی ایشنل) ڈیموکریسی کے برعکس) ہے‬
‫کی بنیاد پہ ‪ preference voting‬دے کر‪ ،‬رنگ نسل مذہب کی تمیز) کیے بنا‪ ،‬رائے لی جاتی) ہے اور) ‪ multiple options‬اس طریقہ کار میں‬
‫کرلی جاتی ہے کہ اقلیت کی رائے اس میں شامل ہے‪ assume ،‬ایک خاص حد سے زائد ووٹ لینے والی پالیسی اپنا لی جاتی ہے اور یہ بات‬
‫‪.‬سمجھا) جاتا) ہے ‪ protected‬لہذا اقلیت کو‬
‫‪18. Supranational system of democracy‬‬
‫نظام جمہوریت)‬
‫ِ‬ ‫بعید از حدو ِد قومی‬
‫یورپین) کونسل آف منسٹرز) میں فیصلہ سازی کیلئے ٹریٹی آف روم کے ذریعے‬
‫‪Qualified majority voting‬‬
‫کیے جاتے ہیں‪ .‬اس ‪ allocate‬کا سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جسکے ذریعے ممبر) ریاستوں) کو آبادی) کے لحاظ سے مخصوص ووٹ‬
‫‪.‬جمہوری نظام میں "نمائندگان" خود منتخب) نہیں ہوتے بلکہ مقرر کردہ ہوتے ہیں‬
‫‪19. Inclusive democracy‬‬
‫شمولیتی) جمہوریت ‪ /‬جامع جمہوریت‬
‫نافذ کی ‪ direct democracy‬اِنکلُوسِ و) ڈیموکریسی ایک سیاسی) نظریہ اور سیاسی) پروجیکٹ ہے جسکا) مقصد یہ ہے کہ ہر شعبہء زندگی) میں‬
‫ہو‪ ،‬تعلیمی ادارے ہوں یا موسمیات تبدیلی کے معامالت) ہوں‪ ،‬سب میں ڈائریکٹ ڈیموکریسی) ہونی) ‪، work place‬جائے‪ .‬سیاست) ہو‪ ،‬معیشت) ہو‬
‫چاہیئے‪ .‬ان کے مطابق یہ سلسلہ ٹاؤن اور یونین کونسل کی سطح سے شروع ہونا) چاہیے اور ریاستی) سطح تک جاتے ہوئے تمام اداروں‪،‬‬
‫‪.‬حاصل کی جاسکتی) ہے ‪ ultimate good‬کارپوریشنوں) اور نجی و پبلک ایسوسی) ایشنوں میں رائج ہونا) چاہئے‪ .‬تبھی‬
‫‪20. Participatory democracy‬‬
‫شراکتی جمہوریت)‬
‫یہ ایک تھیوریٹک) قسم کی جمہوریت ہے جس کے ماننے والے "علماء" کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اُسی تناسب) سے فیصلہ سازی کا اختیار دیا‬
‫‪.‬جانا چاہئے جتنا) کہ اُس فیصلے سے وہ متاثر ہو رہے ہوں‬
‫یعنی ایک) ٹاؤن یا یونین) کونسل) کے نمائندگان کو اپنے فیصلے کرنے کا اس قدر اختیار ہو جس قدر اس فیصلے سے وہ عالقہ متاثر ہو رہا ہو‪،‬‬
‫یہ یونین کونسل) پھر اپنے کچھ نمائندگان تحصیل یا ضلع کی سطح پہ بھجیں جو صرف اس حد تک فیصلہ سازی کریں) جس حدتک) وہ تحصیل یا‬
‫ضلع متاثر) ہو رہا) ہو‪ ،‬پھر مختلف اضالع کی کونسلیں) اپنے نمائندگان صوبائی سطح کی کونسل) میں بھیجیں) اور) وہ صوبائی کونسل وہ فیصلے‬
‫کرے جو صوبے کی حد تک عوام کو متاثر کریں‪ .‬یعنی بجائے اس کے کہہ ہر شخص براہ) راست) صوبائی) یا ملکی سطح کے نمایندگان) کا‬
‫انتخاب کرے اُسے صرف یہ اختیار دیا جائے کہ وہ یونین) کونسل) کی حد تک نمائندے منتخب کرے‪ ،‬پھر یونین) کونسل) نمائندگان آگے تحصیل‬
‫نمایندگان اسمبلی کو منتخب) کریں اور صوبائی) اسمبلی) کے‬
‫ِ‬ ‫نمائندگان) کو منتخب کریں‪ ،‬تحصیل والے ضلع نمائندگان اور ضلع والے صوبائی‬
‫‪.‬نمایندگان) ملکی سطح کے اسمبلی کے نمائندگان کو منتخب) کریں)‬
‫‪.‬یوں ہر نمائندہ اپنی اُس کونسل) کی خواہشات) کے مطابق ووٹ) کرے جس نے اسے بھیجا ہوتا) ہے‪ ،‬تاکہ) اس کے مسائل حل ہوں‬
‫‪21. Cosmopolitan democracy‬‬
‫آفاقی جمہوریت یا وسیع) القومیتی جمہوریت‬
‫بھی ہے‪ .‬اس نظریہء جمہوریت) کے ‪ world federalism‬اسے گلوبل ڈیموکریسی) یا عالمی جمہوریت) بھی کہا جاتا) ہے‪ .‬اسکا دوسرا نام‬
‫حامی "علماء") کا کہنا یہ ہے کہ بیشتر) ملکی اور عالقائی سطح کے فیصلے دیگر اقوام کو بھی متاثر) کرتے ہیں لہذا جمہوری روایات) پہ‬
‫مبنی ایک) "ورلڈ پارلیمنٹ" ہونی) چاہیئے جس میں تمام اقوام ‪ /‬ریاستوں) کی نمائندگی) برابری کی سطح پہ ہو اور) تمام فیصلے جمہوری روایات‬
‫اقوام متحدہ کے ادارے کو ہی ریفارمز) کے ذریعے جمہوری بنایا)‬ ‫ِ‬ ‫کے مطابق کیے جائیں‪ .‬اس مسلک کے بعض علماء کا خیال ہے کہ موجودہ‬
‫بنائی) جائے‪ .‬مشہور سائنسدان ‪ world parliament‬جائے جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ ختم کرکے‪ ،‬یا اسکے اوپر) ایک‬
‫‪.‬البرٹ آئنسٹائن) اس مسلک کا بھرپور حامی تھا‪ .‬عالمی عدالتِ انصاف کے قیام کو عالمی پارلیمنٹ) کی جانب) ایک اہم قدم تصور کیا جاتا) ہے‬
‫‪22. Creative democracy‬‬
‫تخلیقی جمہوریت)‬
‫ک جمہوریت) کا بڑا) مبلغ امریکی ‪ creative democracy‬جدید امریکی) تھنک) ٹینکس میں‬ ‫کا نظریہ) تیزی سے پروان) چڑھایا جا رہا ہے‪ .‬اس مسل ِ‬
‫‪:‬ہے‪ .‬جان ڈیوی اپنی) کتاب) ‪ John dewey‬فلسفی‬
‫‪Creative Democracy : The task before us‬‬
‫طرز زندگی ہے‪ .‬وہ کہتا) ہے جمہوریت) ایک تجرباتی علم ہے جو انسانیت) پہ‬ ‫ِ‬ ‫نظام حکومت نہیں بلکہ ایک‬
‫ِ‬ ‫میں لکھتا ہے کہ جمہوریت صرف‬
‫ایمان‪ ،‬انسانی نیچر پہ ایمان اور) انسانوں) کے باہمی تعلقات پہ ایمان سے حاصل ہوتا) ہے‪ .‬جمہوریت ایک "اسوۂ حسنہ" ہے جس پہ چلنے‬
‫کیلئے انسانوں کی محنت اور کوشش درکار ہوتی ہے‪ .‬جان ڈیوی کہتا ہے جمہوریت کا مقصد ایک ہمیشہ رہنے واال ایسا معاشرہ) قائم کرنا ہے‬
‫‪.‬جو آزاد ترین ہو اور انسانیت) سے بھرپور) ہو‬
‫‪23. Guided democracy‬‬
‫رہنمائی شدہ جمہوریت) ‪ /‬ہدایت) یافتہ جمہوریت‬
‫گائیڈڈ ڈیموکریسی) ایسی) جمہوریت) کو کہا جاتا) ہے جس میں الیکشنز تو متواتر ہوتے ہیں مگر الیکشنز میں ووٹروں) کو سوچے سمجھے‬
‫حاصل ‪ controlled results‬طریقے سے صرف "مخصوص" آپشنز ہی دی جاتی) ہیں اور) اُن کی "چوائس" کو کنٹرول میں رکھا جاتا ہے تاکہ‬
‫نظام حکومت ایک مخصوص سوچی) سمجھی) ڈگر پہ ہی چلتا ہے اور زیادہ عوامی) خواہشات کو دخل اندازی) کا موقع نہیں‬ ‫ِ‬ ‫کیے جاسکیں‪ .‬یوں‬
‫نظام جمہوریت) اس کی مثال ہے‬ ‫ِ‬ ‫‪.‬دیا جاتا‪ .‬اس طرح کی جمہوریت میں طاقت کا سرچشمہ) ایک ہی اعلیٰ اتھارٹی کے پاس رہتا) ہے‪ .‬روسی)‬
‫‪ ---------‬جاری)‬
‫قاسم اقبال جاللی ایڈووکیٹ) ہائیکورٹ)‬

You might also like