You are on page 1of 1

‫ن‬ ‫ف‪100‬‬ ‫لبرل مذہب دشمن کیوں ہوتے ہیں؟‬

‫ل ظ وں کی کہا ی‬
‫عیسائی عقیدے کے مطابق ہر ایک پیدائشی گن اہ گ ار ہوت ا ہے۔ شرمس ار گلیلی و کائن ات س ے ٓانکھ‬
‫مالنے‪ ،‬فطرت کی قوتیں ابھارنے‪ ،‬سیاروں پر کمند ڈالنے کی خواہش کیسے کر س کتا تھا؟ پ ادری‬
‫کہتا روحانی ت رقی کے ل یے دنی اچھوڑو۔ ع ورت س ے منھ م وڑو۔ علم و عق ل کی ب ات نہ ک رو۔’’‬
‫گلیلیو‘‘ ذہین تھا۔ اسالم کے سنہری سائنسی دور نے متاثر کیا۔ بدقسمتی سے اس نے عیسائیت میں‬
‫ٓا نکھ کھولی۔ جہاں روحانی ترقی کا راستہ بند تھا۔ اس نے مادی ترقی کا خواب دیکھ ا۔وہ بنج ر م ٹی‬
‫سے گل کھالنا اور جمادات کو بولتا دیکھنا چاہتا تھا۔ پ ادری نے قی د میں ڈاال۔لیکن قی د خ انے می ں‬
‫اس نے عیسائیت کی زنجیرتوڑ ڈالی ۔ جو اسے جائز ناجائز میں باندھتی ۔۔۔ ذہ انت کے می دان میں‬
‫کھیلنے سے روکتی تھی ۔ وہ تمام ہی مذاہب کو دشمن سمجھنے لگا اور مذہب دش من بن گی ا۔ اب وہ‬
‫روح کائن ات کے بج ائے جس م کائن ات ک ا ہ وس پرس ت ہے۔ ٓاج اس کی نظری اتی ذریت ک ا ن ام‬
‫’’لبرل‘‘ہے۔‬

You might also like