You are on page 1of 1

‫السالم علیکم ورحمۃ ہللا وبرکاتہ‬

‫محترم اسالمی بھائی‬

‫عرض ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ دعوت اسالمی کے پیغام کو آگے پہنچائيں اور دین کا کام کریں اور اس کے لئے ہماری ویڈیو‬
‫‪/‬آڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ یوٹیوب پر مدنی چینل سوشل میڈیا دعوت اسالمی کی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ مدنی چینل‬
‫اور سوشل میڈیا دعوت اسالمی کی قانونی پراپرٹی ہیں چاہے یہ تمام ویڈیوز الئيو اسٹریمنگ سے ریکارڈ کی گئی ہوں۔‬

‫جو فرد یا افراد ہماری ویڈیوز کو شیئر کرنے کے بجائے اپنے یوٹیوب چینلز پر دوبارہ اپ لوڈ کرتے ہیں ان کے اس عمل سے‬
‫کی صورت میں شدید نقصان ہوتا ہے ۔ یوٹیوب کی سرچنگ پر ہمار ی آفیشل ویڈیو ز ‪ Content Duplication‬دعوت اسالمی کو‬
‫اور چینل اوپر نظر نہیں آتے اور نا ہی ویوز آتے ہیں۔‬

‫محترم اسالمی بھائی! آپ کے یوٹیوب چینل پر ہماری آفیشل ویڈیوز موجود ہیں جو کہ کاپی رائيٹ قوانین کے زمرے میں آتی ہیں۔‬
‫آپ کی ‪  ‬خدمت میں ہاتھ جوڑ کر عرض کی جاتی ہے کہ برائے کرم ہماری تمام ہی ویڈیوز آپ اپنے چینل سے فوری طور پر‬
‫ڈیلیٹ کردیجئے اور اس طرح دعوت اسالمی اور اس کے آفیشل اکاونٹس ‪ ‬کو نقصان سے بچایئے۔‬

‫برائے کرم یہ یاد رکھیئے کہ مدنی چینل ‪ /‬دعوت اسالمی سوشل میڈیا کی کوئی سی بھی ‪  ‬ویڈیو‪ ،‬آڈیو‪ ،‬الئیو اسٹریمنگ ریکارڈنگ‬
‫اورتھمب نیل اپ لوڈ کرنے کی صورت میں یوٹیوب کی جانب سے کلیم یا اسٹرائیک آنے اور آپ کا چینل مکمل طور پر بند ہو‬
‫جانے کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی۔‬

‫آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔‬

‫‪ ‬جزاک ہللا خیر‬

You might also like