Professional Documents
Culture Documents
المحبة
المحبة
ِ$$ر َل ُك ْم ُذ ُن ْ
$$و َب ُك ْم ہللا َف$$ا َّت ِب ُع ْون ِْي ُي ْح ِب ْب ُك ُم ہللاُ َو َي ْغف ْ
قُ$$لْ اِنْ ُك ْن ُت ْم ُت ِح ُّب ْونَ َ
َوہللاُ َغفُ ْو ٌر َّر ِح ْي ٌم
اس ٓایت سے ہمیں یہ پتہ چال کہ جس ک$$و ہللا کی محبت درک$$ار
ہو اسے چ$$اہیے کہ سن ِ
ت رسول ﷺک$$و اپ$$نی
زندگی کا محور بنا لے اور زندگی کے ہر قدم ،ہ$$ر ش$$عبے اور
ہر کام میں سن ِ
ت رسول ﷺ کا اتباع اور ال$$تزام
کر لے ت$$و ہللا ک$$ا وع$$دہ ہے کہ ہللا تع$$الی اس محبت ک$$ریں گے
اور اس کے گناہوں کو معاف فرمادیں گے۔
س َع َلى ال َّت ْق$ٰ $وى مِنْ اَ َّو ِل َي$ْ $و ٍم اَ َحُّ $ق اَنْ اَل َتقُ ْم فِ ْي ِه اَ َبدًا ۚ َّل َم ْس ِج ٌد ا ُ ِّ
س َ
ِب ا ْل ُم َّط ِّه ِر ْينَ
َتقُ ْو َم فِ ْي ِه ۚ فِ ْي ِه ِر َجال ٌ ُّي ِح ُّب ْونَ اَنْ َّي َت َط َّه ُر ْوا ۚ َوال ّل ٰـ ُه ُيح ُّ
قرٓان پاک پر غوروفکر ،عمل اور اس سے گہرا تعلق برقرار رکھنا-:
ہوں اور اگر وہ میری ط$$رف ایک ہ$$اتھ بڑھت$$ا ہے ت$$و میں اس
کی طرف چار بڑھتا ہوں اور اگر وہ میری ط$$رف ٓاہستہ ٓاہستہ
ٓات$$ا ہے ت$$و میں اُس کی ط$$رف دوڑ ک$$ر جات$$ا ہ$$وں" (بخ$$اری
ومسلم)
ٰ
تعالی کا ارشاد ہے جیسا کہ ہللا
قُ$$لْ اِنْ َك$$انَ ٰا َب$$آؤُ ُك ْم َواَ ْب َن$$آؤُ ُك ْم َوا ِْخَ $$وا ُن ُك ْم َواَ ْز َوا ُج ُك ْم َو َعشِ ْي َ
ـر ُت ُك ْم
ساكِنُ سا َدهَا َو َم َ شْ $$$ونَ َك َ ارةٌ َت ْخ َ ـر ْف ُت ُم ْوهَا َوت َِجَ $$$ $$$وال ُ ِۨ$ِ ا ْق َت َ
َواَ ْم َ
ض ْو َنـ َهآ اَ َح َّب ِا َل ْي ُك ْم ِّمنَ ال ّل ٰـ ِه َو َر ُ
س ْولِـهٖ َو ِج َه$$$ا ٍد ف ِْى َ
س ِب ْيلِـهٖ َت ْـر َ
ص ْوا َح ّت ٰـى َي $$$اْت َِى ال ّل ٰـ ُه ِب$$$ا َ ْم ِرهٖ ۗ َوال ّل ٰـ ُه اَل َيـ ْهدِى ا ْل َق ْ
$$$و َم َف َت َ
ـر َّب ُ
ا ْل َفاسِ قِ ْينَ )24(
سیدنا انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول ہللا نے ارشاد فرمایا "
کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا یہ$$اں ت$$ک کہ میں
اس کے نزدیک اس کے اہ$$ل وعیال ،اس کے م$$ال اور تم$$ام
لوگوں سے زیادہ محبوب نہ بن جاؤں۔" (صحیح مسلم)
ہشام اس طرح نقل کرتے ہیں
ؓ ایک اور روایت سیدنا عبدہللا بن
کہ ہم ایک مرتبہ نبی کریم کے ساتھ تھے اور آپ سیدنا عم$$ر
الخطاب کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے۔ سیدنا عمر ؓ نے عرض
ؓ بن
کیا یا رسول ہللا ! یقینا آپ مجھے ہر چیز سے زیادہ محب$$وب
ہیں سوائے م$$یرے نفس کے جس پ$$ر ن$$بی ک$$ریم نے ارش$$اد
فرمایا " نہیں ،اس ذات کی قسم جس کے قبض$$ے میں م$$یری
جان ہے ,یہاں تک کہ میں تمہارے نزدیک تمہارے نفس سے
بھی زیادہ محبوب ہوجاؤں ۔ "یعنی اس وقت ت$$ک تمہ$$ارا ایم$$ان
کام$$ل نہیں ہوسکتا جب ت$$ک کہ میں تمہ$$ارے نزدیک تمہ$$اری
رسالت سے یہ
ؐ زبان
ِ جان سے بھی زیادہ محبوب نہ بن جاؤں ۔
بات سننی تھی کہ سیدنا عم$$ر ؓ نے ع$$رض کیا " ہ$$اں! ہللا کی
قسم ،اب آپ مجھے اپنے نفس سے بھی زیادہ محب$$وب ہیں۔
"رسول ہللا نے ارش$$اد فرمایا " ہ$$اں اب اے عم$$ر۔" یع$$نی اب
تمہارا ایمان مکمل ہوا
وثنہ ک$$و کف$$ار نے پک$$ڑ لیا اور انہیں قت$$ل ک$$رنے کے
زید بن ؓ
ارادے سے حرم سے ب$$اہر لے چلے ۔ راستہ میں اب$$و سفیان
نے (ج$$و اس وقت ت$$ک اسالم نہ الئے تھے) ان سے کہ$$ا کہ
میں تمہیں ہللا کی قسم دے کر پوچھتا ہوں ،بت$$اؤ کیا تمہیں یہ
پسند نہیں کہ تمہاری جگہ محمدﷺ کو( نع$$وذ
باہلل) پھانسی دی جاتی اور تم گھر میں آرام سے رہتے ؟
زید بن وثنہ ؓ جواب دیا ” -:ہللا کی قسم! مجھے ہرگ$$ز یہ ب$$ات
بھی گ$$وارہ نہیں کہ میں چھوڑ دیا ج$$اؤں اور اس رہ$$ائی کے
ب$$دلے محم$$دﷺ ک$$و اسی جگہ رہ$$تے ہ$$وئے
جہاں آپ اس وقت تشریف فرما ہیں ک$$وئی کانٹ$$ا بھی چبھے "-
یہ سن کر ابو سفیان حیران رہ گیا اور یہ کہنے پر مجب$$ور ہ$$وا
کہ ہم نے کسی کو کسی سے ایسی محبت ک$$رتے نہیں دیکھا
جیسی محبت اصحا ِ
ب محم$$$$$$$$$دﷺ ،
محمدﷺ سے کرتے ہیں-
امت پ$$ر رسول $ہللا کے حق$$وق میں ایک اہم ح$$ق آپ
سے محبت کرنا ہے اور ایسی محبت مطلوب ہے ج$$و
مال و دولت سے ،آل اوالد سے بلکہ خ$$ود اپ$$نی ج$$ان
سے بھی بڑھ کر ہ$$و۔ یہ کم$$ال ایم$$ان کی الزمی ش$$رط
ہے۔