کردار کی شفافیت یہ ہے کہ جو باہر ہے وہی اندر ہو۔
صبح بہار ایسی ہو کہ چمن کی ہر ایک شاخ
ِ سے امید کا سورج طلوع ہو۔
شام آئے اور گھر کےلئے دل مچل اُٹھے
شام آئے اور دل کے لئے کوئی گھر نہ ہو
مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ Pure souls with High energies, Loyal companions, Crystal clear intentions and a lot of fun from each & everything.