You are on page 1of 1

‫سوال‪ :1‬مرزا ظاھر دار بیگ " کا کردار کس ناول اور کس ناول نگار کا تخلیق کردہ ہے؟‬

‫جواب‪ :‬ڈپٹی نذیر احمد "توبة النصوح" کا مشہور کردار ہے۔‬

‫سوال‪ : 2‬اردو کے پہلے ناول "مراة العروس" کےمشہور کردار کونسے ہیں؟‬

‫جوب‪ "، :،‬اصغری اور حجن بی" ڈپٹی نذیر کا تخلیق کردہ ناول ہے۔‬

‫سوال‪ : 3‬ڈپٹی نذیر احمد کے مشہور کردار "ماما عظمت" اور "اکبری" کس ناول کے کردار ہیں ؟‬

‫جواب ‪ :‬مراة العروس‬

‫سوال‪ :4‬ڈپٹی نذیر احمد کے ناول "فسانہ مبتال " کے مشہور کردار کونسے ہیں؟‬

‫"جواب‪ " :‬غیرت بیگم" ‪ " ،‬ہریالی" اور " مبتال‬

‫سوال ‪" : 5‬صابرہ" ‪" ،‬ذاکر " اور " شیراز " ‪" ،‬انتظارحسین کے تخلیق کردہ کردار ہیں آپ بتائیے یہ کردار کس ناول‬
‫کے ہیں؟‬

‫جواب ‪ :‬ناول " بستی " کے کردار ہیں‬

‫سوال‪" :6‬حاجی بغلول" جا کردار کس شخصیت کا تخلیق کردہ ہے؟‬

‫جوب ‪ :‬منشی سجاد حسین کا‬

‫سوال ‪ :7‬مشہور کردار "حاجرہ " اور "جلیل الدین" کس ناول اور ناول نگار کے ہیں؟‬

‫جواب‪ :‬فضل احمد کریم کے ناول " خون جگر ہونے تک " کے کردار ہیں۔‬

‫سوال ‪ :8‬اردو کا مشہور کردار " رمضانی " کس مزاح نگار کی تخلیق ہے ؟‬

‫جواب‪ :‬مجید الہوری‬

‫سوال‪ :9‬عزیز احمد کے کس مشہور ناول کا کردار "نعیم" ہے ؟‬

‫جواب ‪:‬ناول "گریز" کا۔‬

‫سوال‪ :10‬عزیز کے مشہور ناول " ایسی بلندی ایسی پستی " کے کرداروں کے نام بتائیے؟‬

‫جواب‪ " :‬نور جہاں " اور " سلطان حسین "۔‬

You might also like