Professional Documents
Culture Documents
غزوہ احد - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
غزوہ احد - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
مسلمانوں اور مشرکیِن مکہ کے درمیان احد کے پہاڑ کے دامن میں ہوئی جنگ
جنگ احد 17شوال 3ھ ( 23مارچ 625ء) میں مسلمانوں اور مشرکیِن مکہ کے درمیان احد کے پہاڑ کے دامن میں ہوئی۔
مشرکین کے لشکر کی قیادت ابوسفیان کے پاس تھی اور اس نے 3000سے زائد افراد کے ساتھ مسلمانوں پر حملہ کی
ٹھانی تھی جس کی باقاعدہ تیاری کی گئی تھی۔ مسلمانوں کی قیادت حضور صلی اہلل علیہ و آلہ وسلم نے کی۔ اس جنگ
کے نتیجہ کو کسی کی فتح یا شکست نہیں کہا جا سکتا کیونکہ دونوں طرف شدید نقصان ہوا اور کبھی مسلمان غالب آئے
اور کبھی مشرکین لیکن آخر میں مشرکین کا لشکر لڑائی ترک کر کے مکہ واپس چال گیا۔
غزوہ احد
سلسلہ مسلمان
عمومی معلومات
جبل احد
مقام
24°30′12″N 39°36′42″E (https://tools.wmflabs.org/geohack/geohack.php?pagename=%D8%B
A%D8%B2%D9%88%DB%81_%D8%A7%D8%AD%D8%AF¶ms=24.503333_N_39.611667_E
)_globe:earth_type:landmark
متحارب گروہ
قائد
ابو سفیان
محمد صلی اہلل علیہ و آلہ وسلم حمزہ ابن عبدالمطلب علی ابن
خالد بن ولید ابی طالب
قوت
نقصانات
پس منظر
جنگ
نتائج
پیش منظر
حوالہ جات
سانچے