You are on page 1of 2

‫‪ Introverts‬کا سال ‪2020‬‬

‫ٓاج ‪ 2020‬کا ٓاخری دن ہے۔ اس سال میں ایسا کچھ ضرور تھا‬
‫کہ میرے جیسے بندے کا بھی اس کے بارے میں لکھنا کا جی‬
‫چاہ رہا ہے۔اپنے ٓاپ سے شروع کرتے ہیں۔ ‪2020‬کی یکم‬
‫جنوری میڈیکل کالج میں میرا پہال دن تھا اور مختصر کرتے‬
‫ہوئے یہ کہ پہال مہینہ کچھ اچھا نہیں گزرا اور ایسا لگا کہ بڑا‬
‫عجیب سال ہے کہ ‪Jupiter‬والی خوش قسمتی بھی ساتھ نہیں‬
‫دے رہی۔ خیر۔۔۔ٓاہستہ ٓاہستہ وقت گزرتا گیا اور ایک دن اچانک‬
‫خبر ملتی ہے کہ تعلیمی ادارے بند ہو رہے ہیں ۔۔۔۔اب باقیوں کا‬
‫پتا نہیں لیکن ‪Introverts‬کے لیے ایسی خبریں کچھ الگ ہی‬
‫اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ویسے سچ بولوں تو بات یہ ہے کہ‬
‫ایک بڑے عرصے سے یہ خواہش تھی کہ تعلیم بھی جار رہے‬
‫اور اس کے ساتھ چھٹیاں بھی رہیں۔۔۔۔۔ خیر اس خواہش کو بھی‬
‫پورا کر لیا۔۔۔۔۔اگراپنے بارے میں دیکھوں تو میرے لیے یہ سال‬
‫پچھلے سالوں کی نسبت بہت اہم تھا۔۔۔۔جن سوالوں کے جواب‬
‫ڈھونڈنے کی خواہش تھی ان ہزاروں میں سے کچھ کے جواب‬
‫‪2020‬میں ملے۔۔۔۔۔اب تفصیالت میں جائے بغیر ٓاگے بڑھتے‬
‫ہیں۔۔۔۔اکیلے ہونے اور تنہا ہونے میں بڑا فرق ہے (‬
‫‪ )Loneliness and being Alone‬اور تنہائی پسندوں کے‬
‫لیے یہ سال خوب مواقع لے کر ٓایا۔۔۔۔پورا پورا دن ویلے رہنا‬
‫اچھے خاصے ٓادمی کو ‪Overthinking‬پہ مجبور کر دیتا ہے‬
‫اور میرے نزدیک یہ ‪Over‬کچھ ہے نہیں ‪Thinking‬ہی ہوتی‬
‫ہے۔اور یہ بہت سے لوگوں کو جہاں عجیب لگی ہو گی وہاں بہت‬
‫ساروں کو فائدہ بھی دے گئی ہو گی۔۔۔۔۔ اس سال بہت سے نئے‬
‫احباب سے رابطہ قائم ہوا اور کچھ پرانوں سے دوستی تازہ ہوئی۔‬
‫زندگی میں کچھ نہایت پر خلوص لوگوں کا اضافہ ہوا باقی اس‬
‫بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ سال بہت سی بری خبروں کا سال‬
‫بھی رہا کرونا کا تو ذکر کرنا اس لیے ضروری نہیں کہ سب‬
‫اچھی طرح جانتے۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ جو حضرات اس‬
‫سال کو برا کہہ کر الوداع کر رہے ہیں وہ اتنا ضرور سوچیں کہ‬
‫کہیں(جیسا کہ امکان موجود ہے)اگلے سال وہ یہ نا کہہ رہے ہوں‬
‫کہ ‪2020‬اس سے تو بہتر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جو‬
‫کچھ ‪2020‬کہہ گیا ہے چاہے وہ یاد رکھنے کے قابل نا ہو۔۔مگر‬
‫تھا تو سچ۔۔۔۔۔کچھ کرنے سے زیادہ یہ سال کچھ سمجھنے کا سال‬
‫تھا۔۔۔لیکن پریشان ہونے کہ بات نہیں فضول سی باتوں کا برا بھی‬
‫ماننے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔‪2021‬ان شا ہللا بہتر سال ہو گا۔باتیں‬
‫بہت سی لکھنے کا دل کر رہا لیکن ‪12‬بجنے والے اس لیے۔۔خدا‬
‫حافظ‬

You might also like