You are on page 1of 1

‫ہیں۔ بہار کے موسم میں کئی رنگ کے پھول کھلتے ہیں۔ ان کی خوشبو اردگرد پھیل جاتی ہے۔ شام

کو باغ آدمیوں‪ ،‬عورتوں‬


‫اور بچوں سے بھر جاتا ہے۔ لوگ ادھر ادھر پھرتے ہیں اور لطف اٹھاتے ہیں۔ بچے باغ میں دوڑتے ہیں۔ اب وہ یہاں ہیں اور‬
‫دوسرے لمحے وہ باغ کے دوسرے کونے میں ہیں۔ ہر شام میں بھی باغ میں سیر کے لئے جاتا ہوں۔ بہت سے مالی باغ کی‬
‫دیکھ بھال کرتے ہیں۔‬

‫‪English‬‬ ‫‪Meaning in‬‬ ‫‪English‬‬ ‫‪Meaning in‬‬


‫‪Words‬‬ ‫‪Urdu‬‬ ‫‪Words‬‬ ‫‪Urdu‬‬

‫‪Garden‬‬ ‫باغ‬ ‫‪Spring‬‬ ‫موسم بہار‬

‫‪Is filled‬‬
‫‪Fragrance‬‬ ‫خوشبو‬ ‫بھر جاتا ہے‬
‫‪with‬‬

‫‪Enjoy‬‬
‫‪Gardener‬‬ ‫مالی‬ ‫لطف اندوز ہونا‬
‫)‪(oneself‬‬

‫لمحہ‪ ،‬تھوڑا سا‬


‫‪Spread‬‬ ‫پھیل جانا‬ ‫‪Moment‬‬
‫وقت‬

‫‪Evening‬‬ ‫شام‬ ‫‪Look after‬‬ ‫دیکھ بھال کرنا‬

‫‪Daily‬‬ ‫روزانہ‬ ‫‪Walk‬‬ ‫سیر‪ ،‬چہل قدمی‬

You might also like