عقیدۂ توحید ہی دین کی اساس وبنیاد ہے،انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح ودرستگی پرمبنی ہے ۔اور موجودہ دور میں چونکہ دینی بے راہ روی عام ہے شرک وبدعات اورجادوگروشعبدہ بازوں کاہر طرف بازار گرم ہے،انسان کا اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ چنانچہ لوگوں کی اصلاح اوران کی صحیح اسلامی خطوط کی طرف رہنمائی کے خاطر سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم ؒ علامہ عبدالعزیز بن بازؒ نے ’’حراست ِ توحید‘‘ کے نام سے یہ رسالہ ترتیب دیا جو در اصل کئی رسائل کا مجموعہ ہے جن میں سے صرف تین رسائل(العقیدۃ الصحیحۃ و مای