You are on page 1of 2

‫حسن سلوک‬

‫الف ۔سفید چھڑی کس کام آتی ہے ؟‬


‫جواب ۔سفید چھڑی کی مدد سے آنکھوں کی بییاتی سے محروم افراد آساتی کے‬
‫ساتھ بغیر کسی سہارے کے چل تھر سکتے ہیں ۔‬
‫ب۔ عاند کی بییاتی کس وجہ سے چلی گئی تھی ؟‬
‫جواب۔ عاند کی بییاتی دو سال کی عمر میں انک مہلک بیماری کی وجہ سے چلی‬
‫گئی تھی ۔‬
‫ب‬
‫ج۔ عاند کو علیم کس نے دلواتی اور اس کا کیا فاندہ ہوا ؟‬
‫ب‬
‫جواب ۔نابییا بچوں کے اسکول کی پرنسیل نے عاند کو علیم دلواتی حس کا فاندہ‬
‫یہ ہوا کہ عاند کی آنکھوں کا عالج ہوا اور اس کی بییاتی وانس آگئی ۔‬
‫د۔ ظفر نے حس حسن سلوک کا مظاہرہ کیا اس کے نارے میں بیابیں ؟‬
‫جواب ۔ظفر نے عاند کی مدد کرکے حس حسن سلوک کا مظاہرہ کیا اس کی‬
‫وجہ سے عاند کی نے رونق زندگی میں جوشیوں کی بہار آگئی اور اس کی زندگی ندل‬
‫گئی ۔‬
‫ہ۔ اگر آپ ظفر کی چگہ ہونے نو عاند کی مدد کیسے کرنے ؟‬
‫جواب ۔اگر میں ظفر کی چگہ ہونا نو میں تھی عاند کی اسی طرح مدد کرنا اور روزایہ‬
‫اس کے ساتھ کھیلیا تھا ناکہ اس کو ابئی محرومی کا احساس یہ ہو ۔‬

You might also like