You are on page 1of 8

‫جماعت پنجم‬

‫اسالمیات‬

‫فرسٹ فیز نوٹس‬

‫سبق نمبر‪1‬‬

‫آخرت‬

‫امال‬

‫فنا۔ میسر کھیت آ زمائش۔ رغبت اعمال ٹھکانا بیج خوشنودی۔ ‪ .‬پختہ۔ نظام دربار برعکس۔ کندھے۔" ذرہ۔‬

‫اخروی زبردست۔ ناراضی خوش ذائقہ ملحوظ‬

‫مختصر جواب دیں‬

‫آخرت کی زندگی سے کیا مراد ہے‪،‬؟‬

‫جواب آخرت سے مراد دنیا کی زندگی کے بعد شروع ہونے والی زندگی ہے‬

‫سوال نمبر ‪2‬‬

‫جہنم میں کون ڈالے جائیں گے؟‬

‫جواب جن لوگوں کے اعمال برے ہوں گے انہیں جہنم میں ڈاال جائے گا‬

‫سوال نمبر ‪ 3‬دنیا کی آزمائش میں کامیاب ہونے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟‬

‫جواب دنیا کی آزمائش میں کامیاب ہونے کے لئے ہمیں نیک اعمال کرنے چاہیے‬

‫سوال نمبر‪4‬‬

‫جنت کن لوگوں کو ملے گی؟‬

‫جواب۔ جن لوگوں کے اعمال نیک ہوں گے انہیں انعام کے طور پر جنت ملے گی‬
‫تفصیلی جواب دیں‬

‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫دنیا اور آخرت کا تعلق مثال سے واضح کریں ؟‬

‫جواب۔ دنیا کی مثال ایک کھیت جیسی ہے جیسے ایک کسان کھیت میں مفید بیج بوتا ہے تو اس کو فصل بھی مفید اور‬

‫خوش ذائقہ حاصل ہوگی اگر وہ غیر مفید بیج کاشت کرے گا تو غیر مفید فصل ہی حاصل ہوگی اسی طرح انسان دنیا میں‬

‫اچھے کام کرے گا تو اسے آخرت میں بھی اچھا بدلہ ملے گا اور اگر دنیا میں برے کام کرے گا تو آخرت میں بھی برا‬

‫بدلہ پائے گا گویا ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی کا آپس میں گہرا تعلق ہے‬

‫سوال نمبر‪2‬‬

‫کرامن کاتبین کا تعارف لکھیں؟‬

‫جواب۔ ایک فرشتہ انسان کے دائیں کندھے پر ہوتا ہے جو نیک اعمال لکھتا ہے اور دوسرا بائیں کندھے" پر ہوتا ہے جو‬

‫برے اعمال لکھتا ہے یہ فرشتے انسان کے ہر اچھے اور برے عمل کو فورا تحریر کر لیتے ہیں انھیں کراما ً کاتبین کہتے‬

‫ہیں‬

‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫انسان کی زندگی پر عقیدہ آخرت کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟‬

‫‪:‬جواب۔ آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے‬

‫انسان با مقصد زندگی گزارتا ہے‬

‫کے نام اور جنت کے حصول اور سزا سے بچنے کا جذبہ پروان چڑھتا ہے‬

‫دل میں نیکی سے رغبت بہت اور برائیوں سے نفرت پیدا ہوتی ہے‬
‫سوال نمبر ‪4‬‬

‫آیت کا ترجمہ کریں‬

‫الذی خلق الموت والحیوتہ‪,,,,,,,,,,‬؟‬

‫جواب۔‬

‫ترجمہ وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمر میں زیادہ بہتر ہے اور وہ‬

‫بڑا زبردست بڑا بخشنے واال ہے‬

‫سبق نمبر ‪2‬‬

‫ختم نبوت اور اطاعت رسول صلی ہللا علیہ وسلم‬

‫امال‬

‫اطاعت۔ آغاز خاتم النبیین" تکمیل تعلیمات۔ نجات فرمابرداری۔ سنت۔ ترک۔ ہدایت معموالت۔ شعبے اصطالحات‬

‫طرز زندگی۔ اوقات مسائل حج مستحق طریقہ‬


‫ِ‬

‫مختصر جواب دیں‬

‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫نبی اور رسول کون ہوتے ہیں؟ جواب‬

‫ہللا تعالی نے اپنے پیغام کو اپنے بندوں تک پہنچانے کے لئے انبیاء مبعوث فرماے انہیں نبی اور رسول کہتے" ہیں‬

‫سوال نمبر‪2‬‬

‫ختم النبیین کون ہیں؟‬


‫جواب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں‬

‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫اطاعت رسول سے کیا مراد ہے؟‬

‫جواب۔ اطاعت رسول کا مطلب ہے کہ نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے ہمیں جن باتوں پر عمل کرنے کا حکم دیا ہے ان‬

‫پر عمل کریں اور جن گانا ہے کاموں سے منع کیا ہے ان سے رک جائیں‬

‫سوال نمبر ‪4‬‬

‫قرآن مجید میں نبی اکرم کی سنت کو ہمارے لئے اسوہ حسنہ کیوں قرار دیا گیا ہے؟‬

‫جواب زندگی کے تمام معامالت میں ہمیں نبی کریم کی سنت ہی سے رہنمائی ملتی ہے اس لئے نبی اکرم صلی ہللا علیہ‬

‫وسلم کی سنت کو اسوہ حسنہ نا یعنی بہترین نمونہ قرار دیا گیا ہے‬

‫تفصیلی جواب دیں‬

‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫عقیدہ ختم نبوت پر نوٹ لکھیں ؟‬

‫جواب حضرت محمد صلی ہللا وسلم کی قیامت تک کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا‬

‫نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر دین اسالم کی تکمیل کر دی گئی ہے‬

‫‪:‬ہللا تعالی کا فرمان ہے‬

‫محمد صلی ہللا علیہ وسلم تم میں سے کسی بھی مرد کے باپ نہیں ہیں بلکہ وہ ہللا کے رسول صلی ہللا علیہ وسلم اور خاتم‬

‫النبیین" ہیں‬
‫سوال نمبر‪2‬‬

‫اطاعت رسول کی اہمیت بیان کریں؟‬

‫جواب قرآن مجید کی رو سے نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی اطاعت ایمان کا الزمی تقاضہ ہے آپ صل ہللا علیہ‬

‫وسلمکی اطاعت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا قرآن مجید میں نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی ہدایت کا ذریعہ قرار‬

‫دیا گیا ہے‬

‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫شریعت اسالمی میں سنت کی کیا اہمیت ہے مثالوں سے واضح کریں؟‬

‫جواب سنت کے بغیر اسالمی احکام پر پوری طرح عمل کرنا ممکن نہیں ہے مثال قرآن مجید میں نماز قائم کرنے کا حکم‬

‫دیا گیا ہے لیکن نماز کا طریقہ نہیں سکھایا گیا روزے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے لیکن روزے کے اوقات بیان نہیں کیے‬

‫گئے یہی معاملہ زکوۃ حج اور دیگر اسالمی احکام کا ہے یہ تمام تر تفصیالت ہمیں سنت سے معلوم ہوتی ہیں‬

‫سبق نمبر ‪3‬‬

‫زکوۃ‬

‫امال‬

‫پہلوؤں۔‬ ‫وعید۔‬ ‫بڑھنا۔ نشونما شریعت مالیت مقامات ستون۔ عمارت۔ تکمیل دور خالفت۔ قبائل۔ خلیفہ۔ جہاد۔‬

‫خزانے۔ مفلسوں۔ صدقات تالیف۔ غالموں۔ فریضہ۔‬

‫مختصر جوابات دیں‬

‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫مصارف ٰ‬
‫زکوۃ کسے کہتے" ہیں؟‬
‫زکوۃ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہیں ٰ‬
‫زکوۃ کی رقم دی جا سکتی ہے‬ ‫جواب۔ مصارف ٰ‬

‫سوال نمبر ‪2‬‬

‫زکوۃ سے کیا مراد ہے؟‬

‫جواب۔ شریعت میں ٰ‬


‫زکوۃ سے مراد سال میں ایک مرتبہ اپنے مال کا مقرر حصہ ہللا تعالی کی راہ میں دینا ہے‬

‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫زکوۃ کیوں ادا کی جاتی ہے؟‬

‫جواب زکاۃ کی ادائیگی در اصل اس بات کا اظہار ہے کہ مال و دولت ہللا تعالی کی دی ہوئی نعمت ہے اور اسے ہللا‬

‫تعالی کے احکام کی بجا آوری میں خرچ کرنا چاہیے‬

‫سوال نمبر‪4‬‬

‫نصاب ٰ‬
‫زکوۃ سے کیا مراد ہے؟‬

‫زکوۃ مالدار مسلمان پر فرض ہے مال کی وہ کم از کم مقدار جس تک پہنچنے کے بعد مال پر ٰ‬


‫زکوۃ فرض ہو‬ ‫ٰ‬ ‫جواب۔‬

‫جاتی ہے نصاب کہالتا ہے‬

‫سوال نمبر ‪5‬‬

‫عشر کا کیا مطلب ہے ؟‬

‫جواب۔ زمینوں کی پیداوار یعنی فصلوں پر جو ٰ‬


‫زکوۃ ادا کی جاتی ہے اسے عشر کہتے" ہیں‬

‫تفصیلی جوابات‬
‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫قرآن و سنت کی روشنی میں زکوۃ کی اہمیت بیان کریں‬

‫‪:‬جواب۔ قرآن مجید میں ہللا تعالی کا ارشاد ہے‬

‫اور نماز پڑھو اور زکوۃ ادا کیا کرو‬

‫ہمارے پیارے نبی صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے بھی ٰ‬


‫زکوۃ ادا کرنے پر بہت زور دیا اس کے عالوہ سیدنا ابوبکر صدیق‬

‫رضی ہللا تعالی عنہ نہ کے دور خالفت میں بھی ٰ‬


‫زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کے خالف جہاد کیا گیا‬

‫سوال نمبر‪2‬‬

‫زکوۃ کے چند فوائد لکھیں؟‬

‫جواب۔ زکوۃ دینے" سے معاشرہ قربت تنگدستی اور افالس سے محفوظ رہتا‬

‫زکوۃ دینے" سے انسان کی مال سےمحبت و اللچ کم ہو جاتا ہے ہے‬

‫ٰ‬
‫زکوۃ دینے" سے ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اور محبت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے‬

‫زکوۃ گردش دولت کا سبب بنتی ہے اس طرح دولت صرف چند لوگوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ معاشرے کے تمام‬

‫طبقات تک پہنچتی ہے‬

‫سوال نمبر‪3‬‬

‫زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو قرآن مجید میں کیا وعید سنائی گئی ہے؟‬

‫جواب قرآن مجید میں زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو سخت وعید سنائی گئی ہے‬

‫ارشاد ربانی ہے‬


‫ترجمہ۔ اور جو لوگ سونا اور چاندی کو جمع کر کے رکھتے ہیں ہیں اور ہللا تعالی کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں‬

‫دردناک عذاب کی خبر سنا دو شامت کے دن یہ سونا اور چاندی جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا پھر ان کی پیشانیوں‬

‫پہلوؤں اور پشتو کو داغا جائے گااور کہا جائے گا کہ یہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کر رکھا تھا تو تم اپنے اس‬

‫خزانے کا مزہ چکھو۔‬

You might also like