You are on page 1of 5

‫‪Aga Khan Rural Support Programme‬‬

‫ٓاغا خان رورل سپورٹ پروگرام‬

‫)‪Expression of Interest (EOI‬‬


‫اظہاِر دلچسپی برائے‬
‫ف‬ ‫ف‬
‫)‪ (AGEM‬صن ی مساوات کا روغ ‪For “Advancing Gender Equality Micro-Grant‬‬

‫صنفی برابری کے فروغ کے لئےچھوٹے پیمانے کے گرانٹس‬

‫‪Organizational Profile‬‬

‫‪Name of the Organization‬‬ ‫حلمان کو پرائیوٹ لیمٹڈ‬


‫ادارے کا نام‬
‫‪Registration Status:‬‬ ‫‪Yes‬‬
‫رجسٹریشن‬ ‫ہاں‬
‫‪(If Yes) Registration Number‬‬ ‫کمپنی ایکٹ نمبر ‪0228429‬‬
‫‪and Year of Registration:‬‬

‫اگر ہاں ) تو رجسٹریشن نمبر اور‬


‫رجسٹریشن کا سال‬
‫‪Name of‬‬
‫‪Chairperson/President etc. with‬‬ ‫سجاد حسین‬
‫‪Contact Number:‬‬

‫چیئرمین یا صدر کا نام اور رابطہ نمبر‬


‫‪Focal person Contact‬‬ ‫اشرف علی‬
‫‪03412332286‬‬
‫فوکل پرسن فون نمبر‬
‫‪Office address:‬‬ ‫فت‬ ‫پوسٹ افس براہ مین روڈ خپلو گنگچھے‬
‫د ری پ ت ہ‬
‫‪E-Mail Address‬‬ ‫‪sajjadbarahvi@gmail.com‬‬
‫‪ashrafbarahvi@gmail.com‬‬
‫ای میل ایڈرس‬
‫‪District:‬‬ ‫گنگچھے‬

‫ڈسٹرکٹ‬
‫‪Union Council:‬‬ ‫براہ‬

‫یونین کونسل‬
‫‪Village:‬‬ ‫پندیوا‬
‫گاؤں‬

‫‪1.‬‬ ‫تجویز کردہ سرگرمی کا نام‪Proposed Activity Title‬‬ ‫‪:‬‬

‫شال ڈیزائننگ‬

‫کل کتنے لوگ اس سرگرمی سے مستفید ھونگے؟)‪(C5‬‬


‫‪2.‬‬ ‫ہونے والی خواتین کی کل تعداد‪Total Beneficiaries (women): 16 :‬‬ ‫بالواسطہ_‪_______________Direct: 9‬مستفید‬
‫____________بالواسطہ__‪______________ Indirect: 7‬‬

‫‪3.‬‬ ‫ماہ_________________ پراجیکٹ کا دورانیہ‪Duration of the project: __3‬‬

‫‪4.‬‬ ‫?‪Activity Brief: Why do you propose this activity? What problem (s) will this project address‬‬
‫)‪(C1‬‬
‫‪:‬سرگرمی کا خالصہ‬
‫آپ نے یہ خیال کیوں تجویزکیا؟ اس سرگرمی سے کونسے مسائل حل ھو سکتے ھیں؟‬

‫کیونکہ ہم ‪ 2008‬سے اونی مصنوعات بلخصوص شال سازی کے زریعے سماجی کاروباری انتظام کاری کے فالحی کام سے‬
‫منسلک ہیں‬
‫تاکہ ہمارے معاشرے کی شوقین و ضرورت مند خواتین بزریعہ ہنر خود کفالت کے ساتھ باعزت زندگی گزار سکے ۔‬
‫وقت بدلتا گیا اب یہ کام ہمارے تاریخی وثقافتی ورثے کے تحفظ ‪،‬و‪،‬گھریلو اونی صنعت کے دوبارہ احیاء اور زمہ دار سیاحت‬
‫کے بناء ایک منافع بخش سماجی کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔‬
‫حال ہی میں الجور ایک ادارہ ہے جویو کے یونیورسٹی کے لیے کام کرتے ہیں ‪،‬کے تعاون سے دستکاروں نے ایک ہفتہ کی‬
‫تربیتی کورس میں حصہ لیا جوکہ کراچی یونیورسٹی کے ٹیکسٹائل پروفیشن نے انقاد کیا تھا۔‬
‫ہمارے شال لومز (کھڈی) کو دیکھ کر ان کا کہنا ہے کہ ان کھڈیوں کو کسی میوزیم میں رکھا جائے ۔ان پر معیاری شال و‬
‫ڈائیزن جو آج کل چلتا ہے بننا ناممکن ہے۔ دو عدد ایڈوانس لومز کیلئے رقم کا بندبست کیا جائے اور اس پہ کام جاری رکھ کر‬
‫شال تیار کرتے رہیں تو اکتوبر میں ہم مزید دو جدید لومز کی فراہمی کے ساتھ ایک مہینہ کا شال ڈیزائینگ کی تربیتی کورس‬
‫کرنے کی وعدہ کرتا ہوں۔یہاں کی کام میں بہتری آئے۔‬
‫اس سرگرمی سے ہمارے دستکاروں کی بنائی ہوئی اونی مصنوعات بڑی مارکیٹ میں فروخت ہونگے ۔یوں معاشرہ میں نئے‬
‫روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔‬

‫‪5.‬‬ ‫‪Key Qualifications of the Institution/Group for the assignment‬‬


‫سرگرمی کی تکمیل کے حوالے سے ادارے کی بنیادی مہارت؟‬
‫‪a. Have you implemented any activity/project during last three years? if yes , enlist those:‬‬

‫کیا ٓاپ نے گزشتہ تین سالوں کے دوران کوئی پراجیکٹ یا سرگرمی کی ہے؟ اگر ہاں تو انکی تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪S.‬‬ ‫‪Activity/ project‬‬ ‫‪Donor‬‬ ‫‪Initiation date‬‬ ‫‪End date‬‬ ‫‪Cost‬‬
‫‪No‬‬
‫نمب‬ ‫سرگرمی‪ /‬پراجیکٹ‬ ‫فنڈ دینے واال‬ ‫ٓاغاز‬ ‫اختتام‬ ‫لاگت‬
‫ر‬ ‫ادارہ‬
‫شم‬
‫ار‬
‫سامان نخریداری‬
‫ق‬
‫‪1‬‬
‫م امی خ ام مال و رض اکرا ا خ دمت‬
‫‪AKRSP‬‬ ‫‪10\06\2023‬‬ ‫‪10\09\2023‬‬ ‫‪500000‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪Halman Co Pvt‬‬ ‫‪10\06\2023‬‬ ‫‪10\09\2023‬‬ ‫‪300000‬‬
‫غ‬ ‫‪Ltd‬‬
‫‪3‬‬ ‫کری ا و رہ‬ ‫‪Halman Co Pvt‬‬ ‫‪10\06\2023‬‬ ‫‪10\09\2023‬‬ ‫‪80000‬‬
‫‪Ltd‬‬
‫‪4‬‬ ‫قیام طعام‬ ‫‪Halman Co Pvt‬‬ ‫‪10\06\2023‬‬ ‫‪10\09\2023‬‬ ‫‪120000‬‬
‫‪Ltd‬‬
1000000

b. Human resource for implementing the proposed activities ‫قوت‬ ‫تجویز کردہ سرگرمی کے لئے درکارافرادی‬:
S.No Name Qualification Year of Experience Sector
‫نمبر‬ ‫نام‬ )‫تجربہ (سالوں میں‬ ‫شعبہ‬
‫شما‬ ‫قابلیت‬
‫ر‬
1 Sakina Primeriy 12 years Shall weaver
2 Razia Nill 12 years Shall weaver
3 Shareen Bano BA 4 years Shall weaver
4 Rubab BA 6 years Shall weaver
5 Farida Middle 7 month Shall weaver
6 Suria FA 7 month Shall weaver
7 Bano Nill 8 years Spiner
8 Maryam Nill 4 years Spiner
9 Marzi Nill 12 years Spiner
10 Fatima Nill 7 years Shall weaver
11 Arif BA 2 years Shall weaver
12 Farman 10th 2 years Rugs weaver
13 Basharat FA 2 month Rugs weaver
14 Inayat Ali MBA 2 years Accountant
15 Ashrif Ali MA 4 years Manager
16 Sajjad Hussain BA 12 years Managment

1. How the idea/project will contribute the overall objective(s) of the project
‫ تمقاصد کی تکمیل کرےش گی؟‬/‫کےخ تمام اہداف‬ ‫ئ‬ ‫ف کیسے ن‬ ‫ف‬
‫پراجیکٹ ف‬ ‫ ودی گر او ی مصن وعات کی ب ن‬،‫ ہر ا ی‬،‫ ش ال سازی‬،‫پ ٹو ا ی‬،‫ د گا سازی‬:-‫وول رو س ن گ‬
‫یہ سرگرمی‬
‫ے۔صرف ج دی د م ت ی وں‬
‫ سالہ خج ر تب ہ ہ ن‬12 ‫ت کا‬
‫ش‬ ‫ر‬ ‫اور‬
‫ت‬ ‫ئ‬‫ی‬ ‫ا‬ ‫کئ‬ ‫ب‬ ‫چ‬ ‫ب‬ ‫ھ ن‬ ‫پ ست‬
‫ن‬
‫ئدلی‬
‫ے مال ی ار ک ی اج اے اکہ معا رے کے وا ی ں کی امد ی می ں مزی د ب‬ ‫کی اس معال اور مص وعات می ں ج ی ددت کے زری عہ ب ڑھی مارکی ٹ ی ل‬
‫آے۔‬

to (i) promote an inclusive civil society that serves all segments of the population;
۱‫۔ معاشرے کے تمام طبقات کی خدمت کے لئے ایک مستحکم سول سوسائٹی کا فروغ؛‬
(ii) to engage civil society and the communities they serve in promoting an enabling environment for
increased women’s participation;
۲ ‫۔ خواتین کی زیادہ تعداد میں شمولیت کے لئے سازگار ماحول کو فروغ دینے میں سول سوسائٹی اور کمیونیٹیز کو مائل‬
‫کرنا؛‬
(iii) to co-design solutions for addressing practical and strategic gender needs with women, girls, men, and
boys in their communities; and
۳ ‫ مردوں اور لڑکوں کے ساتھ ان کی کمیونیٹیز میں عملی اور اہم صنفی ضروریات کے حل کے لئے‬، ‫ لڑکیوں‬،‫۔ خواتین‬
‫ اور؛‬،‫مشرکہ حکمت عملی تیار کرنا‬
‫ف‬
‫ ن‬to increase ‫ن‬ ‫خ ت‬
‫ن ئ‬ ‫ن‬
(iv) the voice, agency, and representation of women leaders)
۴‫ یا ج سی اور ما ن دگی کو روغ کر ا‬،‫(۔ وا ی ن رہ ماؤں کی ٓاواز‬C2)

2. Methodology of the activities: ‫سرگرمی کا طریقہ کار ؟‬

1 ‫ضروری سامان کی نشاندہی و خریداری۔‬


2 ‫جدید مشینوں کی استعمال کیلئے تربیتی کورس کی انقاد۔‬
3 ‫مصنوعات کی تیاری و مارکیٹنگ۔‬
‫)‪3. Proposed Budget (itemized): (include your contribution in cash, kind, and volunteer services etc.‬‬
‫)‪(C3‬‬
‫۔ تفویض کردہ بجٹ (سرگرمی کی بنیاد پر)‪ :‬پیسے‪ ،‬کام اور رضاکارانہ خدمات میں اپنا حصہ شامل کریں‪۴‬‬

‫‪S.‬‬ ‫‪Activity‬‬ ‫‪Activity description‬‬ ‫‪Total cost‬‬


‫‪no‬‬ ‫سرگرمی‬ ‫سرگرمی کی تفصیالت‬ ‫کل الگت‬
‫نمبر‬
‫شمار‬
‫‪1‬‬ ‫‪Community share‬‬ ‫‪in kind or cash‬‬
‫کمیونٹی کا حصہ‬ ‫کام یا پیسے کی صورت میں‬
‫‪2‬‬ ‫مقامی خام مال رضا‬ ‫کام‬ ‫‪300000‬‬
‫کارانہ خدمت‬
‫‪3‬‬ ‫مقام‬ ‫کریہ کی مدت میں‬ ‫‪80000‬‬
‫‪4‬‬ ‫قیام طعام‬ ‫قیام طعام‬ ‫‪120000‬‬
‫ٹوٹل‬ ‫‪500000‬‬

‫سرگرمی کی پائیداری کا الئحہ عمل ‪4. Sustainability of the project:‬‬


‫)‪(C4‬‬

‫کیونکہ ہم مقامی سطع پر سیاحت کے فروخت کیلئے مذکرہ کام یعنی شال سازی پر عرصہ دراز سے کام جاری و ساری‬
‫ہے ۔سرگرمی کے تکمیل کے بعدتیار شدہ مصنوعات ادارہ(الجور) تعاون سے ملک کے سیاحتی مقامات کے عالوہ‬
‫برطانیہ میں فروخت ہوگا۔جس سے دستکاروں کی موجودہ امدنی میں ‪ 4‬گنا اضافہ ہوگا۔یوں شال سازی کے کام تسلسل‬
‫سے جاری رہنگے‬

You might also like