You are on page 1of 18

Rajco Industries, Sialkot

Incident
04.12.2021 1
Brief
Subject Murder of Sri Lankan National at Sialkot
District Sialkot
Dated 03.12.2021
Time 11.28 AM
Rajco Industries Sialkot Wazirabad road Near
Place
Naul Morr Police Station Ugoki
Di Diyawadanage Don Nandasri Priyantha
Name of deceased
(Sri Lankan National)
FIR No. 1412/21
Case FIR u/s 302, 297, 201, 427, 431, 147, 149 PPC,
7-ATA, 11-WW-ATA
2
Brief
▪ 200 Raids conducted in less than 24 hours

▪ 118 person taken into custody so far

▪ 13 main culprits arrested now

▪ 12 hours DVR recordings of 160 cameras (160x12=1920 hrs)

▪ Mobile data analysis (thousands mobile calls)

▪ Video footage analysis & mobile data analysis (still in progress)

▪ Forensic analysis (still in progress) 3


‫سیالکوٹ نجی فیکٹری میں سری لنکن ورکر کی ہالکت‬
‫میں ملوث گرفتار مرکزی ملزمان تفصیل‬
‫سیالکوٹ سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کیس میں اہم پیش رفت میڈیا کے سامنے مقتول پر‬
‫تشدد کا اعتراف کرنے واال مرکزی ملزم فرحان ادریس گرفتار۔‬

‫‪5‬‬
‫سیالکوٹ سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کیس میں تشدد میں ملوث ملزم جنید جلتی ہوئی‬
‫نعش کے ساتھ سلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔‬

‫‪6‬‬
‫سیالکوٹ سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کیس میں اہم پیش رفت میڈیا کے سامنے‬
‫مقتول پر تشدد کا اعتراف کرنے واال مرکزی ملزم طلحہ عرف باسط گرفتار۔‬

‫‪7‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں ملوث ابتدائی طور پر ساتھی ورکرز‬
‫کو اشتعال دالنے واال واقعہ کا اصل ذمہ دار مرکزی ملزم صبور بٹ سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪8‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں‬
‫تشدد میں ملوث ملزم عمران کوسیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪9‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں تشدد میں ملوث‬
‫ملزم راحیل عرف چھوٹا بٹ کوسیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪10‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ‬
‫میں ملوث مرکزی ملزم احتشام کونعش گھسیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔‬

‫‪11‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں تشدد ملوث ایک‬
‫اور مرکزی ملزم عبدالرحمن کوسیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪12‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ تشدد میں ملوث مرکزی ملزم‬
‫شعیب عرف گونگا کوتشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے کو گرفتار کر لیاہے۔‬

‫‪13‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں ملوث ایک اور مرکزی‬
‫ملزم تیمور احمد کواینٹ اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے ۔جس کو سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪14‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ‬
‫پرتشدد ہجوم میں شامل ملزم ناصر کوسیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪15‬‬
‫سیالکوٹ‪ :‬سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کے افسوسناک واقعہ میں‬
‫تشدد میں ملوث مرکزی ملزم شاہ زیب احمد کوسیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔‬

‫‪16‬‬
‫سیالکوٹ سری لنکن فیکٹری ورکر کی ہالکت کیس میں تشددمیں‬
‫ملوث مرکزی ملزم عثمان رشیدگرفتار۔‬

‫‪17‬‬
Thank You

You might also like