You are on page 1of 1

Instruction for applicants:

1. A candidate can apply only on one seat and can select only one institution (school).
2. Even if you have more than one Master’s, you can choose only one subject to apply.
3. If you have selected gender and subject from the options and school menu is still empty,
it means there is no vacancy for the selected gender in selected subject.
4. Submitting the online form and paying the fee is enough. No need to send the hard copy
of the form or challan.
5. In form, first select your gender and then subject, after that schools for the selected
subject will be available.
6. After submitting the form you will get to the “Success” page where a link (button) is
provided from where you can download your fee challan.
7. If you closed the “Success” page without downloading the challan, then you can
download the challan from the link given on main page.
8. “Record Not Found” response means you are on wrong CNIC number or entered a
wrong CNIC number while submitting your form or you haven’t even submitted your
form.
9. There is no option of editing and resubmission in the application form. Therefore,
double check your credentials before pressing the submit button.
10. Enter your CNIC number and Mobile number carefully as the fee challan will be
generated on your CNIC number and you will get confirmation massages on your
provided mobile number.
11. Enter your mobile number with 92 like 923001234567, otherwise form will not submit.
12. Enter your CNIC number without “ – “
13. Picture and Degree file sizes should not exceed 1MB

:‫درخواست دہندگان کے لئے ہدایات‬

‫ ایک امیدوار صرف ایک نشست پر درخواست دے سکتا ہے اور صرف ایک ادارہ (اسکول) کا انتخاب کرسکتا‬.1
‫ہے۔‬
‫تب بھی آپ درخواست دینے کے لیے صرف ایک مضمون کا‬،‫ اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ ماسٹرز ہیں‬.2
‫انتخاب کر سکتے ہیں۔‬
‫ آن الئن فارم جمع کرانا اور فیس ادا کرنا کافی ہے۔ فارم یا چاالن کی ہارڈ کاپی بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔‬.3
‫ اس کے بعد منتخب مضمون کے اسکول دستیاب‬،‫ پہلے اپنی جنس اور پھر مضمون کا انتخاب کریں‬،‫ فارم میں‬.4
‫ہوں گے۔‬
‫ اگر آپ نے مطلوبہ مینو میں سے صنف اور مضمون کا انتخاب کیا ہے اور اسکول کا مینو ابھی بھی خالی‬.5
‫ تو اس کا مطلب ہے کہ منتخب کردہ مضمون میں منتخب صنف کے لیے کوئی جگہ خالی نہیں ہے۔‬،‫ہے‬
‫ پر پہنچ جائیں گے جہاں ایک لنک (بٹن) دیا گیا ہے‬Page ‫" کے‬Success" ‫ فارم مکمل کرنےکے بعد آپ‬.6
‫جہاں سے آپ اپنا فیس چاالن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔‬
‫پر دیے گئے‬Page ‫ تو آپ پہلے‬،‫ بند کر دیتے ہیں‬Page ‫" کا‬Success" ‫ اگر آپ چاالن ڈاؤن لوڈ کیے بغیر‬.7
‫لنک سے بھی چاالن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔‬
“Record Not ‫ اگر چاالن ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے شناختی کارڈ نمبر درج کرکے سرچ کرنے پر آپ کو‬.8
‫ کا جواب ملتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا فارم جمع نہیں ہوا یا آپ نے فارم جمع کرتے ہوئے‬Found”
‫ نمبر پر تالش کر رہے ہیں۔‬CNIC‫نمبر درج کیا ہے یا آپ ابھی غلط‬CNIC ‫غلط‬
‫“ کرنے‬Submit” ‫ درخواست فارم میں ترمیم اور دوبارہ جمع کرانے کا کوئی آپشن نہیں ہے اس لیے فارم‬.9
‫سے پہلے مکمل تسلی کر لیں کہ آپ نے تمام معلومات درست در ج کی ہیں۔‬
‫ نمبر پر تیار ہو‬CNIC ‫ نمبر اور موبائل نمبر احتیاط سے درج کریں کیونکہ فیس کا چاالن آپ کے‬CNIC ‫ اپنا‬.10
‫ملیں گے۔‬SMS ‫گا اور آپ کو اپنے فراہم کردہ موبائل نمبر پر تصدیقی‬
‫ ورنہ فارم جمع نہیں ہوگا۔‬،923001234567 ‫ کے ساتھ درج کریں جیسے‬92 ‫ اپنا موبائل نمبر‬.11
‫ ' مت ڈالیں۔‬- ' ‫ نمبر میں‬CNIC .12
‫ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔‬1MB‫ تصویر اور ڈگری فائل کا سائز‬.13

You might also like