You are on page 1of 28

‫بووائین میسٹائیٹس‬

‫ڈاکٹر دلشاد رشید‬


‫لیکچرار‬
‫پیرا ویٹرنری انسٹیٹیوٹ‪ ،‬کروڑ لعل عیسن‬
‫میسٹائیٹس؟‬
‫‪‬‬ ‫حیوانہ کے ایک یا ایک سے زائید کوارٹر کی‬
‫سوزش‪/‬انفالمیشن‬

‫نارمل‬ ‫سوزش زدہ‬


‫‪Mammae = breast‬‬

‫‪-itis = Latin suffix for‬‬


‫‪inflammation‬‬ ‫سوجھ جانا‬
‫درد‬
‫گرم‬
‫سرخ‬
‫اہمیت!‬
‫پوری دنیا میں ڈیری اینیمل‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیری انڈسٹری میں بہت ذیادہ نقصان کرنے والی‬
‫کی سب سے مہنگی بیماری‬

‫‪‬‬ ‫عموما ّ ‪ 3000-2000‬کی دوائی کا خرچ‬

‫‪‬‬ ‫دودھ کی کم پیداوار‪-‬نقصان‬


‫‪‬‬ ‫جانور کی قیمت میں کمی‪-‬نقصان‬

‫ضائع‬ ‫‪RIP‬‬
‫صحت پہ اثرات‬

‫‪‬‬ ‫جانور کی صحت‬


‫‪‬‬ ‫فنکشنل کوارٹر کا نقصان‬
‫‪‬‬ ‫دودھ کی پیداوار میں کمی‬
‫‪‬‬ ‫جانور کی موت‬

‫‪‬‬ ‫انسانی صحت‬


‫‪‬‬ ‫ناقص معیار کا دودھ‬
‫‪‬‬ ‫دودھ میں اینٹی بائیٹکس کے“ رےزیڈیو ”‪/‬بقایا‬
‫جات‬
‫میسٹائیٹس کی شدت‬
‫سب کلینیکل‬ ‫‪‬‬ ‫کلینیکل‬ ‫‪‬‬

‫‪ 10-5 ‬فیصد تک تمام میسٹائیٹس کے کیس شدت‬


‫‪ 95-90 ‬فیصد تک تمام میسٹائیٹس‬
‫میں ظاہر ہو جاتے ہیں‬
‫کے کیس‬ ‫انفلیمڈ‪/‬سوزش زدہ حیوانہ‬ ‫‪‬‬
‫‪ ‬حیوانہ بظاہر نارمل دکھائی دینا‬ ‫دودھ میں چھڈیاں‪/‬ٹکڑے‪/‬پھٹکیاں‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬دودھ بھی بظاہر نارمل‬ ‫ایکیوٹ‪/‬شدید ٹائیپ‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬کلینیکل کی میجر‪ /‬بڑی قسم‬


‫‪ ‬سومیٹک سیل کاؤنٹ بڑھ‬
‫‪ ‬برا ‪ /‬گندہ دودھ‬
‫جانا)‪(score 3-5‬‬ ‫‪ ‬بھوک اڑ جانا‬
‫‪ ‬دودھ کا اخراج کم ہونا)‪(~ 10%‬‬ ‫‪ ‬ڈیپریشن‬
‫‪ ‬لمبے عرصے تک بیماری رہنا‬ ‫‪ ‬جلد از جلد عالج کی ضرورت‬
‫کرونک‪/‬دیرینہ قسم‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬گندہ‪ /‬پیپ زدہ دودھ‬


‫‪ ‬جانور صحت مند دکھائی دیتا ہے‬
‫وجوہات‬
‫‪‬‬ ‫)‪ ( ~ 70%‬بیکٹیریا‬
‫‪‬‬ ‫)‪( ~ 2%‬فنگس‪/‬ییسٹ‪/‬مولڈ‬
‫‪‬‬ ‫)‪ ( ~ 28%‬نا معلوم‬
‫فزیکل ‪‬‬
‫ٹراما‪/‬چوٹ ‪‬‬

‫شدت ‪‬‬ ‫موسم کی‬


‫یہ جراثیم کہاں سے آتے ہیں؟‬

‫‪‬‬ ‫متاثرہ حیوانہ سے‬


‫‪‬‬ ‫ماحول سے‬
‫بیڈنگ ‪‬‬
‫زمین‪/‬فرش ‪‬‬
‫پانی ‪‬‬
‫گوبر ‪‬‬

‫‪‬‬ ‫نئے جانوروں سے‬


‫بیکٹیریا‬
‫سٹریپٹوکوکائی‬
‫‪Streptococci‬‬
‫فیلڈ کی ذبان میں‬
‫‪‬‬ ‫‪Environmental‬‬ ‫‪Contagious‬متعدی‬ ‫‪‬‬

‫‪‬‬ ‫‪S. uberis‬‬ ‫‪S. agalactiae ‬‬


‫‪ S. dysgalactiae‬‬
‫‪ S. equinus‬‬ ‫کلینیکل میسٹائیٹس‬ ‫‪‬‬
‫”‪“Streps‬‬
‫ذیادہ تر سب کلینیکل‬ ‫‪‬‬ ‫حیوانہ کے باہر زندہ نہیں‬ ‫‪‬‬

‫”‪“Environmentals‬‬ ‫میسٹائیٹس‬ ‫رہ سکتا‬


‫ماحول سے‬ ‫‪‬‬ ‫پینسیلین سے آسانی سے‬ ‫‪‬‬
‫‪“Environmental‬‬
‫ابتدائی اور لیٹ لیکٹیشن میں‬ ‫عالج کیا جا سکتا ہے‬
‫”‪Strep‬‬ ‫‪‬‬

‫زیادہ حملہ کرتا ہے‬


‫بیکٹیریا‬

‫‪/Staphylococci‬سٹیفلوکوکائی‬
‫‪Field‬‬ ‫ستیف آرئیس‪Staph. aureus/‬‬ ‫‪‬‬

‫‪language‬‬ ‫‪ /‬سمر میسٹائیٹس‪Summer mastitis‬‬ ‫‪‬‬


‫ملکر کے ہاتھوں اور دودھ کے برتنوں سے پھیلتا ہے‬ ‫‪‬‬
‫اسے بلکل ختم کرنا بہت مشکل ہے‪،‬ڈھیٹ بیکٹیریا ہے‬ ‫‪‬‬
‫اگر اس کا عالج نہ کیا جائے تو یہ کرونک میستائیٹس میں بدل جاتا‬ ‫‪‬‬

‫”‪“Staph‬‬ ‫ہے‬
‫‪Other Staph‬‬ ‫‪‬‬
‫‪“Staph.‬‬ ‫عام طور پہ جلد پہ پائے جاتے ہیں‬ ‫‪‬‬
‫”‪Mastitis‬‬ ‫دودھ کی پیداوار میں کمی کا باعث‬ ‫‪‬‬
‫‪SCC‬کی تعداد میں اضافہ‬ ‫‪‬‬
‫اینٹی بائیوٹک سے آسانی سے قابو کیا جا سکتا ہے‬ ‫‪‬‬
‫انفکشن کی جرد دوبارہ واپسی بھی ہو جاتی ہے‬ ‫‪‬‬
‫بیکٹیریا‬
‫کولی فارمز‬
‫‪Coliforms‬‬
‫‪‬‬ ‫جراثیموں کا ایک گروپ‬
‫‪ E.‬‬ ‫‪coli, Klebsiella, Enterobacter‬‬

‫‪‬‬ ‫ماحولیاتی زرائع(گوبر‪،‬بیڈنگ‪،‬باڑہ‪،‬فرش‪،‬جانور)‬


‫‪‬‬ ‫کولہ فارمز کی وجہ سے ایکیوٹ میسٹائیٹس ہوتی‬
‫اینٹی بائیٹکس‬ ‫ہے۔‬
‫‪‬‬ ‫عالمات‪:‬ہائی ٹمپریچر‪،‬انفلیمڈ کوارٹر‬
‫‪‬‬ ‫واٹری ملک‪،‬پھٹکیاں اور پیپ‪/‬پس‬
‫ٹاکسیمیاء ‪‬‬
‫دیگر جراثیم‬
 Pseudomonas aeruginosa
 ‫میسٹائیٹس‬ ‫وبا۔کلینیکل‬/‫آوٹ بریک‬
 Serratia
 ‫میسٹائیٹس‬ ‫وبا۔کلینیکل‬/‫آوٹ بریک‬
 Corynebacterium pyogenes
 Fungi
 Candida
 Mycoplasma bovis
‫میسٹائیٹس کیسے شروع ہوتی ہے؟‬
‫‪‬‬ ‫جانور‪/‬گائے‬
‫متحرکات ‪‬‬
‫کوئی چوٹ(ملکنگ مشین‪،‬ھیٹ‪،‬کولڈ‪،‬زخم)‬ ‫‪‬‬

‫ٹیٹ انڈ پہ زخم‬ ‫‪‬‬

‫قوت مدافعت کا کم ہونا(کاونگ کے بعد‪،‬سرجری کے بعد)‬ ‫‪‬‬

‫غذائی وجہ‪-‬فنگس‬ ‫‪‬‬

‫جراثیم‬ ‫‪‬‬ ‫جراثیم‬


‫‪‬‬ ‫ماحول‬

‫جانور‬ ‫ماحول‬
‫انفکشن پھیلنے کا طریقہ‬
‫ٹیٹ کینال کے زریعے جراثیم‬
‫حیوانہ میں داخل ہوتے ہیں‬

‫ٹیٹ کینال تک جاتے ہیں‬


‫اور سیکریٹری سیلز تک کا کے کالونی بناتے ہیں‬

‫جمع شدہ جراثیم دودھ پیدا کرنے والی سیلز میں‪،‬‬


‫خطرناک ٹاکسن کا اخراج کرتے ہیں۔‬
‫جانور کا مدافعتی نظام ان جراثیموں کے خالف لڑنے کیلئے وائیٹ بلڈ‬
‫سیلز‪/‬سومیٹک سیلز بھیجتا ہے‬

‫ریکوری‬ ‫کلینیکل‬ ‫سب کیلینکل‬


‫تشخیص؟‬
‫‪‬‬ ‫فزیکل معائینہ‬
‫‪‬‬ ‫انفالمیشن کی عالمات‬
‫‪‬‬ ‫حیوانہ خالی کر کے دیکھیں‬
‫‪‬‬ ‫سختی‪/‬ٹھوس پن‪/‬ساخت دیکھیں‬
‫‪‬‬ ‫غیر ہموار حیوانہ‪/‬کانا‬

‫‪‬‬ ‫ٹسٹ‬
‫‪ California‬‬ ‫‪Mastitis test‬‬
‫ٹسٹ ‪‬‬ ‫صرف فیلڈ‬
‫جاری‬

‫‪‬‬ ‫کلچر کا تجزیہ‬


‫ترین‪،‬ٹسٹ ‪‬‬ ‫قابل بھروسہ‬
‫عالج معالجہ‬
‫کلینیکل میسٹائیٹس‬ ‫‪‬‬

‫ہر دو گھنٹے بعد حیوانہ۔تھن خالی کریں‬ ‫‪‬‬


‫آکسیٹوسن کا استعمال کریں‬ ‫‪‬‬
‫ہائی ٹمپریچر میں اینٹی پائیریٹک کا ستعمال کریں‬ ‫‪‬‬
‫اینتی بائیٹکس(پینسیلین‪،‬امہکسی سیلین‪،‬انروفالکساسین‪،‬آکسی ٹیٹرا سائیکلین)‬ ‫‪‬‬

‫سب کلینیکل میسٹائیٹس‬ ‫‪‬‬

‫اینٹی بایئوٹکس‪،‬‬ ‫‪‬‬


‫اینٹی انفالمیٹری‬ ‫‪‬‬

‫خیال کریں!‬
‫انفکشن کو مکمل ختم ہونے‪/‬سومیٹک سیل کاؤنٹ کم ہونے میں ‪ 5-4‬ہفتہ لگ‬
‫جائیں گے۔جلدی ۔کی توقع نہ کریں‬
‫دوران عالج دودھ و ضائع کریں۔‬
‫‪ 10‬مراحل‪-‬کنٹرول پروگرام‬
‫‪-1‬جانور کو ملکنگ کیلئے مناسب تیار کریں‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬پری ڈپنگ محلول سے حیوانہ کو صاف کریں‪ 70،‬فیصد نئے خطرے اس‬
‫طرح کم ہو جاتے ہیں‬
‫‪ ‬ریڈی میڈ‪/‬بنی بنائی پری ڈپس مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔‬
‫‪ ‬مشین لگانے سے قبل حیوانہ کو خشک کریں۔‬
‫‪ ‬سنگل یوز ٹاول کا استعمال کریں‬
‫‪‬‬ ‫‪-2‬بہترین ملکنگ سسٹم استعمال کریں‬
‫‪‬‬ ‫ملکنگ ایکوئپمنٹ‪/‬مشین وغیرہ مناسب سائیز کی ہونی چاہئے۔ٹھاک ٹھاک‬
‫کام کرتی ہو‪،‬جسے بقائیدگی سے صاف کیا جاتا رہے۔مرمت کا بھرپور خیال‬
‫رکھا جائے۔‬
‫مشین کا صحیح اور درست انداز میں استعمال اور حیوانہ کی ٹھیک تیاری ‪‬‬
‫بھی بہت ضروری ہے‬
‫لگائیں ‪‬‬‫تھنوں کو مکمل طور صاف اور خشک کر کے ہی ٹیٹ کپ‬
‫مناسب ویکیوم مہیا کریں ‪‬‬

‫ٹیٹ کپ الئینر بعض اوقات سلپ ہو جاتے ہیں‪،‬ان پہ نظر رکھیں ‪‬‬

‫ٹیٹ کپ اتارنے سے قبل ویکیوم کو بند کریں ‪‬‬


‫‪-3‬مشین کے اتارتے اور لگاتے وقت نہایت احتیاط برتیں‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬الئینر کو تھنوں کے ساتھ مناسب ایڈجسٹ کریں تا کہ دودھ کے لیک‪/‬ضائع‬


‫ہوبے کا ڈر نہ رہے۔‬
‫‪ ‬جب جانور کا دودھ ختم ہو جائت‪/‬آنا بند ہو جائے تب مشین کو ہٹا لیں‪،‬اس لئے‬
‫پہلے کال کے پاس واال ویکئوم واال بٹن بند کریں۔‬
‫‪-4‬جرمی سائیڈل‪/‬جراثیم مارنے والے محلول میں‪،‬ہر ملکنگ کے بعد چاروں‬ ‫‪‬‬

‫تھن ڈبویئں‪/‬ڈپ کریں‬


‫‪ ‬پوسٹ ڈپ کی وجہ سے ‪ 8-6‬گھنٹوں کیلئے عارضی طور پہ تھن کے سوراخ‬
‫بند رہتے ہیں اور انفکشن سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔‬
‫‪ ‬یہ کام ذیادہ لمبے عرصے تک میسٹائیٹس سے بچاؤ کیلئے انتہائی ضروری ہے‬

‫‪-5‬اپنے ہرڈ میں میسٹائیٹس سکور پہ کڑی نظر رکھیں۔اگر خطرے کی گھنٹی‬ ‫‪‬‬

‫بجے تو فوری ایکشن لیں‪-‬‬


‫‪-6‬کلینکل میسٹائیٹس کا بروقت عالج کریں‪،‬تجویز کی گیئں سفارشات پہ مکمل عمل‬ ‫‪‬‬

‫کریں‪،‬جراثیموں سے پاک طریقی کی مدد سے عالج کریں‪،‬دوران عالج معالجہ‪،‬متاثرہ‬


‫جانور کا دودھ ملک سپالئی میں شامل نہ کریں۔‬
‫‪-7‬کرونک‪/‬دیرینہ میسٹائیٹس والے جانوروں کو علیحدہ رکھیں‪،‬ان کی چوائی‪/‬ملکنگ سب‬ ‫‪‬‬

‫سے آخر میں کریں اوراگر ضرورت پڑے تو انہیں“کل ”کر دیں۔‬
‫‪ ‬کیونکہ ایسے جانور باقی ہرڈ کیلئے جراثیموں اور بیماری کا ایک ذریعہ بنے رہیں‬
‫گے۔‬
‫‪-8‬جانور کو دودھ سے“ ڈرائی آف ”خشک کرنے کیلئے تجویز شدہ طریقہ کی مدد سے‬ ‫‪‬‬

‫ہر ایک کوارٹر کر منظور شدہ میڈیسن‪/‬انٹرا میمری ٹیوب استعمال کر کے ڈرائی آف‬
‫کریں۔‬
‫‪ ‬دودھ والے جانور کی نسبت‪،‬ڈرائی جانور میں“کیور ریٹ ”‪/‬بہتری کی شرح ڈبل ہوتی‬
‫ہے‬
‫‪ ‬ڈرائی آف ٹریٹمنت کی وجہ سے اگلی آنے والی لیکتیشن میں کلینیکل اور سبکلینیکل‬
‫میسٹائیٹس کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔‬
‫‪-9‬جانوروں کو صاف ستھرا رکھیں‪،‬حیوانہی پہ گنسی مٹی یا گوبر نہیں‬ ‫‪‬‬

‫لگنا چیئے‬
‫‪ ‬گیلے اور گوبر آلود مقامات تک جانوروں کی رسائی نہ ہونے دیں‬
‫‪ ‬جانوروں کے ریسٹنگ ایریا کو پرالی‪/‬ریت‪/‬توڑی یا کسی بہترین‬
‫بیڈنگ میٹیرئل سے نرم اور خشک رکھیں۔‬
‫‪ ‬کاونگ ایریا کو بھی صاف ستھرا رکھیں‪،‬سٹرا بیڈنگ کو ترجیح دیں‬

‫‪-10‬مناسب اور متوازن غذا کے ساتھ جانوروں کا مکمل خیال رکھیں۔‬ ‫‪‬‬
‫خالصہ‬

‫میسٹائیٹس بنیادی طور پہ ایک انتظامی مسئلہ ہے۔‬ ‫‪‬‬

‫میسٹائیٹس کو قابو میں الیا جا سکتا ہے۔‬ ‫‪‬‬

‫اگر صحیح اور مکمل طور پہ عمل کیا جائے تو‬ ‫‪‬‬

‫احتیاطی پروگرام بہترین کام کر سکتا ہے‬


‫ملکنگ پروسیجر برائے کوالٹی ملک‬
‫‪‬‬ ‫ضروری اشیاء‪/‬اقدامات‬
‫بیڈنگ ایریا کو کلین‪،‬اچھا ہوا دار رکھیں۔‪‬‬
‫علیحدہ رکھیں ‪،‬ان کی ملکنگ سب سے آخر میں ‪‬‬‫ٰ‬ ‫انفکٹد‪/‬متاثرہ جانوروں کو‬
‫فکس کیئے گئے دودھ کے برتنوں‪/‬مشینوں کے ذریعے کریں۔‬
‫چھٹی ملکنگ کے وقت سب تازہ سوئے جانوروں کا کیلیفورنیا میسٹائیٹس ٹسٹ ‪‬‬
‫کریں‬
‫عالج شدہ گائیوں کو سب سے آخر میں ملکنگ کریں‪‬‬
‫ہر ساٹھ دنوں کے بعد یا ہر ہزار ملکنگ کے بعد ربڑ کی نالیوں کو تبدیل کریں‪‬‬
‫جاری‬

‫ملکنگ سسٹم کو گاہے بگاہے کام کی درستگئ اور پائیداری کیلئے چیک کرتے ‪‬‬
‫رہیں۔‬
‫حیوانہ پہ موجود بالوں کو خات دین‪،‬صاف کریں‪‬‬
‫تھنوں اور تھن کے سوراخ‪،‬ٹیٹ انڈ کو وقفہ وقفہ سے چیک کریں‪‬‬
‫میسٹائیٹس کا عالج ایک یا دو آدمیوں سے کروایا جائے اور ہمیشہ ملکنگ کے ‪‬‬
‫بعد ہی کیا جائے‬
‫کالتھ‪/‬کپڑے والے ٹاول کو ہر ملکنگ کے بعد ضرور دھوئیں‪‬‬
‫‪Simple Steps‬‬
‫دودھ کی کوالٹی کو بڑھانے اور پارلر کی “‬
‫کار کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے دودھ کی‬
‫دو دھاریں‪/‬سترپ مارنے کو روٹین کا حصہ‬
‫بنا لیا جائے‪-‬‬
‫‪Step One………Strip and Predip‬‬

‫‪Step Two………Dry and Apply‬‬


‫ملکنگ کا معیاری پروسیجر‬
‫ٹائی سٹال‬ ‫پارلر‬
‫‪ ‬گلوز پہنیں‬ ‫‪ ‬گلوز پہنیں‬
‫‪ ‬تمام اضافی خشک گوبر‪،‬تنکوں اور‬ ‫‪ ‬تمام اضافی خشک گوبر‪،‬تنکوں اور‬
‫بیڈنگ کو صاف کریں‬ ‫بیڈنگ کو صاف کریں‬
‫‪ ‬ہر تھن میں سے دو دو سٹرپ کو ایک‬ ‫‪ ‬ہر تھن میں سے دو دو سٹرپ کو‬
‫سٹرپ کپ میں ڈالیں‬ ‫ایک سٹرپ کپ میں ڈالیں‬
‫‪ ‬تھن کو ٹیٹ کپ میں پری ڈپ کریں‬ ‫‪ ‬تھن کو ٹیٹ کپ میں پری ڈپ کریں‬
‫‪ ‬آدھے منٹ تک تھنوں کو پری ڈپ میں‬ ‫‪ ‬آدھے منٹ تک تھنوں کو پری ڈپ‬
‫رکھیں‬ ‫میں رکھیں‬
‫‪ ‬ہر گائے کو پری ڈپ کریں‪.‬‬
‫ٹائی سٹال‬ ‫پارلر‬
‫‪‬‬ ‫ٹیٹ اوت ٹیٹ اینڈ کو صاف اور الگ‬ ‫‪‬‬ ‫اب واپس پہلی گائے پہ واپس آئیں‬
‫الگ تولیہ سے صاف کریں‬ ‫اور ٹیٹ اینڈ کو علیحدہ علیحدہ ٹاول‬
‫‪‬‬ ‫تھنوں کو کم از کم پندرہ سیکنڈز‬ ‫سے صاف کریں‬
‫کیلئے خشک ہونے دیں۔‬ ‫‪‬‬ ‫تھنوں کو کم از کم پندرہ سیکنڈز‬
‫‪‬‬ ‫جونہی ٹیٹ خشک ہوں فوراّملکنگ‬ ‫کیلئے خشک ہونے دیں۔‬
‫مشین لگا دیں۔‬ ‫‪‬‬ ‫جونہی ٹیٹ خشک ہوں فوراّملکنگ‬
‫‪‬‬ ‫ملکنگ کے فورا ّ بعد پوسٹ ڈپ بھی‬ ‫مشین لگا دیں۔‬
‫کر دیں‬ ‫‪‬‬ ‫ملکنگ کے فورا ّ بعد پوسٹ ڈپ بھی‬
‫کر دیں‬

‫ہر سٹیپ ایک نہایت ہی ضروری سٹیپ ہے‬

You might also like