You are on page 1of 7

‫ڈاکٹر دلشاد رشید‬

‫‪‬‬ ‫جانوروں کے عالج معالجہ کرنے کے دوران ہسٹری لینا ایک اہم قدم‬
‫ہے‬
‫جانور بات چیت نہین کر سکتا اس لئے ایک ڈاکٹر کو یہ فن آنا ‪‬‬
‫چاہئے کہ وہ کس طرح سے اپنی مطلوبہ معلومات اس کے مالک‬
‫سے نکلواتا ہے‬
‫‪‬‬ ‫جانور کے مالک کا نام‬
‫‪‬‬ ‫پتہ‬
‫‪‬‬ ‫قسم جانور‪/‬نسل‬
‫‪‬‬ ‫جنس‬
‫‪‬‬ ‫عمر‬
‫‪‬‬ ‫جانور کا نام‬
‫‪‬‬ ‫کل جانوروں کی تعداد‬
‫‪‬‬ ‫سابقی بیماری‬
‫‪‬‬ ‫عالج معالجہ‬
‫‪‬‬ ‫دورانیہ‬
‫‪‬‬ ‫انجکشن‪/‬دوائی‬
‫‪‬‬ ‫سابقہ معالج کا نام‪/‬تعلیم وغیرہ‬
‫‪‬‬ ‫سابقہ حمل‪،‬‬
‫‪‬‬ ‫اچانک اموات کا علم‪،‬‬
‫‪‬‬ ‫ویکسینیشن‪،‬‬
‫‪‬‬ ‫کوئی ٹسٹ رپورٹ‬
‫‪‬‬ ‫خوراک میں یکدم تبدیلی‬
‫‪‬‬ ‫بیماری کا موجودہ دورانیہ‬
‫‪‬‬ ‫ابتدائی عالمات‬
‫‪‬‬ ‫شکایت از جانور‬
‫‪‬‬ ‫کتنے جانور متاثر ہیں‬
‫‪‬‬ ‫بھوکا پن‪/‬بھوک لگنا‬
‫‪‬‬ ‫خوراک کی قسم‪،‬معیار‪،‬مقدار‬
‫‪‬‬ ‫جگالی‬
‫‪‬‬ ‫گوبر‬
‫‪‬‬ ‫پیاس‪/‬پانی‬
‫پیشاب مقدار‪،‬رنگ‪،‬درد ‪‬‬

‫دودھ کی مقدار‬
‫چال ڈھال‬
‫حرکت‪/‬چلنا پھرنا‬
‫کھانسی‬
‫‪.‬بھوک اڑ جانا‬
‫‪‬‬ ‫ڈاکٹر کو مکمل طور پر مالک کی بتائی گئی باتوں پہ یقین نہیں کرنا‬
‫چاہئے‬
‫‪‬‬ ‫اسے خود جانور کے پاس جا کر مکمل مشاہدہ‪،‬معائینہ‪،‬زخم کا‬
‫جائیزہ‪،‬عالمات اور تشخیص بارے محنت کرنی چاہئے۔‬
‫‪‬‬ ‫جانور کا درجہ حرارت‪،‬سانس کی رفتار‪،‬دھڑکن کی رفتار نوٹ‬
‫کرنی چاہئے‬

You might also like