You are on page 1of 16

‫کالک‪/‬کولک‪Colic/‬‬

‫ڈاکٹر دلشاد رشید‬


‫لیکچرار‬
‫سپازمیٹک کالک‪/‬جھٹکے دارپیٹ درد‬
‫‪‬‬ ‫تعریف‬
‫درد کے کثیر حملے ‪‬‬
‫انتڑیوں میں خلل ‪‬‬
‫وجوہات‬
‫‪‬‬ ‫جسم کا یکدم ٹھنڈا یا گرم ماحول سے سامنا ہوجانا‬
‫گرمی میں بہت ٹھنڈا پانی پی لینا ‪‬‬
‫کام کے بعد پسینہ کی ذیادتی ‪‬‬
‫کلینیکل عالمات‬
‫‪‬‬ ‫درد کے دورے‪/‬جھٹکے‬
‫ٹھیک ہونا پھر درد کا دورہ ‪‬‬
‫یکدم درد ہونا‪ 15-5-‬منٹ ‪‬‬
‫ٹانگیں مارنا‪،‬زمیں پر لیٹ جانا ‪‬‬
‫لوٹ کر کھڑا ہو جانا ‪‬‬
‫جسمانی درجہ حرارت بڑھ جانا ‪‬‬
‫نبض اور تنفس تیز ہو جانا ‪‬‬
‫وقفوں وقفوں سے پسینیہ آنا ‪‬‬
‫جاری‪-‬‬
‫‪‬‬ ‫ھائیپرموٹیلیٹی‪-‬آواز‬
‫نیم ٹھوس‪-‬پانی والے گوبر کا بار بار اخراج ‪‬‬
‫میوکس ممبریں‪-‬کنجیشن( ‪ (congestion‬‬
‫کنجسٹڈ آنکھ‬
‫تقابلی تشخیص‬
‫‪‬‬‫سینہ کی تکلیف کی بیماریاں‬
‫پیشاب کے اخراج کےوقت درد ہونا ‪‬‬
‫عالج‬
‫‪‬‬‫پین کلر‬
‫سپازموالئیٹک –ایٹروپین سلفیٹ (نس‪،‬گوشت‪،‬زیر ‪‬‬
‫جلد)‬
‫یاد رکھیں!‬
‫‪‬‬ ‫اینل جیسک اور اینٹی سپازمیٹک‪-‬نس میں بذریعہ‬
‫سیالئین لگائیں‬
‫ریکٹل اینیما ‪‬‬
‫ایٹروپین کے سائیڈ ایفیکٹ‪ :‬‬
‫منہ اور جلد کا خشک ہو جانا‪ ،‬‬
‫دھڑکن سست‪،‬پھر یکدم بڑھ جانا‪ ،‬‬
‫آنتوں کی حرکات سست(ھائیپو موٹیلیٹی)‪ ،‬‬
‫امپیکشن کالک(بندش) ‪،‬گیس والے کالک میں مت ‪‬‬
‫استعمال کریں!‬
‫‪/Flatulent Colic‬گیس کا پیٹ در‬
‫‪‬‬ ‫تعریف‪/‬وجوہات‬
‫گیس کالک‪-‬گھوڑوں میں زیادہ ‪‬‬
‫سیکم اور کولن میں گیس بھر جانا ‪‬‬
‫رومیننٹس‪-‬برسیم کھانا ‪‬‬
‫گندی‪،‬ناقص‪،‬گلی سڑی‪،‬فنگس والی خوراک ‪‬‬
‫دانے‪،‬جو پیٹ مین پھول جائیں ‪‬‬
‫جاری‪-‬‬
‫‪‬‬ ‫خوراک میں اچانک تبدیلی‬
‫ریومن اےٹونی‪-‬معدہ انتڑیوں کا رک جانا ‪‬‬
‫ریت کی وجہ سی بندش‪-‬گیس ‪‬‬
‫کلینیکل عالمات‬
‫‪‬‬ ‫پیٹ کا شدید‪،‬اچانک اور مستقل درد‬
‫مریض گھوڑا‪-‬لیٹنا‪،‬آواز نکالنا‪،‬زمیں پر احتیاط سے ‪‬‬
‫لیٹنا‬
‫نبض‪،‬تنفس تیز ‪‬‬
‫معدہ میں ہوا‪-‬بائیں کوکھ میں ابھار ‪‬‬
‫انتڑیوں میں ہوا‪ -‬دائیں کوکھ میں ابھار ‪‬‬
‫پھولی ہوئی جگہ‪ -‬ڈھول کی طرح بجنا ‪‬‬
‫میوکس ممبرین کا کنجسٹڈ ہو جانا ‪‬‬
‫عالج‬
‫‪‬‬ ‫پین کلر(مالکسیکیم‪،‬ڈکلوفینک سوڈئیم‪،‬فلونکسن‬
‫میگلومن)‬
‫لیکوئیڈ پیرافین ‪ 4-2‬لیٹر فی بالغ گھوڑا ‪‬‬
‫‪ 12‬گھنٹے بعد پالئیں ‪‬‬
‫امونئیم کاربونیٹ ‪ 50‬گرام میں چارکول ‪ 50‬گرام ‪‬‬
‫مکس کر کے کھالئیں۔‬
‫رنگرلیکٹیٹ ‪ 4-2‬لیٹر نس میں لگائیں! ‪‬‬
‫یاد رکھیں!‬
‫‪‬‬ ‫کوکھ اور ریکٹم میں مساج کریں‬
‫زیادہ گیس‪-‬ٹروکار کینولہ کا استعمال کریں ‪‬‬
‫پیروٹینائیٹس‪-‬انفکشن ‪‬‬
‫ریکٹل انیما‪-‬نیم گرم پانی ‪‬‬
‫آنتوں کے مواد کو نرم کرنے کیلئے‪ -‬‬
‫شربت‪/‬محلوالت‪/‬کاڑھا جات‬

You might also like