You are on page 1of 5

‫ماں‬

‫تیری محبت کے آگےساری دنیا ہے جھکی‬


‫جھلک سے تیری ہوگی روشن دنیا یہ میری‬
‫نہی جس کے پاس تو‪ ،‬ہے اداس دنیا اس کی‬
‫ہے پاس جس کے تو‪ ،‬کامیاب ہےدنیا اس کی‬
‫درجہ جانتے ہیں لوگ تیرا اکثر‬
‫ماں ہے کہ پھر بھی پیار لٹاتی ہے اکثر‬
‫دیکھا ہے لوگوں کو وقت کے ساتھ بدلتے ہوئے‬
‫دیکھی نہیں کبھی محبت کو بدلتی ہوئی تیری‬

‫شیخ شاہین تاج‬


‫)‪MA (English‬‬
‫‪4Th semester‬‬

You might also like