پرچھالے اور زخم نمایاں ہوتے ہیں ۔ Public Awareness Message Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore یہ چھوت کی بیماری نہیں تہے ن ن ج ن ہے۔ ہ تی جا ج ہ ہو یدا ی پپ ندر ا کے لد ج ج خودب خود یماریی ج یہ ی ب
Public Awareness Message
Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore فاس بیماری میں چھالوں اور زخموں کے ساتھ جلد پر درد ،جلن اور خارش ہو سکتی ہے ۔۔ ۔
یہ بیماری علج نہ کرانےکی صورت میں جان
لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ Public Awareness Message Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore عموما ا فاس بیماری پر کچھ حد تک قابو پانے میں 2سے 3ماہ اور مکمل علج کے لیے 1سے 2سال درکار ہوتے ہیں۔
علج کے دوران ڈاکٹر سے مستقل رابطے میں رہنا اور
خون کے ٹیسٹ کراتے رہنا ضروری ہے ۔۔ ۔
Public Awareness Message
Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore بلشبہ فاس بیماری کی ادویات خاص طور پر سٹیرائیڈز کے مضر اثرات بھی لزم و ملزوم ہیں ۔
تاہم بیماری کے مؤثر علج اور جان بچانے کے
لیے ان کا استعمال انتہائی اہم اور ناگزیر ہے ۔
Public Awareness Message
Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore معالج کی ہدایات کے بغیر ادویات سے غفلت جان لیوا ہو سکتی ہے فاس سلسلے میں معالج سے رابطے میں رہنا بہت ضروری ہے ۔
Public Awareness Message
Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore منہ کے چھالوں اور زخموں کی وجہ سے كھانا پینا تکلیف دہ ہو جاتا ہے .ایسی صورت میں دلیا ،کسٹرڈ ،کھیر ،دودھ ، ملک شیک ،تاگزہ جوس ،پھل ،انڈوں اور ابلے قیمے کا استعمال مفید ہے. Public Awareness Message Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore آنکھوں میں زخم کی وجہ سے درد اور خارش کے علوہ بینائی پر برا اثر پڑ سکتا ہے لہذا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق زخموں کو دھوئیں اور دوائی کا استعمال جاری رکھیں۔ Public Awareness Message Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore جلد کی انفیکشن سے بچنے کے لئے صفائی کا خاص خیال رکھیں روزانہ نہانا اور صاف کپڑے پہننا. ضروری ہے۔ Public Awareness Message Department of Dermatology King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore