You are on page 1of 12

‫عنوان‪:‬‬

‫عظمت صحابہ‬
‫"صحابہ کا تعارف"‬
‫• صحابی وہ شخص جس نے بحال ِ‬
‫ت ایمان نبی صلی هللا علیہ وسلم سے مالقات کی ہو اور اسالم‬
‫پر وفات پائی‪،‬‬
‫• صحابی لفظ واحد ہے‪ ،‬اس کی جمع صحابہ ہے۔ مذکر کے لیے صحابی کی اصطالح استعمال‬
‫کی جاتی ہے جبکہ مؤنث واحد کے لیے صحابیہ اور جمع کے لیے صحابیات کا لفظ استعمال‬
‫کیا جاتا ہے۔‬
‫• اصطالحی معنی‪:‬‬
‫صحابی کے اصل معنی ساتھی اور رفیق کے ہیں‬
‫قرآن مجید میں مقام صحابہ‬

‫• اے نبی صلی هللا علیہ وسلم! آپ فرمادیجئے کہ تعریفات سب اﷲ کے لیے ہیں اورسالم ہو ان‬
‫بندوں پر جن کو اﷲ نے منتخب فرمایا۔‬
‫• اور مہاجرین اور انصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان الئے اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ‬
‫اُن کی پیروی کی‪،‬هللا ان سب سے راضی ہو گیا ہے اور وہ اس سے راضی ہیں اور هللا نے‬
‫ان کے لیے ایسے باغات تیار کررکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ‪،‬جن میں وہ ہمیشہ‬
‫ہمیشہ رہیں گے‪،‬یہی بڑی زبردست کامیابی ہے۔ (التوبہ‪)100:‬‬
‫احادیث پاک میں صحابہ کا مقام‬

‫• ﷲ نے میرا انتخاب فرمایا اور میرے لیے میرے صحابہ کا انتخاب فرمایا ‪.‬‬
‫• ابن آدم کے سب سے بہترلوگوں کے درمیان مجھے بھیجا گیاہے۔‬
‫تعالی نے نبیوں اور رسولوں کے بعد ساری دنیا سے میرے صحابہ کو منتخب فرمایا‬
‫ٰ‬ ‫• ﷲ‬
‫اورفرمایا‪ :‬میرے سب ہی صحابہ بھالئی والے ہیں۔‬
‫صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم‬

‫• عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی ہ‬


‫ّٰللا علیہ وسلم نے فرمایا ‪:‬‬
‫میرے اصحاب کو گالی نہ‬
‫ّٰللا ٰ‬
‫تعالی اس پر لعنت کرے جو میرے اصحاب کو گالی دے۔‬ ‫دو ہ‬
‫• آپ صلی هللا علیہ وسلم نے فرمایا‪:‬‬
‫میرے صحابہ کو برا نہ کہو؛اس ذات کی قسم جس کے‬
‫ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کرو تو وہ ان کے ایک مد‬
‫بلکہ اس کے نصف خرچ کرنے کے برابر بھی نہیں ہو سکتا۔‬
‫عشرہ مبشرہ‬
‫• عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی هللا علیہ و آلہ و سلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔‬

‫ابوبکر صدیق‬ ‫•‬


‫عمر فاروق‬ ‫•‬
‫عثمان غنی‬ ‫•‬
‫علی المرتضی‬ ‫•‬
‫طلحہ بن عبید هللا‬ ‫•‬
‫زبیر ابن العوام‬ ‫•‬
‫عبدالرحمن بن عوف‬ ‫•‬
‫سعد بن ابی وقاص‬ ‫•‬
‫سعید بن زید‬ ‫•‬
‫ابوعبیدہ ابن الجراح‬ ‫•‬
‫احادیث میں ذکر‬
‫• نبی صلی هللا علیہ وسلم نے فرمایا ‪:‬‬

‫تعیالی عنیہ جنتیی ہییں ‪ ،‬عثمیان رضی هللا‬ ‫تعالی عنہ جنتی ہییں ‪ ،‬عمیر رضیی هللا ٰ‬ ‫ابوبکر رضی هللا ٰ‬
‫تعالی عنہ جنتی ہییں‪ ،‬طلحیہ رضی هللا ٰ‬
‫تعیالی عنیہ جنتیی ہییں‬ ‫تعالی عنہ جنتی ہیں ‪ ،‬علی رض هللا ٰ‬ ‫ٰ‬
‫‪ ،‬زبیییر رض ی هللا تعی ٰیالی عنییہ جنتییی ہیییں ‪ ،‬عبییدالرحمن بیین عییوف رضییی هللا تعی ٰیالی عنییہ جنتییی ہیییں‬
‫تعیالی عنیہ جنتیی ہییں ‪ ،‬ابوعبییدہ رضی هللا‬ ‫تعالی عنہ جنتی ہیں ‪ ،‬سعید رضی هللا ٰ‬ ‫‪ ،‬سعد رض هللا ٰ‬
‫تعالی عنہ جنتی ہیں‬ ‫ٰ‬
‫نبی کی نظر میں صحا بہ کا مقام‬

‫• رسول هللا صلی هللا علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ‪:‬‬
‫میرے صحابہ کے بارے میں هللا سے‬
‫ڈرو۔ ان کو میرے بعد ہدف مالمت نا بنا لینا۔ پس جس نے ان سے محبت کی تو میری محبت کی‬
‫وجہ سے ان سے محبت کی۔ اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض کی وجہ‬
‫سے ان سے بغض رکھا‬
‫صحابہ میں اختالف‬
‫• خاموشی کا حکم‬

‫اتباع‬
‫• دین کی بنیا د‬
‫• دین کے اول پھیال نے والے‬
‫• انتخاب‬
‫نبی کے صحابہ کا رتبہ بڑا ہے‬
‫ہر اک ان میں ہادی ہر اک رہنما‬
‫بس ان کی ثنا کیے جا مظاہری‬
‫یہ ہی مغفرت کا فقطآسرا ہے‬

You might also like