You are on page 1of 6

‫دی آرکیڈ اسکول‬

‫فاصالتی تعلیمی پروگرام‬


‫‪٢٠٢٠‬‬
‫جماعت ‪:‬پنجم‬
‫مضمون‪ :‬اردو‬
‫موضوعات ‪ :‬جملوں کی درستی ‪،‬تفہیم‬
‫جملوں کی درستی‬

‫غلط جملوں کو درست کرنا۔‬


‫اکثر ہم اردو زبان لکھتے اور بولتے وقت امال‪ ،‬مذکر مؤنث اور‬
‫واحد جمع کی غلطیاں کرتے ہیں۔‬
‫ان کی اصالح کے لیے دیئے گئے درست اور غلط جملوں کو‬
‫غور سے دیکھیں ‪ ،‬پڑھیں اور ذہن میں رکھیں۔‬
‫درست‬ ‫غلط‬
‫میرے پیٹ‪ K‬میں سخت درد ہو رہا‬ ‫میرے پیٹ میں سخت درد ہو‬
‫ہے۔‬ ‫رہی ہے۔‬

‫میں نے آج کا اخبار پڑھا ہے۔‬ ‫میں نے آج کی اخبار پڑھی‬


‫ہے۔‬

‫بھوکے کو کھانا کھالنا ثواب‪ K‬ہے۔‬

‫بھوکے کو کھانا کھالنا صواب‬


‫ہے‬
‫۔‬
‫درست‬ ‫غلط‬
‫میرا ان سے سالم کہنا۔‬
‫میرا ان سے سالم بولنا۔‬
‫یہ دہی بہت کھٹا ہے۔‬
‫یہ دھی بہت کھٹی ہے۔‬

‫ہر شخص کو سیر کرنی‬


‫چاہیئے۔‬
‫ہر اشخاص کو سیر کرنی‬
‫چاہیئے۔‬
‫شکریہ‬

You might also like