You are on page 1of 10

‫سوشل موبال ٔیزیشن‬

‫سوشل موبالئزیشن لوگوں کا مشترکہ مقاصد‬


‫کے حصول کےلئےـ متحرک ہونا ہےـ‬
‫سوشل موبالئزیشن‬
‫سوشل موبالئزیشن ایک مسلسل عمل ہے جو لوگوں کو‬
‫اجتماعی مقاصد کے حصول کے لئے کام کرنے‪،‬‬
‫مقامی مادی اور انسانی وسائل مت ّحرک کرنےاور‬
‫درکار وسائل کو حاصل کرنے کے لئے تحریک‬
‫دیتاہے‬
‫سوشل موبالئزیشن کیوں؟‬
‫‪ ‬پراگرام کی سرگ‪3‬رمیوں کی طلب پیداک‪3‬ے لئے‬
‫‪ ‬خدم‪3‬ات تک رسائی بہتر کنے کیلئے‬
‫‪ ‬پروگرام‪3‬وں ک‪3‬ا سکیل بڑھانے کےلئے‬
‫‪ ‬پروگ‪3‬راموں کو موثر بنانے اور ان کی ک‪3‬ارکردگی بڑھانے کیلئے‬
‫‪ ‬اضافی وسائل کے ھصول ک‪3‬ے لئے‬
‫‪ ‬آگاہی میں اضافہ ک‪3‬ے لئے‬
‫‪ ‬لوگ‪3‬وں میں احساس ملکیّت پیدا کرنے ک‪3‬ے لئے‬
‫‪ ‬منصوبوں کی پایئداری کے لئے‬
‫سوشل موبالئزیشن کے مراحل‬
‫‪‬تعلق کی استوار ی‬
‫‪‬حاالت کا جائزہ‬
‫‪‬مکالمہ(‪)Dialogue‬‬
‫‪‬تنظیم سازی‬
‫‪‬پارٹنر شپ کا قیام‬
‫‪‬الئحہ عمل کی تیاری‬
‫‪‬تنظیم کی استعداد سازی‬
‫‪‬نگر‪3‬انی ااور جائز‪3‬ہ‬
‫کمیونٹی ایکشن‬
‫مشترکہ مسائل کی نشاندہی‬
‫اور ترجیحات کاتعین‬

‫تیاری‬ ‫لوگوں کو منظم کرنا‬ ‫ی منصوبہ سازی‬

‫دائرہ کار میں اضافہ کی تیاری‬ ‫اجتماعی ایکشن اجتماعی جائزہ‬


‫شمولیت یا شراکت کے درجے‬

‫کمیونٹی کی بااختیاری اور‬


‫اجتماعی ایکشن‬

‫موبالئزیشن کی سطح‬
‫ایک دوسرے سے سیکھنا‬
‫تعاون‬
‫مشاورت‬
‫تعمیل‬
‫ٹوکن شمولیت‬
‫درجے‬ ‫کے‬ ‫شراکت‬
‫ایک دوسرے سے سیکھنا‬
‫یا‬ ‫شمولیت‬ ‫ٹوکن شمولیت‪:‬‬
‫‪ ‬لوگوں کی ٹوکن شمولیت‪ ،‬نماندے منتخب کئے جاتے ہیں‬
‫‪ ‬مقامی لوگ ا ور باہر کے‪ 3‬لوگ اپنے علم‬
‫‪ ‬لیکن ان کی رائے کا کو ئی وزن نہیں ہوتا‬
‫اور تجربات کا تبادلہ کرتے‪ 3‬ہیں‬
‫‪ ‬دونوں فریقوں کے درمیان امفاہمت پیدا‬ ‫تعمیل‬
‫ہوتی ہے‬ ‫‪ ‬کمیونٹی کو کام کرنے کیلئے مختلف ترغیبات دی جاتی‬
‫ہیں ۔‬
‫‪ ‬بیرونی لوگوں کا کردار سہل کاری کا ہو تا‬ ‫‪ ‬تمام فیصلے باہر کے لوگ کرتے ہیں‬
‫ہے‬
‫‪ ‬دونوں فریق ایکشن پالن پر عملدر اآمد کے‬ ‫مشاورت‬
‫‪ ‬مقامی لوگوں سے مشورہ لیا جاتا ہے‬
‫لئے مل جل کر کام کرتے ہ ہیں‬
‫‪ ‬تجزئے اور فصلوں کا اختیار برونی لوگوں کے پاس ہوتا‬
‫اجتماعی ایکشن‬ ‫ہے‬

‫‪ ‬مقامی لوگ بیرونی لوگوں کی غیر‬ ‫تعاون‬


‫‪ ‬مقامی لوگباہر کے لوگوں کے ساتھ کل کر ترجیحات‬
‫موجودگی میں اپنا ایجنڈا خود بناتے ہیں‬ ‫متعین کرتے ہیں‬
‫اور اس کے‪ 3‬ھصول کے لئےمتحّ رک ہو جا‬ ‫‪ ‬ترقیاتی عمل کا نظم و نسق بیرونی لوگوں کی ذمہ داری‬
‫تے‬ ‫ہوتی ہے‬
‫تنظیم کا اجالس اور فیصلہ سازی‬
‫تنظیم کے تحت ہونے‪ 3‬والے تمام فیصلے باقاعدہ اجالس میں کیے جائیں‪3‬‬ ‫‪o‬‬
‫کسی بھی فیصلہ کے لئے‪ 3‬کم ازکم ‪75‬فیص‪3‬د ممبران کی حاضری ضروری ہے‬ ‫‪o‬‬
‫فیص‪3‬لہ جات اتفاق رائے‪ 3‬سے کیے جائیں گے۔‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس کی صدارت تنظیم کا کاصدر کرے گا ۔غیرحاضری کی ص‪3‬ورت میں منیجر یا کوئی‬ ‫‪o‬‬
‫بھی ممبر (ممبران کے‪ 3‬فیصلہ کے مطابق) ص‪3‬دارت کرسکتا ہے ۔‬
‫تنظیم کا تمام ریکارڈ منیجر رکھے گا ۔غیر حاضری کی‪ 3‬ص‪3‬ورت میں صدر یا کو‪3‬ئی بھی‬ ‫‪o‬‬
‫ممبراجالس کی کارو‪3‬ائی لکھے گا ۔‬
‫اجالس کیلئے جگہ ‪،‬دن ‪،‬تاریخ اور وقت کاتعین تنظیم کے تمام ممبران کا اتفاق رائے‪ 3‬سے کرنا‬ ‫‪o‬‬
‫ضرو‪3‬ری ہے ۔‬
‫قواعد وضو‪3‬ابط میں کمی بیشی کیلئے اتفاق رائے سے‪ 3‬فیصلہ الزمی ہوتاہے ۔‬ ‫‪o‬‬
‫قرارداد کی منظوری کے‪ 3‬لئے اتفاق رائے‪ 3‬سے فیصلہ کرناالزمی ہے ۔‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس کے تمام فیصلے ‪،‬کاروائی رجسٹر میں درج‪ 3‬ہوں گے اور عہدیداران اس پر دستخط کریں‪3‬‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس منعق‪3‬د کرنے کے مقاصد‬
‫‪ o‬ترقیاتی سرگرمیوں کی منصوبہ سازی کرنا‬
‫‪ o‬اجتماعی حقوق کے حص‪3‬ول کے کئے‪ 3‬کوشش‪3‬‬
‫‪ o‬اجتماعی وانفرادی ض‪3‬روریات‪ 3‬ومشکالت کی نشاندہی۔‬
‫‪ o‬مسائل کے حل کے بارے‪ 3‬میں مشترکہ سوچ اور کوشش۔‬
‫‪ o‬انفرد‪3‬ی قوت وص‪3‬الحیتوں کا اجتماعی شکل اختیار‪ 3‬کرنا۔‬
‫‪ o‬اتحادواتفاق میں اضافہ۔‬
‫‪ o‬ایک دوسرے سے معلومات حاصل کرنا (ایک دوسرے کے حاالت جاننا)‬
‫‪ o‬ممبران کی تعلیم وتربیت ‪/‬سوچ میں وسعت پیدا کرنا۔‬
‫‪ o‬اتفاق رائے کا حص‪3‬ول۔‬
‫‪ o‬جائزہ کا عمل بہترکرنا۔‬
‫‪ o‬گرانٹی سے‪ 3‬طے شدہ مالی معاونت‪ 3‬کا حص‪3‬ول‬

You might also like