You are on page 1of 20

‫شراکتی ترقی کا فلسفہ‪،‬ماڈلزاور‬

‫طریقے‬
‫ترقی کیا ہے؟‬
‫•ترقی کسی کو نقصان پہنچائے بغیر کسی ایک حالت سے‬
‫دوسری حالت میں مثبت تبدیلی کا نام ہے‬
‫تبدیلی کی شکلیں‬

‫رویوں‬
‫ّ‬
‫میں‬
‫تبدیلی‬

‫معاشی‬
‫سہولیات‬
‫حالت میں‬
‫میں تبدیلی‬
‫تبدیلی‬
‫وسائل‬

‫وسائل‬
‫وسائل‬
‫وسائل‬
‫وسائل‬ ‫سماجی‬
‫وسائل‬‫انسانی‬
‫مالی‬
‫طبعی‬
‫قدرتی‬
‫پیداواری ترقی‬ ‫سہولیاتی ترقی‬
‫فصلیں‬ ‫بجلی‬
‫مال مویشی‬ ‫سڑک‬
‫جنگالت‬ ‫گیس‬
‫باغات‬ ‫اسکول‬
‫کاروبار‬ ‫ہسپتال‬
‫ہنر‬ ‫فون‬
‫بچت‬ ‫اس نوع کی ترقی پر پیسہ‬
‫خرچ ہوتا ہے ‪،‬‬
‫قرضہ‬
‫اس نوع کی ترقی سے آمدن‬
‫ہوتی ہے‬
‫رائے فائزن ماڈل‬

‫پورا نام ‪ :‬فریڈرک ولہمرائے‬


‫فائزن‬
‫تعلق‪ :‬جرمنی‬
‫‪ ۳۰‬مارچ ‪ ۱۸۱۸‬تا ‪ ۱۱‬مارچ‬
‫‪۱۸۸۸‬‬

‫کام کا آغاز ‪ ۱۸۴۶/۱۸۴۷ :‬کا‬


‫شدید قحط‬
‫رائے فائزن کے تین اصول‬
‫• اپنی مددآپ کا جذبہ‬
‫• خود انتظامی‬
‫• خود ذمہ داری‬
‫ترقی کی دو اقسام‬

‫ماہرین نے ترقی کے عمل کو دو اقسام میں تقسیم کیا‬


‫ہے‬

‫۔ سہولیاتی ترقی‪۱‬‬
‫۔ پیداواری ترقی‪۲‬‬
‫ترقی کے مختلف ماڈل‬

‫‪۱‬۔روایتی ترقی کا ماڈل‬


‫‪۲‬۔نمائندگی کی ترقی کا ماڈل‬
‫شراکتی ترقی کا ماڈل ‪۳‬‬ ‫۔‬
‫روایتی ترقی‬
‫۔رائج حکومتی طریقہ‪۱‬‬
‫۔فیصلہ سازی سرکاری افسروں کا اختیار‪۲‬‬
‫۔وسائل کی تقسیم حکوم‪2‬تی ذمہ داری‪۳‬‬
‫۔مقامی آبادی تمام عمل سے بے خبر ‪/‬التعلق‪۴‬‬
‫نمائندگی کا طریقہ‬

‫ترقیاتی فیصلہ ساز‪I‬ی منتخب نمائندوں کا اختیار‬

‫ترقیاتی عمل میں سیاسی وابستگی پسند‪/‬ناپسند کے‬


‫معیارات‬

‫سرکاری ادارے عمل در آمد کے ذمہ دار‬


ǖ ǖ
ĨⵇĨⴛɟ‫ ٳ‬Ĩⶑ ä▧
úĒ㩕 ĨⵇĨⴛɟ‫ ٳ‬Ĩ䦈äþî
úĒ㩕
ǖ Ǖǔ
Ė㥀
Ĩ㹬
䂬 Ĩ㯱 ĨÛĨü äìĨ‫⑭ ח‬ĨÛüä⫚äĨĚîⵇ⇤Ĩč⦇ä Ĩ䜱䯀
˶‫ ٱ‬ĨㅎĨė ਋Ĩ㿡
çᜯ
ǖ ǖ ǖ
ǔĆ
ƌ
ƹ Ʋ
Ė㥀
Ĩ㹬
䂬 ࢑㶩Ĩ㈉Ĩ౹ 㿡 Ĩᒖⴜɟ‫ ٳ‬Ĩ䔙
㑔⁩ Ƽ ĨⵇĨç ᧲‫ٳ‬ɟ
ǎ
ǔ
ĕ㪔 㱄ᜯ 䣩äɟ‫ٳ‬ǎĒ
Ǖ
‫ ٳ‬Ǐ ĨîþäĨĖ 㥀
䭆ɝ㩕 Ĩ䂬㹬 ‫ ٳ‬Ǐ ĨÛĖ 㥀
䭆ɝ㩕 ɟĨ‫ ٳ‬änj
Ĩ‫ٱ‬
˄ Ěï⁩ Ĩ਌㿡
Ė㥀
Ĩ㹬
䂬 îäᙚ 㱄ßîìĨ⦡
⾛ ĨㅎĨė ㍉ 㥀Ĩ䂬㹬 ⦥ ĨĚîⵇ⇤ ú੗䪳 Ĩ ìĨîþäĨ䕉ä䑨
ǔ ǔ
Ě‫ؔ ٳ‬㱇Ĩ⪌ Ě‫ؔ ٳ‬㱇 Ěï⁩ Ĩ⯞
Ǖ ǔǘ
Ė㥀
Ĩ㹬
䂬 ‫ ٳ‬Ǐ ĨÛĖ 㥀
䭆ɝ㩕 ɟĨ‫ ٳ‬änj
Ĩ‫ ٱ‬䨮‫ٳ‬ɟ ङ䁡Ĩð î䨓î
˄
Ĩ╌ Ĩ䕣
þäĄ
䯎 䕣Ĩ╌ Ĩ䯎
þäĄ ⧕䔘
ė 䪑ĨîþäĨĕ 㴠 ì㪯 ĨîþäĨĚìä䎸ä Ĩ߫ äþ
Ĩ Ĩė ㍉
㈉ 㥀
ç äì㹇
ǎíĨਏ
ęì‫˄ٱ‬ ûþ㷧 㼞 Ĩð ṣ ä
⽃Ĩਏ ǎíĨਏ
ęì‫˄ٱ‬ ü 㺕ⵇච
äĨĨ ⸗
ǖ ǖ ǖ ǔ ǖ Ǖ ǔ
Ĩ‫ٱ‬ᜯĨᨴ␰䯎
˄ ‫ ٱ‬Ĩ㪺 Ĩ㈉Ĩð ä͋Ĩ þĨ㈉Ĩ䣩äɟ‫ٳ‬ǎĒĨ䤈ä‫ ی‬äĨ㈉Ĩė ਋㿡
Ĩî⡷Ĩę⣹Ⱄnj
˄ ‫ ٱ‬䜫Ĩ䔽 Ĩ㻬Ӏ‫ ٱ‬Ĩ䆀Ĩ䣩äɟ‫ٳ‬ǎĒĨ㈉Ĩė ਋㿡
˄ Ĩ䪳ìĨࡘ㈉የ
Ĩ㈉ Ĩየ
ǖ ǔnj ǖ
䞈Ĩ˄ ‫ ٳ‬Ĩ䚽äĨⵇĨ౹ 㿡 Ĩ㱄ßî⦣ Ĩü äîþìĨîþäĨ䞈
‫ ٱ‬䜫Ĩþ‫ؼ‬ ֫ 㱇ĨîþäĨú ੗
ǖ ǖ ǖ
‫ ٱ‬ĨᜯĨ⍜ Ĩẽ Ĩᒖⴜɟ‫ ٳ‬Ĩ㈉Ĩü äĨîþäĨç îþ➳ĨㅎĨė ㍉
䞈Ĩ˄ 㥀Ĩ䂬㹬Ĩ〨 Ĩ౹ 㿡 Ĩ‫ٱ‬ǎìĨ⸗ Ĩᝢ Ĩü ṣ äĨ਌㿡
䞈‫˄ٱ‬ᜯ˄ 䮪þĆîĨⵇĨė þï⁩ Ĩ⯞
ǎíĨਏ
ęì‫˄ٱ‬ ⽃Ĩਏ ĨîþäĨᒖ㯱
ᜯĨ㯱 äᣅĨîþä⮿
䜱䯁 Ĩ ◟
ǘ
ǎíĨਏ
ęì‫˄ٱ‬ ⽃Ĩਏ ‫ ٶ‬ǎ‫ٱ‬Ǎ
Ěîäӌ ˄
‫ ٱ‬ĨㅎĨė ㍉
Ěî὾änj
˄ Ĩ䂬㹬
㥀 Ěî὾änj
˄ ‫ٳ‬Ǐ
‫ ٱ‬ĨㅎĨü ä⫚äĨîþäĨ䭆ɝ㩕 䢏䇞Ⲛ
Ĩ㫱
‫شراکتی ترقی‬

‫ترقیاتی عمل میں منص‪2‬وبہ بندی ‪،‬عمل درآمد سے‪۰‬‬


‫تکمیل تک مقامی‬
‫آبادی کی شرکت‬
‫وسائل کی فراہمی میں عوامی شراکت‪۰‬‬
‫منصوبے کے تکمیلی مراحل میں عوامی نگرانی کے‪۰‬‬
‫قواعد پر عمل‬
‫درآمد‬
‫منصوبے کی تکمیل کے بعد عوامی ملکیت کا احساس‪۰2‬‬
‫شراکتی طریقہ کافریم ورک‬
‫• وسائل کا تجز‪2‬یہ‪:‬‬
‫تمام موجود مقامی وسائل کو اکٹھا کرکے ان کا تجزیہ کیا‬
‫جاتا ہے ۔‬
‫• منصوبہ سازی ‪:‬‬
‫انفردی واجتماعی مسائل حل کر‪I‬نے کیلئے منصوبہ سازی‬
‫کی جاتی ہے۔‬
‫• سب کی شمولیت ‪:‬‬
‫ہرایک کی بات کو سنا جاتا ہے اور اہمیت دی جاتی ہے ۔‬
‫• اوران میں اضافہ بھی کیا جاتاہے ۔‬
‫شراکتی طریقہ کافریم ورک‬
‫• ذمہ داریوں کی تقسیم‪:‬‬
‫آپس میں تعاون اوراس پر عمل کرنے کاطریقہ کار‬
‫ترتیب دیا جاتا ہے جس کے تحت ذمہ داریوں کی‬
‫تقسیم ہوتی ہے ۔‬
‫• جواب دہی‪:‬‬
‫• جواب دہی کے نظام کی بنیاد قائم ہوتی ہے ۔‬
‫‪:‬مقامی وسائل پرانحصار‬
‫اس طریقہ میں زیادہ بھروسہ مقامی وسائل پرکیا جاتا‬
‫شراکتی ترقی کے فوائد‬

‫مقامی وسائل کو بہتر طور پر استعمال میں الیا‬ ‫•‬


‫جاتا ہے۔‬
‫کم وقت‪/‬کم الگت میں زیادہ اور بہتر کام ہوتا ہے ۔‬ ‫•‬
‫زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے ۔‬ ‫•‬
‫نقصانات میں کمی اورپیداوار میں اضافہ ہوتاہے۔‬ ‫•‬
‫امکانی مسائل کوسامنے رکھتے ہوئے بہتر‬ ‫•‬
‫متبادل انتظام کیاجاتاہے ۔‬
‫شراکتی ترقی کے فوائد‬
‫ہرفیصلہ اور عمل میں سب کی شرکت ہوتی ہے ۔‬ ‫•‬
‫ترقی سے حاصل ہونے والے فوائد سب کو برابر ملتے‬ ‫•‬
‫ہیں۔‬
‫بیرونی سطح سے مواقع مل جاتے ہیں اور ان سے زیادہ‬ ‫•‬
‫سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھانے کے قابل ہوجاتے ہیں۔‬
‫سرکاری وغیر سرکاری اداروں سے روابط بڑھتے ہیں‬ ‫•‬
‫اس سے مسائل کے حل کے سلسلے میں معاونت ملتی‬
‫ہیں۔‬
‫پائیدار ترقی‬

‫پائیدار ترقی سے مراد آئندہ نسل کے لئے‬


‫وسائل محفوظ رکھ کر اپنے حاالت میں‬
‫تبدیلی النا ہے‬
‫شکریہ‬

You might also like