You are on page 1of 11

‫فعال کارکن‬

‫سہولت کار‬
COMMUNITY RESOURCE
PERSON
‫فعال کارکن کی تعریف‬

‫‪‬‬‫فعال کارکن ایک ایسا شخص جو ترقی کے‬


‫فلسفے کو سمجھتا ہو‪ ،‬دوسروں کے ساتھ مل‬
‫کر کام کرنے کی صالحیت رکھتا ہو اور کام کی‬
‫ذمہ داری لیتا ہو‬
‫تبدیلی کے نظریات‬
‫‪ ‬‬ ‫‪‬‬

‫اقتصادی حالت میں بہتری‬ ‫‪‬‬

‫رویوں کا بدلنا‬ ‫‪‬‬

‫سماجی تغیر و تبدل کا دوسرا نام‬ ‫‪‬‬

‫ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہونا‬ ‫‪‬‬

‫ماحول کا بدلنا‬ ‫‪‬‬

‫حاالت کا بدلنا‬ ‫‪‬‬


‫تبدیلی‪ I‬کی چنداقسام‬

‫‪ ‬حادثاتی تب‪I‬دیلی‬
‫‪ ‬شعوری تبدیلی‬
‫‪ ‬ارتقائی تبدیلی‬
‫فعال کارکن کے فرائض و کردار‬
‫‪ ‬‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬عمل انگیز کا کردار یعنی ترقیاتی کاموں میں تیزی‬


‫الئے۔‬
‫‪ ‬سماجی ترقی کا فلسفہ لوگوں تک پہنچانا۔‬
‫‪ ‬جدید معلومات اور علم سے آگاہ ہو تاکہ کمیونٹی‬
‫کو اس کے اس مسائل کے حل میں اس کی معاونت‬
‫کر سکے۔‬
‫‪ ‬ضروریات کی نشاندہی‪ ،‬ترجیحات کا تعین اور درجہ‬
‫فعال کارکن کا کردار‬
‫‪‬وسائل و مسائل کا جائزہ لے سکتا ہو۔‬
‫‪‬فیصلوں میں لوگوں کی شرکت کو یقینی بناتا ہو۔‬
‫‪‬لوگوں کی ترقی کے عمل میں شامل ہونے کی‬
‫طرفراغب کرتا ہو۔‬
‫‪‬لوگوں کے مسائل حل کرنے یا کروانے کی‬
‫صالحیت رکھتا ہو۔‬
‫‪‬پروگرام اور دیگر معامالت کے سلسلے میں لوگوں‬
‫میں پیدا شدہ شکوک و شہبات کو دور کر سکتاہو۔‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫‪ o‬مسائل کے حل کا پختہ ارادہ رکھتا ہو۔‬


‫‪ o‬تنظیم سے حاصل ہونے والے فوائد کو ملحقہ‬
‫عالقوں تک پہنچا سکتا ہو۔‬
‫‪ o‬مقامی مسائل کے بارے میں جانتا ہو۔‬
‫‪ o‬دیہی ترقیاتی کاموں کیلئے متعلقہ سرکاری‬
‫اور غیر سرکاری‪/‬ترقیاتی اداروں سے رابطہ‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫‪ ‬اپنےعالقے میں موجود ہنر کو بڑھانے اور ہنر مند‬


‫افراد میں اضافے کیلئے موزوں افراد کومنتخب‬
‫کرنے میں مدد گار ہو۔‬
‫‪ ‬معذوروں‪،‬کمزوروں کو تمام ترقیاتی سرگرمیوں‬
‫اور ان سے حاصل ہونے والے فوائد میں ترجیحی‬
‫بنیادوں پر شامل ہونے کو یقینی بنائے‬
‫‪ ‬تنظیم کی م‪I‬مبر شپ بتدریج بڑھاتا ہو۔‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫حاالت کا تجزیہ کر سکتا ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫اپنےعالقے میں موجود ہنر کو بڑھانے اور ہنر مند‬ ‫‪‬‬


‫افراد میں اضافے کیلئے موزوں افراد کومنتخب‬
‫کرنے میں مدد گار ہو۔‬
‫معذوروں‪،‬کمزوروں کو تمام ترقیاتی سرگرمیوں اور‬ ‫‪‬‬
‫ان سے حاصل ہونے والے فوائد میں ترجیحی‬
‫بنیادوں پر شامل ہونے کو یقینی بنائے‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫مثالی کردار کا حامل ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫مزاحمت برداشت کر‪ I‬سکتا ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫منصوبہ جات پر عملدرآمد کو یقینی بنا سکتا ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫جان و مالی اور‪ I‬وقت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫اچھے اخالق کا مالک ہو۔‬ ‫‪‬‬


‫فعال کارکن کا کردار‬
‫سرگرمیوں کیلئے ایک الئحہ عمل مرتب کر‪ I‬سکتا ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫غیر‪ I‬متنازعہ شخصیت کا مالک ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫انداز گفتگو شائستہ اور عام فہم ہو۔‬ ‫‪‬‬

‫مستقل مزاج ہو‬ ‫‪‬‬

You might also like