You are on page 1of 13

‫آخرت‬

‫معنی و مفہوم‬
‫•‬
‫‪:‬لغوی معنی •‬
‫•‬ ‫عربی میں َدا ُر البَقَاء‪ ،‬دار القَ َرار۔‬
‫•‬ ‫اردو میں بعد میں ہونے والی چیز‪ ،‬اخروی زندگی‪ ،‬موت کے بعد کی دنیا‬
‫‪:‬اصطالحی مفہوم •‬
‫•‬ ‫اسالمی عقیدے کے مطابق ہر شخص کو موت کے بعد زندہ ہو کر ہللا ٰ‬
‫تعال ٰی‬
‫کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے‪ ،‬جس کے نتیجے میں وہ جہنم یا جنت (کی‬
‫صورت میں سزا و جزا) کا حقدارہو گا۔ اس زندگی کا نام اخروی زندگی ہے اور اس‬
‫زندگی پر ایمان النے کا نام ایمان باآلخرت ہے‬
‫آخرت کی ضرورت‬

‫‪:‬صلہ اعمال •‬
‫•‬ ‫والدین کی طرف سے انعام‬
‫•‬ ‫اساتذہ اور اداروں کی طرف سے انعام‬
‫•‬ ‫بہن بھائیوں کی لڑائی میں والدین کو شکایت‬
‫•‬ ‫اساتذہ‪ ،‬سربراہان ادارہ‪ ،‬پولیس وغیرہ کو شکایت‬
‫•‬ ‫انصاف نہ ملنے پر ردعمل‬
‫•‬ ‫مجرم کا اپنے اثر و رسوخ سے سزا سے بچنا‬
‫آخرت کے مراحل‬
‫س َذآئِقَةُ ا ْل َم ْو ِ‬
‫ت ۗ «ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے‬ ‫ُك ُّل نَ ْف ٍ‬ ‫»موت‪:‬‬
‫قبر‪( :‬برزخ)‬
‫ثُـ َّم اَ َماتَ ‪ٝ‬ه فَا َ ْقـبَـ َر ‪ٝ‬ه (عبس)‬
‫ک‪ VVV‬ق‪VV‬بر میں رک‪V‬ھ‪V‬وا‪V‬یا۔«‬
‫پ‪VVV‬ر ا‪V‬س و‬ ‫ک‪ VVV‬موتدی ھ‪V‬‬ ‫پ‪VVV‬ر ا‪V‬س و‬
‫» ھ‪V‬‬
‫‪:‬نفخ صور‬
‫‪:‬قیامت‬
‫زمین پھٹ جائے گی اور ہموار ہو جائے گی۔ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گےاور دھنکی ہوئی اون کی‬
‫طرح اڑیں گے۔ سورج اور ستارے بے نور ہو جائیں گے۔ انسان پتنگوں کی طرح اڑیں گے۔ سمندر ابل‬
‫پڑیں گے۔‬
‫ـو ُن ا ْل ِجبَا ُل َكا ْل ِع ْه ِن ا ْل َم ْنفُ ْو ِ‬
‫ش (‪)5‬‬ ‫ث (‪َ )4‬وتَ ُك ْ‬‫ش ا ْل َم ْبثُ ْو ِ‬
‫اس َكا ْلفَ َرا ِ‬
‫ـو ُن النَّ ُ‬
‫يَ ْو َم يَ ُك ْ‬
‫یطرح ہ‪V‬وں«‬‫ہاڑ رنگی ہ‪V‬وئیدھنی ہ‪V‬وئیاون ک‪VVV‬‬ ‫ے۔ اور پ‪VVV‬‬ ‫یطرح ہ‪V‬وں گ‪VVV‬‬ ‫روا‪V‬نوں ک‪VVV‬‬ ‫جسدن ل‪V‬وگ ب‪VV‬ک‪V‬ھ‪V‬رے ہ‪V‬وئے پ‪VVV‬‬
‫ے۔‬
‫» گ‪VVV‬‬
‫‪:‬حشر •‬
‫َوا ْعلَ ُم ٓوا اَنَّ ُك ْم اِلَ ْي ِه تُ ْح َ‬
‫ش ُر ْو َن (البقرہ) •‬
‫ے۔« •‬
‫یے ج‪V‬اؤ گ‪VVV‬‬‫یطرفجمع‪ V‬ک‪VVV‬‬ ‫ک‪ VVV‬م‪V‬ت‪ VVV‬ا‪V‬سی ک‪VVV‬‬ ‫»اور ج‪V‬ان ل‪V‬و ہ‬
‫‪:‬پیشی اعمال •‬
‫تعالی عنہ سے مروی ہے کہ بندہ اپنے بُرے اعمال سے قیامت •‬ ‫ٰ‬ ‫حضرت انس رضی ہللا‬
‫تعالی‬
‫ٰ‬ ‫کے دن مکر جائے گا اور کہے گا‪ :‬اے پروردیگار کوئی گواہ ہوتو مانوں۔ہللا‬
‫فرمائے گا‪ :‬تو خود گواہ ہے اور لکھنے والے فرشتے گواہ ہیں۔پھر اس کے منہ پرمہر‬
‫کردی جائے گی۔ اور ہاتھ پاؤں کو حکم ہوگا کہ بولو! اور اس کی بد اعمالیاں بیان کردو!‬
‫وہ اس کے سب کرتوت بیان کردیں گے۔تب بندہ کہے گا جاؤ دور ہو میں تمہارے بچانے‬
‫کے لئے سب ترکیب کر رہا تھا۔نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم اس حدیث کے بیان کرتے‬
‫وقت ہنس پڑے پھر آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے فرمایا تم جانتے ہو میں کیوں ہنسا ہوں۔‬
‫بندےکے اپنے رب سے منہ در منہ کالم کرنے پر(صحیح مسلم ۔کتاب الذھد)‬
‫•‬
‫‪:‬وزن اعمال •‬
‫ق (االعراف) •‬ ‫َوا ْل َو ْز ُن يَ ْو َمئِ ِذ ِـِۨۨ ا ْل َح ُّ‬
‫ھی ہ‪V‬وگا« •‬ ‫»اور وا‪V‬قعی ا‪V‬سدنوزن ب‪VVV‬‬
‫نیک اعمال والے دائیں ہاتھ۔ برے اعمال والے بائیں ہاتھ اور کافر پشت سے نامہ اعمال لیں •‬
‫گے‬
‫‪:‬صلہ اعمال •‬
‫•‬ ‫نیک اعمال بھاری تو جنت اور برے اعمال بھاری تو جہنم‬
‫اِ َّن ااْل َ ْبـ َرا َر لَفِ ْى نَ ِعـ ْي ٍم (‪َ )13‬واِ َّن ا ْلفُ َّج َ‬
‫ار لَفِ ْى َج ِحـ ْي ٍم (‪• )14‬‬
‫ے۔« •‬‫ے ش‪V‬ک ن‪V‬افرماندوزخ میں ہ‪V‬وں گ‪VVV‬‬ ‫ے۔ اور ب‪VVV‬‬ ‫ے ش‪V‬ک ن‪V‬یک ل‪V‬وگجنتمیں ہ‪V‬وں گ‪VVV‬‬ ‫» ب‪VVV‬‬
‫انسانی زندگی پر اثرات‬

‫بہادری و سرفروشی •‬
‫ہمیشہ کے لئے مٹ جانے کا ڈر انسان کو بزدل بنادیتا ہے۔ مگر دل میں جب یہ یقین •‬
‫موجود ہو کہ دنیوی زندگی ناپائیدار ہے اور اخروی زندگی دائمی ہے تو یہ احساس انسان‬
‫کو بہادر بنادیتا ہے اور وہ ہللا کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے سے بھی نہیں کتراتا۔‬
‫حدیث« •‬
‫موتمومن کــے لـئے تــحفہ ہـے» ( لا‪) VV‬‬
‫صبروتحمل •‬
‫عقیدہ آخرت پر ایمان سے انسان کے دل میں صبروتحمل پیدا ہوتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ حق •‬
‫کی خاطر جو بھی تکلیف برداشت کی جائے گی اس کا صلہ آخرت میں ضرور ملے گا۔‬
‫لہذا آخرت پر نظر رکھتے ہوئے وہ ہر مصیبت کی گھڑی میں صبروتحمل کا مظاہرہ کرتا‬
‫ہے۔‬
‫ص ْيبَةٌ قَالُ ْوآ اِنَّا لِلّ ٰـ ِه َواِنَّـآ اِلَ ْي ِه َر ِ‬
‫اج ُع ْو َن (البقرہ) •‬ ‫اَلَّـ ِذ ْي َن اِ َذآ اَ َ‬
‫صابَ ْت ُهـ ْم ُّم ِ‬
‫ے ہ‪V‬یںاور« •‬‫ت‪ VVV‬ہللا ‪ V‬ک‪VVV‬‬
‫ہتے ہ‪V‬یں ہ‪V‬م‪ V‬و‬ ‫ت‪ VVV‬ک‪VVV‬‬ ‫ہنچتی ہ‪V‬ے و‬ ‫وئیمصیبت پ‪VVV‬‬ ‫ہجبا‪V‬نہیں ک‪VVV‬‬ ‫وہ ل‪V‬وگ ک‪VVV‬‬
‫وا‪VV‬ے ہ‪V‬ی ۔ں‬‫ک‪ VVV‬ج‪V‬انے ل‬ ‫یطرف ل‪V‬وٹ ر‬ ‫» ہ‪V‬م‪ V‬ا‪V‬سی ک‪VVV‬‬
‫‪:‬نیکی سے رغبت •‬
‫جو شخص آخرت پر یقین رکھتا ہے وہ جانتا ہے کہ اس کے تمام اعمال اس کے نامہ اعمال •‬
‫میں محفوظ کرلئے جاتے ہیں اور آخرت میں اس کے اعمال کا حساب لیا جائے گا۔ یہ‬
‫احساس اسے نیکی کی طرف مائل کرتا ہے۔‬
‫اس( ل‪V‬کھنے وا‪VV‬ال) ن‪V‬گہبان) ا‪V‬نسان( " •‬
‫ک‪ VVV‬ا‪V‬سکے پ‪VVV‬‬
‫اتا مگر ی‪V‬ہ‪ V‬ہ‬
‫وئی ل‪V‬فظ ن‪V‬کا‪VV‬ل ن‪V‬ہیں پ‪VVV‬‬
‫منہ س‪V‬ے ک‪VVV‬‬
‫یار ہ‪V‬ے۔" (ق‪) 18‬‬
‫ت‪VVV‬‬
‫مال خرچ کرنے کا جذبہ •‬
‫عقیدہ آخرت انسان کے دل میں یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ آخرت کی زندگی دائمی زندگی •‬
‫ہے جو بعدالموت شروع ہوتی ہے۔ یہ احساس اسے ہللا کی راہ میں مال خرچ کرنے کی‬
‫ترغیب کرتا ہے تاکہ اس کی اخروی زندگی سنور جائے‬
‫س ذمہ داری •‬
‫احسا ِ‬
‫احساس ذمہ داری پیدا ہوجاتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ •‬
‫ِ‬ ‫آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان میں‬
‫اپنے فرائض سے کوتاہی جرم ہے جس کی آخرت میں سزا ملے گی۔ لہذا وہ پوری ذمہ‬
‫‪:‬داری سے اپنے فرائض ادا کرتا ہے۔ حدیث مبارکہ ہے‬
‫لکمـ راـع وکـلکمـ مسئولعنرعیتہ" •‬‫" کـــ‬
‫ارے میں س‪V‬وا‪VV‬لہ‪V‬وگا«‬
‫ے ب‪VVV‬‬‫» م‪V‬ت‪VVV‬میں س‪V‬ے ہ‪V‬ر ش‪V‬خص حکمرا‪V‬ن ہ‪V‬ے‪ ،‬ا‪V‬س س‪V‬ے ا‪V‬سکیرعایا ک‪VVV‬‬
‫‪:‬پرامن معاشرے کی تشکیل •‬
‫اگر معاشرے کے تمام لوگ عقیدہ آخرت پر پختہ یقین رکھتے ہوں تو اس سے معاشرے میں •‬
‫ایک اچھی فضا قائم ہوتی ہے اور ایک پاکیزہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔‬

‫»مسلمانوہ ہ‪V‬ے جس ک‪VV‬ے ہ‪V‬اتھ‪ V‬اور زبان س‪V‬ے دوسرے مسلمانمحفوظ ہ‪V‬وں« •‬
‫•‬ ‫‪:‬برائیوں کا خاتمہ‬
‫ایسے افراد پر مشتمل معاشرہ جو عقیدہ آخرت کے ماننے والے ہوں برائیوں سے پاک ہوتا •‬
‫ہے۔ آخرت پر ایمان رکھنے سے لوگوں میں یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ وہ جو برائیاں کر رہے‬
‫ہیں اس کی سزا انہیں آخرت میں ملیں گی۔ چنانچہ وہ برائیوں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی‬
‫ہر ممکن کوشش کرتے ہیں‬
‫‪:‬فالح انسانیت •‬
‫•‬ ‫عقیدہ آخرت کو ماننے واال انسانیت کی خدمت و فالح کو اپنا اوڑھنا بچھونا‬
‫بنا لیتا ہے تاکہ آخرت میں ہللا کے حضور سرخرو ہو سکے۔ وہ اس سلسلے میں رنگ‪،‬‬
‫ذات‪ ،‬نسل‪ ،‬خاندان اور مذہب کو پس پشت ڈال دیتا ہے۔ وہ صرف اس قرآنی عمل پر عمل‬
‫کرتا ہے۔‬
‫َوا ْف َعلُوا ا ْل َخ ْيـ َر لَ َعلَّ ُك ْم تُ ْفلِ ُح ْو َن (الحج) •‬
‫امیابہ‪V‬وجاؤ۔« •‬
‫اک‪V‬ہ م‪V‬ت‪ VVV‬ک‪VVV‬‬ ‫رو ت‪VVV‬‬ ‫»اور ھب‪VVV‬الئی ک‪VVV‬‬
Further guidance

• Join the channel


• Dr. Muhammad Yaseen Bahawalpur
• Or
• https://www.youtube.com/channel/UC3W0-77joQkj54maRoR1jqg?
view_as=subscriber

You might also like