You are on page 1of 17

‫ہفتہ‪:‬چودھواں‬

‫پیریڈ‪ :‬پہال‬
‫عنوان ‪ :‬وطن اور اہل‬
‫وطن سے محبت‬
‫جزاک اللہ خیراًکی فضلیت‬
‫جزاکـ اللہ خیرا ً کے جواب میں کیا کہا جائے؟‬
‫اہل‪‬‬‫عنوا ن ‪ :‬وطن اور‬
‫وطن سے محبت‬
‫سا بقہ وا قفیت‬
‫اسالم ہمیں وطن سے محبت کرنے کے‬
‫بارے میں کیا درس یتا ہے؟‬
‫اپنے وطن کو مضبوط کرنےکے لیے کیا‬
‫کرنا چاہیے؟‬
‫وطن سے محبت کرنے کے بارے میں‬
‫حضرت عمر فارق رضی نے کیا فرمایا؟‬
‫وطن اور اہل وطن سے محبت‬
‫وطن سےمحبت سے مراد وہ ملک جس میں ٓادمی رہتا ہے۔‬
‫اہل وطن سے محبت سے مراد کہ انسان اپنے ملک سے بھی محبت کرے اور‬
‫اپنے ملک کے رہنے والوں سےبھی۔‬
‫عمرفرماتے ہیں۔‬
‫ؓ‬ ‫حضرت‬
‫اگروطن کی محبت نہ ہو تو شہر برباد ہو جاتے ہیں اور وطن کی محبت سے ہی‬
‫‪،‬شہر ااباد ہوتے ہیں ۔‬
‫مسلسل محنت کر کے اپنے پیارے وطن پاکستان کانام روشن کریں۔‬
‫وطن سے کیا مراد ہے؟‬
‫وطن سے مراد ہے وہ ملک جس میں انسان رہتا ہے‬
‫جس جگہ وہ بڑھا ہوتا ہے زندگی کزارتا ہے۔‬
‫اہل وطن سے محبت‬

‫امانت‪،‬دیانت‪،‬اور‬ ‫وطن سے‬ ‫وطن کی سالمتی‬


‫شجاعت کا مظاہرہ‬ ‫محبت کے‬ ‫کے لیے کام‬
‫تقاضے‬

‫محنت سے وطن کانام‬


‫روشن‬
‫اہل وطن سے کیا مرا‪D‬د ہے؟‬
‫وطن سےمحبت کا کیا تقاضا ہے؟‬
‫اگر ہم دوسرے‬
‫ملک جائیں تو‬
‫ہمیں کیا کرنا‬
‫چاہیے ؟‬
‫سرگرمی‬
‫طا لبا ت ایك دوسرے كو وطن كی‬
‫خدمت كے طریقے بتائیں گی۔‬
‫طالبات وطن اور اہل وطن سے محبت‬
‫کے اظہار کے لیے چند جملےسنائیں‬

You might also like