NURKHAN CLASS : 1 SUBJECT : URDU TOPIC: QUAID E AZAM PAGE: 107 قائد اعظم يہ نوٹ پر کس کی تصویرےہ؟
یہ قائد اعظم کی تصویر
ےہ قائد اعظم قائد اعظم کون ہیں؟ قائد اعظم ہمارے ملک کے بانی تھے بانی کا کیا مطلب ہوتا ےہ؟ بانی کا مطلب ےہ 'بنانے واال'ےہ قائد اعظم نے پاکستان بنایا۔ قائد اعظم
قائد اعظم نے پاکستان
کیسے بنایا؟ انھوں نے دن رات محنت سے کام کیا تاکہ ہم سب یہاں آ رام سے مل جل .کر رہیں PAGE 107