دسمبر 1978 ء بمطابق محرم الحرام 1399ھ روحانی ڈائجسٹ کا پہلا شمارہ حضور قلندر بابا اولیائؒ کی جسمانی حیات میں آپؒ کی زیرِسرپرستی، خواجہ شمس الدین عظیمی کی زیر ادارت شائع ہوا۔ اُس وقت اِس شمارے کی قیمت 5 روپے اور صفحات کی تعداد 98 تھی۔