You are on page 1of 1

‫ہرنیا اور ہومیو پیتھی سرجری‬

‫ہرنیا کی سات مندرجہ زیل اقسام اور ان کا عالج‬


‫‪Umbical Harnia‬‬
‫اس میں آنت ناف کے قریب بیرونی جانب ابھر آتی ہے اور یہ تکلیف زیادہ تر بچوں میں ہوتی ہے۔‬
‫کاکولس ‪ x3‬سے ‪ 30‬۔‪ 2‬قطرے ‪ 3‬بار۔نکس وامیکا۔‪ 30‬دن میں ‪ 2‬قطرے ‪ 3‬بار دیں۔ بچوں کے ہرنیا میں نے پوڈوفائیلم ‪ 30‬کو بھی بہت اعلی پایا ہے۔‬
‫‪Inguinal Harnia‬‬
‫اس مرض میں آنت جنگاسہ والی نالی کے راستے اتر کر کولن میں آجاتی ہے۔ اور یہ مرض زیادہ تر مردوں میں ہوتا ہے۔ الئیکوپوڈیم ‪ 30‬سے ‪ 200‬تک دن میں‬
‫‪ 2‬سے ‪ 3‬بار ‪3‬قطرے دیں‬
‫‪Femoral Harnia‬‬
‫اس تکلیف میں آنت کنج ران کے سوراخ سے اتر جاتی ہے۔اور یہ زیادہ تر عورتوں میں ہوتا ہے۔ کاربوویج ‪ x3‬ہر ‪ 2‬گھنٹے بعد ‪ 3‬قطرے کافی ہونگے۔‬
‫‪Reducible Harnia‬‬
‫یہ پیٹ کی دیوراوں کی کمزوری اور زیادہ بوجھ اٹھانے سے ہوتا ہے۔‬
‫اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ہاتھ کے معمولی دباو سے پیٹ میں واپس کیا جا سکتا ہے اور اس کے بعد ایک خاص پٹی جیسے ‪ Truss‬کہتے ہیں پہنانا چاہیے‬
‫اور قبض ا ور گیس کا عالج عالمات کے مطابق کریں۔ اس میں کاربو اور نکس استعمال کریں‬
‫نیز جہاں پٹی پہنانہ ہ ے اس جگہ کو الکوحل اور پانی سے صاف ضرور کریں ورنہ وہاں خراش یا پھنسیاں نکل سکتی ہیں۔‬
‫‪Scrotal Harnia‬‬
‫اس قسم میں بھی آنت کولن میں اتر آتی ہے۔ اس کا عالج بھی الئیکوپوڈیم سے کرنا بہتر رہتا ہے۔‬
‫‪Irreducible Harnia‬‬
‫اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ہ اتھ سے واپس پیٹ میں نہی کیا جا سکتا۔اس کو صرف ماہر ڈاکٹر ہی ہنڈل کر سکتا ۔ زیادہ آرام اور ایک خاص وقت پر پیٹ خالی‬
‫ہونے پر پٹی اور سلیشیا ‪200‬سے اس کا عالج کیا جا سکتا ہے۔‬
‫‪Strangulated Harnia‬‬
‫یہ ایک مہلک اور خطرناک قسم ہے۔اس میں آنت پھنس جاتی ہے۔ اس کا عالج۔ پلمبم میٹ‪ 30‬بیال ڈونا ‪ 30‬اور نکس وامیکا ‪ 30‬سے کیا جا سکتا ہے۔‬

‫موسم کی تبدیلی سے ہونے والے ہرنیا کو ہر پندرہ منٹ بعدایکو نائیٹم ‪ x3‬اور نکس ‪ 30‬سے ٹھیک کر سکتے ہیں۔‬
‫جب مریض کا درجی حرارت کم ہو تو کاربو ویج ‪ x3‬سے عالج کریں‬
‫جب آنت سپر میٹک کارڈ کے خال سے دائیں طرف پیٹ میں جائے تو کاکولس ‪ x3‬سے ‪30‬‬
‫جب فضالت کا اخراج نہ ہو اور خون زہریال ہو مایوسی اور درد ہو تو۔ لیکیسس۔‪200‬‬
‫امبائیکل ہرنیا میں۔ نکس ‪ 3‬سے ‪ 30‬ایکونائیٹ اور اوپیم سے ادل بدل کر دیں۔ یہ ہر قسم میں دے سکتے ہیں۔‬
‫جب آنت میں بل پڑجائے تو اوپیم ‪ 30‬اور ‪200‬‬
‫بوڑھے مردوں میں ہرنیا۔ آرم میٹ ‪30‬‬
‫جب آنتوں میں گرہ پڑجائے۔تو پلمبم میٹ سے درست ہو گا۔‬
‫میرا خاص طریق عالج یہ ہے کہ۔ قبض اور گیس ختم کر کے۔ پٹی بندہواتا ہوں آرام کا مشورہ اور پلمبم میٹ ۔‪30‬۔ سلیشیا ‪ 200‬دیتا ہوں ہللا کے حکم سے ایسے‬
‫سالئی ہوتی ہ ے جیسے آپریشن کے بعد ایلفی سے ہرنیا کو جوڑ دیا گیا ہو۔‬
‫اگر آج اپ نے یہ لیکچر پلے باندھ لیا تو یقین کر لیں کر لیں کہ آپ ہرنیا کے کسی بھی سرجن سے پیچھے نہں۔اور اگر آپ نے کسی مریض کو آپریشن اور ‪40‬‬
‫ہزار کے خرچہ سے بچا کر ‪ 400‬سے ‪ 4000‬بھی لے لئیے تو آپ کے لئیے حالل ہیں ۔لیکن اس میں میری فیس کے عوض ایک غریب کا عالج مفت ضرور کر‬
‫کے دعائیں لیں۔ ہ ومیو طلبہ اس لیکچر کو سرجری کی پہلی سیڑھی سمجھ کر یاد کر لیں تو آج میری ساری رات کی محنت وصول سمجھوں گا۔‬
‫وسالم فقط۔ آپ کا اپنا۔‬

You might also like