You are on page 1of 15

‫*‪*A clinical talk‬‬

‫)ہومیوپیتھی اور میں(‬


‫آٸیں ادھوری پکچر مکمل کرتے ہیں۔‬
‫ویسے تو ریپرٹری میں پاٶں کے تلوے جلنے کی بہت سی ادویات ہیں۔‬
‫لیکن میں کلینیکل پریکٹس میں کس چیز کو اہمیت دیتا ہوں۔‬
‫اگر مریض سورا میازم سے تعلق رکھتا ہو اور اسکے پاٶں جلتے ‪1...‬‬
‫ہوں تو۔۔۔۔۔۔سلفر‬
‫اگر مریض ساٸیکوٹک ہو تو۔۔۔۔۔۔میڈھورینم‪2....‬‬
‫کی وجہ سے پاٶں جلتے ہوں تو۔۔۔۔۔ ‪ acidity‬اگر معدہ میں تیزابیت یا‪3...‬‬
‫نیٹرم فاس۔‬
‫اگر مریض کو غصہ بہت آتا ہو اور پاٶں جلیں تو۔۔۔۔کیمومیال‪4....‬‬
‫اگر مریض ڈھیلے عضالت واال اور کاہل و سست ہو اور پاٶں جلیں‪5....‬‬
‫تو۔۔۔۔۔کیپسیکم‬
‫اگر پاٶں میں جلن دار درد ہوں جو نیچے سے اوپر کو جاٸیں اور ‪6...‬‬
‫پاٶں پر پانی ڈالنے یا پاٶں پانی میں رکھنے کو دل کرے تو۔۔۔۔لیڈم‬
‫جس کے پاٶں دن کو بہت ‪ online patient ،‬میرے ایک سرد مزاج‪7.‬‬
‫ٹھنڈے رہتے اور رات کو جلنے لگتے‪،‬اس کی باقی ساری عالمات بھی‬
‫سیلیشیا کی تھیں۔سیلیشیا کی ایک خوراک نے اس کی تمام تکالیف میں‬
‫‪،‬حیران کن اور شاندار رزلٹ دٸیے‬
‫الحمدہللا۔‬
‫تحریر۔۔۔۔ہومیوپیتھک ڈاکٹر سعیداختر سہو(خانیوال)‬
‫*‪*A clinical tip‬‬
‫قبض کی ایسی صورت‪،‬جس میں صرف کھڑا ہونے کی حالت‬
‫میں‪،‬سٹول پاس ہوتا ہو‪”،‬کاسٹیکم“دوا ہوتی ہے۔‬

‫کا ‪ calc phos 6x‬اور ‪ Apis 30‬اگر پیشاب کے ساتھ البومن آتی ہو تو‬
‫استعمال بہترین نتائج کا حامل ہے‬

‫‪Admin‬‬
‫· ‪  · 3nst MtaSyh arptog om1nstou5:uSr5eh6ddn ‬‬
‫*‪*Todays talk‬‬
‫)خودبیتی اور ہومیوپیتھی(‬
‫سال ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے‪،‬سردیوں کا موسم تھا‪،‬رات کا کھانا کھا‬
‫کر ٹھیک ٹھاک سوۓ‪،‬رات کے گیارہ‪،‬بارہ بجے‪،‬شدید معدہ میں درد کے‬
‫ساتھ آنکھ کھلی‪،‬واش روم گیا تو قے ہوگٸ‪،‬بےچینی‪،‬گھبراہٹ کے ساتھ‬
‫باربار قے‪،‬کلینک پورشن گیا‪،‬اب یاد نہیں‪،‬کونسی دوا‚ لی(ایکوناٸث یا‬
‫آرسنک لی ہوگی )فرق نہ پڑا۔معدہ میں شدید درد تھا اور باربار قے‪،‬ایک‬
‫بار موشن بھی ہوا‪،‬ایسے لگتا تھا کہ آج کوٸ سرواٸیول نہیں‪،‬عالمات‬
‫کی پہلی ‪Bismuth 30‬شدید اور تیز رفتار گھوڑے پر سوار تھیں۔بسمتھ‬
‫خوراک سے جیتے جہان میں آیا‪،‬یہ بسمتھ سے بہت واضح طور پر میرا‬
‫پہال تعارف تھا۔اب میری کولیکشن میں اس کی تمام طاقتیں موجود ہیں۔‬
‫بسمتھ سے معدہ کے درد میں بہت جلد اور واضح کمی آٸ‪،‬اس کے‬
‫بعد‪،‬گھبراہٹ اور ماتھے پر ہلکے پسینہ کو مدنظر رکھتے ہوۓ‪،‬وریٹرم‬
‫البم ‪ 200‬کی ایک ڈوز سے طبعیت مکمل بحال ہوٸ(الحمدہللا)یہ سارا‬
‫دورانیہ کوٸ ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ پر مشتمل تھا۔‬
‫ہومیوپیتھی کو بطور‬،‫نالج شٸیرنگ‬،‫نوٹ۔۔۔میرا پوسٹس لگانے کا مقصد‬
‫افادہ عامہ اور‬،‫رحمت ونعمت خداوندی کے طور پر پیش کرنے کے ساتھ‬
‫دلی وابستگی اور نٸے‬،‫اس شعبہ کے ساتھ اپنی کمنٹمنٹ‬،‫ہومیوپیتھی‬
‫ہومیوپیتھس کو اعتماد دینا ہے۔‬

Hello Reader's
Today's Topic is
OSTEOARTHRITIS
Osteoarthritis (OA) is the most common chronic (long-lasting) joint condition.
A joint is where two bones come together. The ends of these bones are covered with a
protective tissue called cartilage. With OA, this cartilage breaks down, causing the bones within
the joint to rub together.
Osteoarthritis symptoms
OA can occur in any joint. However, the most commonly affected areas of the body include
the:
Hands
Fingertips
Knees
Hips
Spine, typically at the neck or lower back
TYPES
Primary (Idiopathic)
Secondary
CAUSES
OA is caused by joint damage.
Torn cartilage
Dislocated joints
Ligament injuries
Joint malformation, Obesity,
Poor posture
Family history
Repeated trauma
Surgery to the joint structure
Abnormal joints at birth
Hemochromatosis
SYMPTOMS
Pain
‫)‪Tenderness (discomfort when pressing on the area with your fingers‬‬
‫‪Stiffness‬‬
‫‪Inflammation‬‬
‫‪Decreased range of motion‬‬
‫‪Joint instability‬‬
‫‪Buckling‬‬
‫‪Muscle weakness‬‬
‫‪Bone spurs‬‬
‫‪Joint deformity‬‬
‫‪To know the Diet and Treatment please stay tuned with us.‬‬

‫*‪*A clinical talk‬‬


‫درد‪،‬کسی بھی قسم کا ہو‪،‬پراذیت ہوتا ہے‪،‬خاص طور پر درد قولنج‪،‬کان کا درد‪،‬گردے کادرد‪،‬دانت درد وغیرہ‪،‬ان دردوں‬
‫کی اذیت وہی جان سکتا ہے‪،‬جو مبتالۓ مرض ہوتا ہے۔الحمدہللا‪،‬ہومیوپیتھک‚ ادویات ان درد بھری کیفیات میں‪،‬بھرپور‬
‫مسیحاٸ کا رول ادا کرتی ہیں‪،‬بشرطیکہ آپ اس کیفیت میں کسی اچھے مسیحا(ہومیوپیتھ) کے پاس پہنچ جاٸیں۔آٸیں‪،‬آج‬
‫دانت درد کے بارے میں بات کرتے ہیں۔‬
‫ویسے تو عالمات کے مطابق‪،‬درد دانت کی بہت ساری ادویات ہیں‪،‬مثالً‚ مرک‬
‫سال‪،‬کریوزوٹ‪،‬سٹافی‪،‬کیمومیال‪،‬ایکوناٸٹ‪،‬لیکیسس‪،‬ہیپرسلف‪،‬سیلیشیا‪،‬میزیریم‪،‬میگ‚ فاس‪،‬ایسڈ فلور‪،‬بیال‪،‬سپاٸ‬
‫جیلیا‪،‬پالنٹیگو وغیرہ وغیرہ۔جن سے میں انکی عالمات کے مطابق‪،‬اکثر فوری رزلٹ لیتا ہوں‪،‬لیکن آج آپ کو ان سے ہٹ‬
‫کر ایک اور دوا سے متعارف کرواتا ہوں‪،‬وہ ہے‪”،‬ہکالالوا“۔جب کوٸ دانت درد کا کیس آپ کے قابو میں نہ آ رہا ہوتو‬
‫آپ‪”،‬ہکالالوا ‪ “200‬کی ایک خوراک دے دیں۔ہللا تعالی سے امید ہے کہ آپ مجھے اچھے الفاظ میں یاد کرینگے‪ ‚،‬ان شاء‬
‫‪،،‬ہللا‬

‫‪Horain Ansari‬‬
‫‪Admin‬‬
‫· ‪  · to1o2 SfSpdoofnMsdcsteay oaret dl12ms:01u ‬‬
‫ڈر اور خوف۔‬
‫انفرٹلٹی یا دیگر امراض میں سے روزانہ ‪ 50‬میں سے پانچ سات مریض ڈر اور خوف کی میڈیسن‚ سے ٹھیک ہوتے ہیں۔‬
‫‪١ Phosphorus‬۔ بیماری کا خوف‬
‫‪٢ Acconite‬۔ موت کا خوف‬
‫‪٣ Psorinum‬۔ کاروبار میں ناکامی کا خوف‬
‫‪٤ Acconite‬۔ مجمع کا خوف‬
‫‪٥ Stramonium‬۔ اندھیرے کا خوف‬
‫‪٦ Arnica‬۔ چھوۓ جانے کا خوف‬
‫‪٧ Opium‬۔ بیماری کے بڑھنے کا خوف‬
‫‪٩ China‬۔ جانوروں کا خوف‬
‫‪١٠ Arsenic‬۔ اکیلے رہ جانے کا خوف‬
‫‪١١ Anacardium‬۔ کسی کا پیچھے آنے کا خوف‬
‫‪١٢ Gelcemium‬۔ عوامی جگہ کا خوف‬
‫‪١٣ Belladona‬۔ کتوں کا خوف‬
‫‪١٤ Arg nite‬۔ اونچی عمارت گرنے کا خوف‬
‫‪١٥ Arum met‬۔ دل کی بیماری کا خوف‬
‫‪١٦ Lachesis‬۔ جراثیم کا خوف‬
‫‪١٧ Arg nite‬۔ تنگ جگہ خوف‬
‫‪١٨ Stramonium‬۔ پانی سے خوف‬
‫‪١٩ Syphlenium‬۔ فالج کا خوف‬
‫‪٢٠ Chelidonium‬۔ نمونیہ کا خوف‬
‫‪٢١ Bryonia‬۔ غربت کا خوف‬
‫‪٢٢ Arsenic‬۔ چوروں کا خوف‬
‫‪٢٣ Opium‬۔ ڈاکٹر کا فیس زیادہ لینے کا خوف‬
‫‪٢٤ Cal carb‬۔ سیڑھیاں چڑھنے کا خوف‬
‫‪٢٥ Cal carb‬۔ بری خبر سننے کا خوف‬
‫‪٢٦ Arg nite‬۔ پل کراس کرنے کا خوف‬
‫‪٢٧ Carcinocin‬۔ کینسر کا خوف‬
‫‪٢٩‬۔ زلزلے کا خوف‬
‫‪Cal carb‬‬
‫‪٣٠ Gelcemium‬۔ سٹیج یا امتحان میں فیل کا خوف‬
‫‪٣١ Stramonium‬۔ جن بھوت کا ڈر‬
‫‪٣٢ Lycopodium‬۔ نامردی کا خوف‬
‫‪٣٣ Aelomina‬۔ چاکو کا خوف‬
‫‪٣٤ Elapse‬۔ بارش کا خوف‬
‫‪٣٥ Hyocymus‬۔ زہر دینے کا خوف‬
‫‪٣٦ Arsenic album‬۔ ٹھیک نہ ہونے کا خوف‬
‫‪..........................‬‬
‫)‪(Opium is the major medicine of fear‬‬
‫‪(Share it with your ID.) dr waqar bhutto‬‬

‫‪‬‬
‫‪Group by Homoeopathy by Saleem Ashar‬‬

‫‪Pakistan Homoeopathy‬‬
‫‪Public group‬‬
‫·‪ ‬‬
‫‪8.0K members‬‬

‫‪DrWali Khan Homoeopath‬‬


‫· ‪t11 Mofayr sScpachtuotnusrol 2rgge3sr:3d9 ‬‬
‫اپیکاک پارٹ‪3#‬‬
‫‪:‬سردیوں کے موسم میں ھومیوپیتھک دوا اپیکاک کا استعمال‬
‫جیسا کہ ھم نے اپیکاک پر پچھلے لیکچرپارٹ‪ ,2#‬میں بتایا تھا کہ ڈاکٹر ایچ۔سی۔ایلن صاحب نے بتایا ھے کہ اپیکاک کا‬
‫ھوتا ھے۔تو آئیں دوستوں ڈاکٹر ایچ۔سی۔ایلن کی اس بات کو کنفرم کرنے ‪ Over sensitive to Cold & heat‬مریض‬
‫کیلئے ڈاکٹر ہانمین کی اپیکاک کے بارے میں دیا گیا ڈیسکرپشن دیکھتے‚ ہیں۔ڈاکٹر ہانیمن کہتے ہیں کہ "اپیکاک کے‬
‫مریض کو اتنی ٹھنڈ‚ لگتی ھے کہ زرا سی ٹھنڈی ھوا چلنے سے وہ اپنے اپ کو اچھی طرح گرم کپڑوں میں لپیٹ لیتا ھے‬
‫"اور مریض خود بولتا ھے کہ مجھے ٹھنڈ بہت لگتی ھے‬
‫ڈاکٹر ہانیمن ایک اور جگہ پر اپیکاک کے مریض کے بارے میں کہتے ہیں " کہ اپیکاک کے مریض کو اتنی ٹھنڈ‚ لگتی‬
‫"ھے کہ بستر میں بھی اس کی ٹھنڈک ختم نہی ھوتی اور اس ٹھنڈ کی وجہ سے مریض رات بھر سو نہی سکتا‬
‫تو دوستوں اپیکاک کا مریض ٹھنڈ‚ سے اتنا حساس ھوتا ھے۔اب مرض جو بھی ھو‪,‬بیماری کا نام جو بھی ھو لیکن اگر‬
‫مریض کو اتنی سردی لگ رہی ھو کہ بستر میں خوب ڈھانپے‚ رہنے کے باوجود اس کا ٹھنڈ ختم نہ ھورہی ھو اور ٹھنڈ‬
‫کی وجہ سے اسے نیند نہ آرہی ھو تو ایسے مریضوں کی دوا اپیکاک ہی ھوا کرتی ھے۔‬
‫فرض کریں کوئ مریض یا مریضہ اپ کے کلینک پر آتی ھے اور کہتی ھے کہ ڈاکٹر صاحب مجھے سکن کے نیچے‬
‫ٹھنڈ‚ محسوس ھورہی ھے اور جیسے جیسے میں آگ کی قریب جاتی ھو تاکہ جسم کو گرم کر سکوں تو جیسے جیسے‬
‫کہا جاتا ھے اور اس مریض یا ‪ Chilliness‬ہاتھ پاوں گرم کرتی ھو تو ویسے ویسے ٹھنڈ‚ اور زیادہ لگتی ھے۔اس کو‬
‫مریضہ کی دوا اپیکاک بنتی ھے۔‬
‫یا آگر کوئ مریض کلینک پر آکر کہے کہ ڈاکٹر صاحب مجھے ٹھنڈ‚ بہت زیادہ لگتی ھے اور بستر پر جانے کے باوجود‬
‫ٹھنڈ‚ زیادہ لگتی ھے اور ٹھنڈ کی وجہ سے مجھے نیند نہی آتی ساری رات نیند آڑ جاتی ھے اور جب میں کوئ کولڈ‬
‫ڈرینکس‪,‬آئس کریم یا کوئ ٹھنڈی چیز کھالو تو میرے پیٹ میں درد ھونے لگتی ھے اور اس کے بعد بڑی بڑی آبکائیاں آنا‬
‫شروع ھوجاتی ھے۔تو دوستوں ایسے مریضوں کی دوا اپیکاک ھے۔‬
‫اچھا دوستوں! بہت سارے ریمیڈیز میں ہاتھ ٹھنڈے‚ رہتے ہیں لیکن سب کا آثر الگ الگ ھوتاھے۔جیسا کہ آرسنکم البم میں‬
‫ھوتے ہیں۔آگر ارسنکم البم کا مریض پاوں کو بستر میں گرم ‪ Icy Cold‬پاوں ٹھنڈے‚ رہتے ہیں لیکن آرسنکم البم میں پاوں‬
‫کر رکھے یا جرابے‪,‬موزے پہن رکھے یا پاوں کو ہیٹر کے قریب رکھے تب بھی آرسنکم البم مریض کے پاوں گرم نہی‬
‫ہوتے۔جبکہ اپیکاک والے مریض کے پاوں ایسے ٹھنڈے‚ ھوتے ہیں کہ آگر کوئ اور شخص اپیکاک والے مریض کے‬
‫پاوں چھوئے تو چھونے والے کے منہ سے یہ آواز نکلے گا کہ آرے تمھارے پاوں کتنے ٹھنڈے‚ ہیں۔کیونکہ اپیکاک میں‬
‫ایکسٹرنل کولڈ اور اینٹرنل ہیٹ ھوتی ھے۔‬
‫ڈاکٹر ہانیمن کہتے ہیں " کہ اپیکاک والے مریض کو جب بخار ھوتا ھے تو مریض کی بخار کا پتہ چھونے سے نہی چلتا‬
‫کیونکہ مریض کابیرونی جسم ٹھنڈا‚ ھوتا ھے لیکن آگر مریض کا بخار تھرمامیٹر سے چیک کیا جائے تو بخار ‪102-103‬‬
‫فرناہائٹ ھوگی۔تو دوستوں یہ کتنی اھم عالمت ھے اور اس طرح کے کئ مریض اپ کے کلینک آتے ھونگے۔آگر کوئ‬
‫ماں اپنے بچے کو اپ کے کلینک پر لے آئے جو نڈھال اور سست ھو اور ماں کہے کہ ڈاکٹر صاحب بچے کو بخار ھے۔‬
‫بچے نے کھانا چھوڑ دیا ھے۔آپ بچے کو چیک کرتے ہیں اور بچے کا جسم اپ کو ٹھنڈا‚ لگتا ھے اور اپ کہتے‚ ہیں کہ‬
‫بچے کا جسم ٹھنڈا ھے کوئ بخار نہی لیکن جب اپ تھرمامیٹر سے بخار چیک کرتے ہیں تو بچے کا بخار ‪102-103‬‬
‫فارن ہائٹ ھوگا۔تو دوستوں ایسے مریض اپیکاک کے ھونگے۔‬
‫آئیں دوستوں ڈاکٹر ہیرنگ سے اپیکاک والے بچوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ڈاکٹر ہیرنگ کہتے ہیں کہ‬
‫‪Child after catching Cold‬‬
‫کہ جب کوئ بچہ ٹھنڈ کو ایکسپوز ھوجائے اور اس کو آشوب چشم ھوجائے تو ایسے بچوں کا عالج اپیکاک سے شروع‬
‫کریں۔‬
‫دوستوں ڈاکٹر ہیرنگ نے یہ بھی کہا ھے کہ ایکونائٹ والے بچوں کو جب ٹھنڈ‚ لگ جائے تو ان کو بھی آشوب چشم‬
‫ھوجاتی ھے۔اب ان دونوں ریمیڈیز کی آشوب چشم میں کیا فرق ھے اور ھم کیسے جان سکے گے کہ یہ آشوب چشم‬
‫اپیکاک کا ھے یا ایکونائٹ کا۔تو دوستوں ایکونائٹ واال آشوب چشم اکیوٹ اور سیویر ھوتا ھے۔آنکھیں الل ھوجاتی ھے‬
‫ھوتا ھے۔لیکن آگر مریض ‪ Photophobia‬اور مریض آنکھوں کو مضبوطی سے بند کرکے رکھتی ہیں اور مریض کو‬
‫کے آنکھوں کو کھول کر دیکھا جائے تو آنکھیں اندر سے سرخ ھوگی اور آنکھوں سے گرم پانی بہتا ھوگا۔‬
‫لیکن اپیکاک والے بچے کو جب ٹھنڈ لگتی ھے تو ٹھنڈ‚ لگنے کے بعد بچے کے پلکیں سوج جاتی ہیں اور آنکھیں اندر کی‬
‫طرف دھنسی ھوئ نظر آتی ہیں جیسے ھمارے پیٹ کی ناف۔آپ نے دیکھا ھوگا کہ ھمارا ناف کس طرح ھوتا ھے یعنی‬
‫ہمیں گھڑا سا نظر آتا ھے۔بلکل اسی طرح اپیکاک والے مریض کی پلکیں سوجھی ھوئ ھوتی ہیں اور آنکھیں اندر کی‬
‫طرف دھنسی ھوئ نظر آتی ہیں۔ایکونائٹ کا انفالمیشن فرسٹ سٹیج کا ھوتا ھے اور آنکھوں سے صرف پانی بہتی ھے‬
‫جبکہ اپیکاک کا انفالمیشن سیکنڈ سٹیج کا ھوتا ھے اور آنکھوں سے پیپ بہتی ھے۔اپیکاک کے آشوب چشم والے بچے‬
‫کے آنکھوں سےاتنی پیپ بہتی ھے کہ آگر بچہ سویا ھوا ھو تو آنکھوں کی پیپ کی وجہ سے اس کے سر کے بال خراب‬
‫ھوجاتے ہیں اور تکیہ گیال ھوجاتا ھے۔‬
‫آب اگر کوئ والدین اپنے بچے کو اپ کے کلینک پر لے کر آتے ہیں اور کہتے‚ ہیں کہ ڈاکٹر صاحب کسی فنکشن میں‬
‫اپنے بچے کو موٹر سائیکل پر ساتھ لے گیا تھا۔جب واپس گھر آئے تو بچے کو کھانسی اور بخار ھوا۔محلے کے ڈاکٹر‬
‫سے عالج کروایا۔کھانسی اور بخار تو ٹھیک ھوا لیکن اب بچے کے آنکھوں سے پیپ بہہ رہی ھے اور اتناپیپ ھے کہ‬
‫پیپ سے اس کے بال‪,‬کان اور بستر خراب ھورہی ھے۔تو دوستوں ٹھنڈی خشک ھوا اور ہیرنگ کی یہ ڈیسکرپشن یعنی‬
‫کو مدنظر رکھتے ہوئے بچے کی دوا اپیکاک ھوگی۔ ‪Child after Catching Cold‬‬
‫)جاری(‬
‫طالب دعا‪:‬ڈاکٹر ولی خان ھومیوپیتھ‚ ضلع باجوڑ‬

‫‪Docter Shamsa Kawnal‬‬


‫· ‪gtS12l SspMonsay atslgaot 1utr1mai:ea38ed ‬‬
‫کلینکل ٹپس‬
‫کچھ عورتوں کو سیاھی مائل لیکوریا آتا ہے ۔ان میں اکثر خون کی کمی بھی ہوتی ہےچائنا دوا ہوتی ہے۔۔‬
‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول‬
‫سپیشلسٹ برائے بانجھ پن و جنسی امراض زنانہ و مردانہ‬
‫واٹس ایپ ‪..03200613626‬معذور افراد کا مفت عالج کیا جاتا ہے۔ ۔‬
‫جن دوستوں نے باوجود میرے منع کرنے کے اتنے پیارے پیارے عید کے گفٹ بھیجے میں تہ دل سے ان کا شکریہ ادا‬
‫کرتی ہوں۔هّللا پاک ان پر اور ان کی فیملی پر ہمیشہ اپنی رحمتیں رکھے آمین‬

‫‪XANTHOXYLUM FRAXINEUM‬‬
‫زنتھاکساہلم فریکسینیم‬

‫‪Post By Homoeopath‬‬
‫شازیہ ایوب‬
‫ایڈمن گروپ ڈاکٹر مح ّمد انوار شیخ ہومیو پیتھی‬

‫‪Natural Order‬‬
‫‪Rutaceae‬‬

‫‪Synonyms‬‬
‫‪Prickly Ash‬‬

‫‪Kingdom‬‬
‫‪Plant‬‬
‫‪Part Used‬‬
‫‪The Bark and Berrie‬‬

‫‪Taste‬‬
‫‪Acrid Bitter‬‬

‫‪Origin and Grown In‬‬


‫‪America‬‬

‫‪Contain‬‬
‫‪Alkaloids‬‬
‫‪Berberine‬‬

‫‪Best to treat‬‬
‫‪Dysmenorrhoea with neuralgia‬‬
‫‪Headache over root of nose‬‬

‫خاص کر یہ پودا جڑ اور بیریز‬


‫ہاضمہ گیس‬
‫دوران خون کو تیز کرتا طاقت بحال کرتا‬
‫خون کے دوران اور کیپلیریس اور لمف نوڈز کو سپالئی کی نالیوں میں فلو کو بہتر کرتا‬
‫تبھی تھوک کے غدود کو متحرک کرتا تھوک التا منہ کی خشکی کو دور کرتا‬
‫اور دوران خون کو تیز کرتا ایک قسم سے درد کو اسی خصوصیت کی بنیاد پر کم کرتا‬
‫اور نیند‚ التا تبھی عورتوں کی یوٹرس اور انڈا دانی کو خون سہی سے ملتا ہارمونز لیول پر آجا تے اور صحت بحال ہوتی‬
‫جوڑوں کے درد‬
‫مزید جانئے‬

‫زنتھاکساہلم فريكسینيم‬
‫ہومیو پیتھی میں یوز اس دوا کا خاص خاص عالمات‬
‫اعصابی نظام پر ہوتا‬
‫شدید اعصابی درد خاص کر دا فع تشنج دوا‬
‫درد درد شقیقہ آدھے سر کا درد جیسے سر ٹکرے ٹکر ے ہوجاےگا سر کی چوٹی لگے اڑ جاےگی اور گدی اکڑ جائے‬
‫شدت کے درد اس دوا کا خاصہ‬
‫نا قابل برداشت درد اچانک اور پھیلنے‚ والے درد‬

‫لیفٹ سائیڈ زیادہ متاثر‬


‫مینسس کا درد جو نیچے کی طرف دباؤ کے ساتھ ھو‬

‫کم کالے یا زیادہ ھوں پہلے سر درد پھر جان لیوا درد کے ساتھ حیض‬
‫مینسس رک جانے سے بچہ دانی کے شدید درد خاص کر پاؤں بھیگ جانے سے رک جائیں‬
‫پلسا ٹیال کی طرح‬
‫مینسس بہت عرصہ تک رک جائیں‬
‫سال ہا سال نہ آییں اس دوا سے ٹنکچر میں یوز کروانے سے ہا رمونز لیول پر آکر مینسس ٹھیک ہوجاتے‬
‫مینسس درد والے ھوں‬
‫میگ فاس‬
‫کالوفاہلم‬
‫وائیبرنم اوپولس‬
‫ڈلیوری کے بعد کے بچہ دانی کے درد نفاس پر درد کمر پیٹ نچلے اور کمر میں تشنجی درد‬
‫ہسٹیریا کے اعصابی مزاج کی عورتوں کی نازک مزاج عورتوں کی مینسس کی ہسٹری بھی ٹھیک نہیں‚ ہوتی ہار مونز‬
‫کی خرابی‬
‫یا کم ھوں یا رک جائیں کم یا زیادہ ھوں جلدی جلدی ھوں ہا رمونز کو نارمل کر کے تکالیف کو دور کرتی‬
‫لیکوریا انفیکشن مواد بچہ دانی سے زرد رنگ کا بدبو واال‬
‫بچہ دانی کی ریشہ والی گومڑ میں مینسس زیادہ ھوں تھری ایکس یوز کرواہیں‬
‫اگر مینسس رک جائیں موتھر ٹنکچر یوز کرواہیں‬

‫اعصابی نازک عورتوں میں مینسس درد کے ساتھ‬


‫جوڑوں کا درد‬
‫عرق النساء جو گرمی کے موسم میں بڑھ جائے‬
‫آدھے جسم کا فا لج خاص کر لیفٹ سائیڈ کا‬
‫لگے جسم کا آدھا حصہ الگ ہے محسوس ھو سن ہوجاے‬
‫اعصابی درد بجلی کے سے جھٹکے والے درد ٹانگوں کی کمزوری‬

‫جسم کی بلغمی جھلیوں میں مرچ لگنے کا احساس‬


‫خسرہ کے دانے نا نکلیں پورے‬
‫دب جائیں‬
‫برائی اونیا‬

‫احساس جیسے روئی پر چل رہا‬


‫جیسے ہوا میں اڑ رہا‬
‫سٹکٹا کنابس انڈیکا‬
‫فاسفورک ایسڈ‬

‫ایسا سن پن کی وجہ سے ہوتا حسی اعصابی نظام کے برقی تسلسل سے حرکات میں بھی کمی بیشی کنٹرول میں بھی‬
‫احساس جسم بڑھ گیا بستر میں دب گیا‬

‫یہی تشنجی کھانسی تنگی تنفس اور سانس کو گہرائی سے لینے کی خواہش‬

‫زیادتی‬
‫سر ہالنے سے‬
‫گرمی سے‬
‫صبح چار بجے درد بڑھ جائیں‬

‫کمی مرض‬
‫گردن دبانے پیچھے کی طرف ہونے سے‬
‫لیٹ جانے سے‬
‫برف کا پانی پینے سے‬
‫کھلی ہوا میں کم ہوتے‬
‫درد کی دوا دانت مینسس کے سر جوڑوں کے دل درد کیکٹس‬
‫اور فا لج لیفٹ سائیڈ کی تکالیف‬
‫موتھرٹنکچر‬
‫تھرٹی‬
‫ٹوہنڈریڈ‬

‫‪Action Of Xanthoxylum‬‬
‫‪Antispasmodic‬‬
‫‪Antirheumatic‬‬
‫‪Alterant‬‬
‫‪Alterative‬‬

‫‪Xanthoxylum Cures‬‬
‫‪Difficult Mensis‬‬
‫‪Mensis Scanty‬‬
‫‪Pain‬‬
‫‪Leucorrhoea‬‬
‫‪Toothache‬‬
‫‪Abdominal Diseases‬‬
‫‪Anxiety‬‬
‫‪Opthalmia‬‬

‫دوا ایک وسیلہ شفا ء عطیہ هّللا پاک کا‬

‫ہومیوپیتھ‬
‫شازیہ ایوب‬

‫· ‪su1t0ouS May aSeprolrtie ngss22or:c47redc ‬‬
‫پر مختصر نوٹ۔۔ڈاکٹر عمران۔عمران۔‪Retina..optic nerv..‬‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اس عنوان کے تحت تین چار عوارض کا سر سری ذکر اور‬
‫ان کی دواییں شامل ھے۔۔‬
‫شبکیہ میں خون کا جماو یا بھراو ھے۔‪1..HYPERMIA..‬‬
‫شبکیہ سے خون کا بھراو۔۔۔‪HAEMORRHAGE...‬۔‪2‬‬
‫شبکیہ کا ٹوٹ جانا‪3..RETINAL DETACHMENT.‬‬
‫شبکیہ کی سوزش ۔۔۔۔۔۔‪4.RETINITIS..‬‬
‫ھے۔۔۔بصری عصب کی سوکھنا۔یا سوزش۔۔۔۔۔۔‪ RITINTIS PIGMENTOSA....‬۔۔۔۔۔عالوہ ازییں اسکی ایک شکل‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫‪RETNAL Hypermia..‬‬
‫فاسفورس۔۔شبکییہ میں خون کے بھراو کی بڑی دوا ھے۔‪..‬‬
‫سر درد۔نظر ٹھیک نہ ھو۔۔درد کو دبانے سے سکون ملے۔۔۔‬
‫دوسری بڑی دوا۔پلسٹال ھے۔خون کے اجتماع کے ساتھ ۔درد نظر دھندلی۔درد کو نہانے سے اور ٹھنڑی کھلی ھوا سے‬
‫آرام ملے۔۔‬
‫‪bryonia..‬‬
‫تیسری بڑی دوا ھے۔۔نظر کے آگے نیالی مایل دھند‚ ھے حرکت سے در د میں اضافہ ھے‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫‪RETINAL HAEMORRHAGE....‬‬
‫‪ dubosia..‬شبکیہ میں خون کا آخراج‪.‬‬
‫ریٹنا میں خون کا آخراج ۔۔سوزش۔اور بھراو موجود ھے۔۔‬
‫دوسرا‬
‫۔۔چوٹ کی وجہ سے یا ذیابیطس کی وجہ سے اخراج خون۔۔۔یہ آخراج خون کو جزب کرتی ھے۔اور نظر ‪ARNICA‬‬
‫کوصاف کرتی ھے ۔۔‬
‫داییں آنکھ میں آخراج خون کو کنٹرول کرتی ھے۔۔۔۔اور خون کے تھکےکو جزب کرتی ھے۔۔‪CROTLUS HOR..‬‬
‫باییں آنکھ کے آخراج خون کو کنٹرول کرتی ھے۔اور اسکو جذب کرتی ھے۔نگاہ ٹھیک۔کرتی ھے‪LACHSIS..‬‬
‫سیالن خون میں مفید ھے۔۔‪NATRUM SALICYLIC..‬‬
‫میں مفید ھے۔‪ALBUMINIC RETNTIS .‬ییہ اسپیشل ۔۔۔۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫‪RETINAL DETACHMENT...‬‬
‫‪AURUMMET....‬۔‬
‫اسکی بڑی دوا ھے ۔۔۔۔ریٹنا کی ٹوٹ پھوٹ کے لیے۔۔اس کے پیچھےپشت منظر ثانوی سفلس ھے۔۔۔‬
‫‪ARNICA...‬‬
‫اگر چوٹ کی وجہ سے ریٹنل پرابلم ھو تو ۔۔۔یا زیابیطس کی وجہ سے ھو تو۔۔۔۔۔‬
‫‪NAPHTHALINUM...‬‬
‫عام حالت میں خاص دوا ھے۔۔۔۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫۔کے لیے ۔۔۔‪RETINTIS...‬‬
‫‪NUX VOMICA..ARS ALB.MERC COR..GELSIMIUM‬‬
‫اھم ھے۔۔‪APIS...‬‬
‫کہالتی ‪RETNITIS PIGMENTOSA...‬ریٹینا کی ایسی سوزش جس میں بینای جانے کی واضح امکانات ھوں۔۔۔۔‬
‫ھے۔ ۔‬
‫‪BELLADONA...AGARICUS MUSCu...PULSTILLA‬بصری عصب کے خشک ھونے اور سوزش کیلے۔۔‬
‫شامل کر سکتے ھیں۔۔۔۔‬
‫ڈاکٹر عمران عمران۔۔۔‪10...5....2021.‬‬
‫‪10=47...pm‬‬

‫بعض دفعہ ٹائپ کرنے والوں پیانو وغیرہ بجانے والوں کو رعشہ ہو جاتا ہے انکے دوا جلسیمیم ہوا کرتی ہے‬

‫· ‪8 tlMSpnonndsayhora seuurSrmat 10:4mn0dm ‬‬
‫کلینکل ٹپس‬
‫سر درد میں مبتال بعض عورتیں سر کو دوپٹے سے کس کر‬
‫باندھ لیں تو سکون ہو جاتا ہے ۔پلسٹال بھی دوا ہوتی ہے ارجنٹم‬
‫نائٹریکم بھی ۔‬
‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول۔۔۔‬

‫نوید ھومیو پیتھک کلینک‬


‫· ‪4 MgtaSpohnyusced oddanumt 1Sr2ed:4elrf1 ‬‬
‫افیون کھانے کی عادت چھڑانے کیلئے"ایپیکاک"مدرٹنکچر‬
‫کے ‪15‬قطرے فی خوراک دینے سے افیون کی عادت جاتی رہتی‬
‫ہے‬

‫· ‪t5h mSMay Shdcacdt pomnsahsoehre1r0:d40 ‬‬
‫کلینکل ٹپس‬
‫بچہ پیدا ہونے کے بعد اگر نفاس کا خون رک جائے یا کھل کر نہ آرہا ہو تو اگرمریضہ میں پیاس کی زیادتی اور قبض ہو‬
‫تو برائ اونیا دوا ہوتی ہے ۔اور اگر پیاس نہ ہو تو پلسٹال دوا ہوتی ہے ۔ویسے کالو فائلم بھی رکے ہوئے نفاس کے خون‬
‫کو چال دیتی ہے۔۔‬
‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول‬
‫سپیشلسٹ برائے بانجھ پن وجنسی امراض‬
‫زنانہ ومردانہ‬

‫· ‪6ut SMpaairfoylu ainsaootredr 1o1n:hm17 ‬‬
‫کلینکل ٹپس‬
‫بعض عورتوں میں حمل کے دوران جنسی خواہش بہت زیادہ‬
‫بڑھ جاتی ہے فاسفورس دوا ہوتی ہے۔‬
‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول سپیشلسٹ برائے بانجھ پن و جنسی‬
‫امراض۔‬

‫· ‪7m ctMacSypr iaoton lsif11ou:1ro7medsis ‬‬

‫کلینکل ٹپس‬
‫بعض لوگ بہت تیز تیز گفتگو کرتے ہیں مرک سال دوا ہوتی‬
‫ہے۔۔ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول سپیشلسٹ برائے بانجھ پن و‬
‫جنسی امراض زنانہ و مردانہ۔۔‬

‫· ‪1 MdmtaSy apnonntsusso 1h0rmmm:4endS5fu ‬‬

‫کلینکل ٹپس‬
‫منی پریشر سے نہ نکلتی ہو تو فاسفورک ایسڈ پریشر پیدا کرتی‬
‫ہے۔۔‬
‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول سپیشلسٹ‬
‫برائے بانجھ پن و جنسی امراض زنانہ و مردانہ‬
‫‪Ayan Homeopathic Clinic Tando Soomro‬‬
‫· ‪4asctS MponayS samatS no1SS1:aa3irg6efd ‬‬

‫اسالم علیکم آج کل گرمیوں کے دن ہیں ہر جگہ آئسکریم فروخت ہو رہی ہے آئسکریم فارسفورس ۔ الئیکوپوڈیم ۔ ارجنٹم نائیٹریکم کو‬
‫بہت پسںند ہے ۔‬

‫فارسفورس کو آئسکریم اس لیے پسند ہے کیونکہ آئسکریم ٹھنڈی ہوتی ہے ۔‬

‫ارجنٹم نائیٹریکم کو آئسکریم اس لیے پسند ہے کیونکہ وہ میٹھی ہوتی ہے‬

‫میٹھا الئیکوپوڈیم کو بھی خوب پسند ہے لیکن الئیکوپوڈیم ٹھنڈی آئیسکریم کے بجاۓ گرم گرم گالب جامن جلیبیاں خوب پسند کرتا‬
‫ہے‬

‫فارسفورس کی طرح اس کا دل بھی بہت کمزور ہوتا ہے کسی کو ذرا سی پریشانی میں نہیں دیکھ سکتا فاسفورس کی طرح یہ شخص‬
‫دوسروں کی ہمدردی قبول کرتا ہے اور خوش ہو جاتا ہے ۔‬

‫دعا میں یاد‬

‫ہومیوپیتھک ڈاکٹر اکبر علی آرائیں‬

‫ایان ہومیوپیتھک کلینک ٹنڈوسومرو ٹنڈواللہیار‬

‫‪Docter Shamsa Kawnal‬‬


‫· ‪turStieoipo4c mManysu aato 1rn1:eeudo42 ‬‬

‫کلینکل ٹپس‬

‫اگر معدہ کی گیس کو ڈکار آنے سے آرام آئے تو کاربوویج دوا ہوتی ہے ۔اگر ڈکار آنے سے بھی آرام نہ آئے اور کانوں میں گھنٹی‬
‫بجنے جیسی آواز آئے تو چائنا دوا ہوتی ہے ۔اور اگر ڈکار آنے سے معدہ کا درد بڑھ جائے تو کیمومال دوا ہوتی ہے ۔‬

‫ہومیو ڈاکٹر شمسہ کنول‬

‫سپیشلسٹ برائے بانجھ پن و جنسی امراض‬

You might also like