You are on page 1of 4

‫ڈاکٹر صاحب آپ کا نام کیا ہے اور آپ کی کوالیفکیشن کیا ہے‬

‫کیا آپ بچوں کے اسپیشلسٹ ہے اور آپ کے پاس بچوں کی سپیشالئزیشن کی کون‬


‫سی ڈگری ہے؟‬
‫ڈاکٹر صاحب یاد کرکے بتائیں کہ جب آپ نے میرے بیٹے کو طبی معائنہ کیا تھا وہ‬
‫کہاں بیٹھا تھا اور اس کا موڈ کیسا ہے؟‬
‫معائنہ کرنے کے بعد آپ کی تشخیص کیا تھی؟‬
‫آپ نے کون سی میڈیسن تجویز کی تھی اور کیا آپ ان میڈیسن کے نام بتا سکتے ہیں؟‬
‫آپ نے میڈیسن واال نسخہ دوائ کرنے کيلے کس کو دیا تھا اور اس لڑکے کا نام اور‬
‫کوالیفیکیشن کیا تھی؟ کيا وہ لڑکا کواليفائيڈ ڈسپنسر تھا؟‬
‫کیا آپ کو یاد ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی بیماری کے بارے ميں آپ کو کیا ہسٹری‬
‫بیان کی تھی؟‬
‫کیا آپ نے اس ہسٹری کے مطابق ميرے بيٹے کا طبی معائنہ کیا تھا؟ اور آپ کی‬
‫فائنڈنگ کیا تھی؟‬
‫کیا آپ نے میرے بیٹے کی نبض اور ہارٹ بیٹ چیک کی تھی اور وہ کیا تھی؟‬
‫کیا آپ نے میرے بیٹے کا بلڈ پریشر چیک کیا تھا اور وہ کتنا تھا؟‬
‫کیا آپ نے میرے بیٹے کا بخار چیک کیا تھا اور وہ کتنا تھا؟‬
‫کیا آپ نے میرے بیٹے کے سینے کو چیک کیا تھا اور آپ کی فائنڈنگ کیا تھی؟‬
‫کیا آپ نے میرے بیٹے کی زبان اور گال چیک کیا تھا؟‬
‫کیا میرا بیٹا ہوش میں تھا یا بے ہوش تھا؟‬
‫کیا آپ نے اپنے ڈسپنسر کو میڈیسن کرنے سے پہلے کچھ ہدایات دی تھیں اور وہ‬
‫ہدایات کیا تھی؟‬
‫آپ کے حکم کے کتنی دیر بعد ڈسپنسر نے ڈرپ وغیرہ لگا کر میڈیسن کر دی تھی؟‬
‫میڈیسن لگانے سے پہلے کیا آپ نے میڈیسن اور انجکشن کو چیک کیا تھا؟‬
‫کیا انجیکشن آئی ایم تھا یا آئی وی تھا اور اس کی ایکسپائری ڈیٹ کیا تھی؟‬
‫کیا وہ انجیکشن ہم باہر سے لے کے آئے تھے یا آپ کی اپنی فارمسي کا تھا یا سمپل‬
‫تھا؟‬
‫کیا انجیکشن دینے سے پہلے ٹیسٹ روز دی گئی تھی؟‬
‫؟ آپ کے خیال میں ڈرپ لگنے کے کتنی دیر بعد مریض کی حالت خراب ہونا شروع‬
‫ہوگئی تھی‬
‫اور مریض کی حالت کے بارے میں آپ کو کیسے پتا چال تھا؟‬
‫آپ فورا مريض کے پاس کیوں نہیں پہنچے تھے اور آپ نے تاخیر کیوں کی تھی؟‬
‫جب آپ بچے کے پاس پہنچے تو اپ نے بچے کی حالت کو کیسے پایا آپ کے معائنہ‬
‫کی کیا فائنڈنگ تھی؟ کیا آپ نے فوری طور پر ڈرپ روک دی تھی اور آپ نے‬
‫فوری طور پر بچے کو کون سی میڈیسن دی تھی؟‬
‫یہ میڈیسن آپ نے باہر سے منگوائی تھيں یا پہلے ہی آپ کے پاس موجود تھيں؟‬
‫کیا آپ کا ڈسپنسر اس وقت آپ کے پاس موجود تھا کیا آپ نے اس سے پوچھا تھا کہ‬
‫اس نے انجیکشن کی ایکسپائری ڈیٹ پڑھی ہے ؟کیا آپ نے اس سے پوچھا تھا کہ اس‬
‫نے انجیکشن کس روٹ سے دیا ہے ؟‬
‫کیا آپ نے پوچھا تھا کہ اس نے انجکشن لگانے سے پہلے اس کی ٹیسٹ ڈوز دی تھی‬
‫یا نہیں ؟‬
‫کیا آپ نے بچے کی نبض چیک کی تھی کہ وہ کیسی ہے اور کتنی ہے ؟‬
‫کیا آپ نے بچے کے دل کی دھڑکن ٹوٹی لگا کر چیک کی تھی وہ کتنی تھی ؟‬
‫کیا آپ نے بچے کا بلڈ پریشر چیک کیا تھا اور وہ کتنا تھا؟‬
‫کیا آپ نے بچے کے سینے کو ٹوٹی لگا کر چیک کیا تھا اور کیا فائنڈنگ تھيں کیا آپ‬
‫نے بچے کے گلے اور زبان کو چیک کیا تھا؟‬
‫بچے کا ہوش کيسا تھا کیا وہ ہوش میں تھا یا بے ہوش ہو چکا تھا؟‬
‫کیا اس کا جسم بالکل ٹھنڈا ہو چکا تھا یا نہیں؟‬
‫کیا وہ ہوش میں تھا اور اسے الٹی آئی تھی؟‬
‫کیا وہ بے ہوش تھا اور اسے الٹی آئی تھی؟‬
‫آپ کے خیال میں کیا بچے کو آکسجين کی ضرورت تھی اور کیا آپ نے‬
‫آکسجين لگائی تھی‬
‫آپ کے خیال میں بچے نے کہیں ‪ Inhale‬تو نہیں کرلیا تھا اور اگر اس نے ‪Inhale‬‬
‫ت‬ ‫یش‬ ‫ن خ‬ ‫ت‬ ‫ٹ‬ ‫یش‬ ‫ت ت‬
‫ب‬ ‫ی‬
‫ے کے س ک ن کی ھی؟‬‫ک ی ا ھا و ک ی ا آپ کے پ اس س ک ن اپر س موج ود ھا اور ک ی ا آپ ے ود چ‬
‫کیا آپ کے خیال میں بچے کی سانس کی نالی سوزش کی وجہ سے تنگ ہو گئی ھو‬
‫اور مریض چوک کر گیا ھو اگر ایسا تھا تو کیا آپ کے پاس‬
‫‪Endotracheal‬‬
‫موجود تھی؟‬
‫‪Tube‬‬
‫‪Endotracheal‬‬
‫ڈالنا آتی ہے؟ اگر آپ کو یہ ٹیوب ڈالنا آتی ہے تو آپ نے‬ ‫کیا آپ کو‬
‫یہ ٹیوب کیوں نہ ڈالی؟‪Tube h‬‬

‫میری غیر موجودگی میں میری بیگم آپ کے پاس آئی تھی اور اس نے بچے کی‬
‫حالت کے بارے میں پوچھا تھا تو آپ نے کیا جواب دیا تھا؟‬
‫کیا ايک انجیکشن سے ری ایکشن ہو سکتا ہے؟‬
‫کیا آئی ایم ٹیکہ آئی وی لگانے سے ری ایکشن ہو سکتا ہے؟‬
‫کیا ٹیسٹ ڈوز نہ دینے پر کچھ انجیکشن ری ایکشن کر سکتے ہیں؟‬
‫کیا ایکسپائر ٹیکہ لگنے سے ری ایکشن ہو سکتا ہے؟‬
‫‪ Ana flexes‬کیا ھوتاہے اس کی عالمات کیا ہیں اس کا ایمرجنسی عالج کیا ہے؟‬
‫‪shock‬‬
‫ڈاکٹر صاحب میرا بچہ آپ کے کلینک میں مر رہا تھا اور آپ مجھے کہہ رہے تھے‬
‫کہ ميں اپنے بچے کو کسی بڑے ھسپتال ميں لے جاؤں یہ کیوں تھا؟‬
‫موجود نہیں‬ ‫کیا آپ کے ھسپتال ميں میرے بچے کو بچانے کے مناسب‬
‫‪Equipmen‬‬ ‫تھے‬
‫‪t‬ت ‪t‬‬ ‫‪equipment‬‬
‫‪t‬ت‬
‫موجود تھے تو کیا آپ میں‬ ‫مناسب میڈیسن موجود نہیں تھيں؟ اگر مناسب‬
‫ان کو استعمال کرنے کی صالحیت موجود نہیں تھی؟‬
‫ڈاکٹر ہيں جو میرے بیٹے کو بیمار تو‬ ‫دوسرے لفظوں میں آپ ایک‬
‫بچا سکتے تھے‬‫‪Incompeten‬‬
‫کرسکتے تھے مگر اس کی زندگی نہیں‬
‫‪t‬‬
‫ڈاکٹر صاحب آپ نے جو عالمات بتائی ہیں یہ بالکل وہی جو میرے بیٹے میں تھی اس‬
‫کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے کلینک میں دی گئی غلط دوائیں اور آپ کی غلط تشخیص‬
‫میرے‬ ‫اور‬ ‫اور بیماری سے لڑنے کی آپ کی‬
‫‪Incompetenc‬‬
‫‪ Criminal‬آپ اور آپ کا کلینک میرے بیٹے کی‬
‫بچے کی موت کی وجہ بنی ہے ڈاکٹر صاحب‬
‫‪Negligence‬‬ ‫‪y‬‬
‫موت کے ذمہ دار ہيں‬

You might also like