You are on page 1of 1

‫‪3/21/23, 10:12 AM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫ہومیوپیتھک میڈیسن امونیم کارب میں خون کے گند ہونے کی ایسی حالت پائی جاتی ہے جیسے‬
‫سرخبادے میں اور الل بخار کی شدید حالت میں پائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ تھکاوٹ ہوتی ہے‬
‫اور زبردست قسم کی دم کشی ہوتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی دل کی حرکت بند‬
‫ہو جائے گی اس کے ساتھ جلد پر غیر معمولی طور پر پھنسیاں نکلتی ہے ۔ چہرے کا پیال پن اور‬
‫پھول جانا ۔ اس کے اندر عام دل کی کمزوری اور بدن کی الغری پائی جاتی ہے ۔ جب عالمتوں‬
‫کا فقدان ہو اور کوئی دوائی اپنا اثر نہ کرتی ہو مریض دل کی دھڑکن اور سانس کی تنگی کی‬
‫وجہ سے ہر وقت بستر میں پڑا رہتا ہو‪ .‬یہ سب کچھ کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس‬
‫حالت میں امونیم کارب اپنی عالمات کے حساب سے بہت اچھی میڈیسن ہے ۔‬
‫اس طرح کا ایک کیس تقریبا ڈیڑھ سال تک میری دلچسپی کا باعث بنا رہا اس شہر میں ایک‬
‫عورت تھی جس کی حالت بالکل یہی تھی اس کو عجیب طرح کی دل کی کمزوری تھی اس کے‬
‫ساتھ دمکشی اور حرکت کرنے پر دھڑکن کی شکایت تھی ۔ وہ میرے زیر عالج تھیں مگر میں‬
‫اس کا پوری طرح مطالعہ نہ کر سکا کیونکہ میرے عالج سے اس کی حالت میں بہتری نہ آئی‬
‫اس لیے اس کو مجھ سے بہتر ماہر کے زیر عالج رکھا گیا ۔ انہوں نے یقین دالیا کہ یہ چھ ہفتوں‬
‫میں بالکل بھلی چنگی ہو جائے گی ۔ ‪ 6‬ہفتوں بعد اس کی حالت مزید خراب ہوگئی۔ تب دل کے‬
‫ایک ماہر کو عالج کے لیے بالیا گیا اس نے بغور معائنہ کرنے کے بعد رائے دی کہ یہ سچ ہے‬
‫کہ دل بہت طاقتور نہیں ہے مگر اس میں طبعی نقص بھی نہیں ہے لہذا عالج کا مجھ سے کوئی‬
‫تعلق نہیں ہے پھر پھیپھڑوں کے ایک ماہر کی باری آئی اس کے بعد اس کو ہر طرح کے ماہر‬
‫معالج نے دیکھا اس کے ایک ایک عضو کی بغور جانچ پڑتال کی گئی اور سب نے متفقہ طور‬
‫سے یہ رائے دی کہ کسی میں کوئی نقص نہیں ہے مگر وہ غریب چلنے پھرنے سے عاجز‬
‫آچکی تھی اور دل کی دھڑکن کی وجہ سے سخت پریشان تھی اس کو ہر وقت خشک کھانسی آتی‬
‫تھی۔ چھاتی کا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا اس میں کوئی نقص نہیں ہے۔ آخر جب تقریبا تین ماہ‬
‫اسی طرح گزر گئے تو اس کے خاندان کے چند افراد جو میرے جاننے والے تھے انہوں نے پھر‬
‫مجھے اسے دیکھنے کے لئے بلوایا ۔ میں اس کی حالت کا مطالعہ کرتا رہا لیکن کچھ نہ تھا ۔‬
‫صرف چند ایسی عالمتی تھیں جن کے سہارے کوئی خاص دوائی تجویز نہیں کی جا سکتی تھی‬
‫۔‬
‫آخر امونیم کارب کا مطالعہ میری نظر سے گزرا اور یہ میڈیسن اس کو ‪ 14‬ماہ تک استعمال‬
‫کروائی جاتی رہی ۔ اب وہ پہاڑوں پر چڑھتی ہے گھر کا سارا کام کاج کرتی ہے وہ عصبی‬
‫کمزوری یاداشت کی خرابی اور بے شمار خرابیوں سے نکل کر اب تندرست ہوگئی اور صرف‬
‫ایک ہی دوائی کے استعمال سے ۔‬
‫اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ کتنا گہرا اثر کرتی ہے ایک خوراک عام طور سے چھے ہفتے‬
‫سے لے کر دو مہینے تک اپنا کام کرتی رہی اس سے اس کی تکلیف بتدریج کم ہوتی چلی گئی ۔‬
‫تحریر۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان ۔‬
‫‪search on youtube rizwan homoeopathic clinic .‬‬

‫‪50‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪7‬‬

‫‪Like‬‬ ‫‪Comment‬‬ ‫‪Share‬‬

‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪1/1‬‬

You might also like