Professional Documents
Culture Documents
For Stomatch
For Stomatch
اسالم علیکم
پیارے ناظرین
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کے لئے ایک پیارا سا وظیفہ
الئے ہیں جو معدے کی بیماری کے لیے ہے۔ اکثر لوگوں
کو معدے کی کمزوری ہے۔ جن حضرات کو میدے کی
بیماری ہے یا معدے کی کمزوری ہے۔ ان کے لئے میں دو
سورتیں ایسی لے کر آیا ہوں۔ جو وہ پڑھیں گے تو انشاءہللا
کچھ ہی دنوں میں ان کو اس بیماری سے شفا مل جائے
گی۔
سورۃ القدر پارہ نمبر 30میں ہے گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی
پر دم کریں۔ اور اس پانی کو دن میں تین مرتبہ پئے۔
انشاءہللا سات دنوں کے اندر میری کی کمزوری ہے جو
بھی شکایت ہے اسے شفا مل جائے گی۔
اگر آپ پہلے سے کوئی دوا کا استعمال کر رہے ہیں تو وہ
دوا کا استعمال بھی ساتھ ساتھ جاری رکھیں۔ کیونکہ شفا
دینا تو ہللا تعالی کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ہمیں اس بیماری
سے شفا کے لیے اسباب بھی اختیار کرنے چاہیں اور ہللا
رب العزت پر پورا توقع کرنا چاہیے۔ اگر آپ کوئی دوا
استعمال کر رہے ہیں تو آپ اپنی دوا کو بھی استعمال
کرتے رہیں اور اس کے ساتھ یہ عمل الزمی کریں۔ لیکن
شفا دینے والے تو ہللا رب العزت کی ذات ہے وہ ضرور
شفاء دے اس پر پورا یقین رکھیں۔ اور بھرپور یقین کے
ساتھ استعمال کرتے رہے ہیں۔
اس کے ساتھ ایک اور بھی صورت ہے۔ اگر آپ وہ پڑھنا
چاہتے ہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ تو بھی ہللا تعالی آپ کو دو
سے تین دن کے اندر اندر ضرور اس کا رزلٹ دکھائے گا۔
سورۃ انشقاق پارہ نمبر 30میں ہے۔ تین مرتبہ پڑھ کر پانی
پر دم کر لیں۔ اور دن میں کئی مرتبہ اس پانی کو اپنی
ہےجب بھی پیاس لگے آپ پانی کو پی لیں۔ تین دنوں کے
اندر اندر آپ کا افاقہ ہوگا۔
ہللا تعالی تمام بھائیوں اور بہنوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا
ئے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہماری
تمام والدین کو صحت یاب فرمائے اور جن کے والدین اس
دنیا سے رخصت کر چکے ہیں ان کی قبر مبارک ہو
روشن کریں۔
اگر آپ اپنے نام پر اسپیشل دعا کروانا چاہتے ہیں تو کمنٹ
باکس میں اپنا نام لکھ کر سینڈ کریں۔ آپ کے لیے خاص
دعا کا بندوبست کیا جائے گا۔
پیارے ناظرین میں جتنے بھی وظائف ہوتے ہیں مستند
ذرائع سے لیے جاتے ہیں اس کے لئے ہماری ٹیم بہت
محنت کرتی ہے۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اس ویڈیو کو الئک کر
دی چینل کو سبسکرائب کر دو سال لگے بیل کے آئکن کو
دبا دیں۔ تاکہ آنے والی ہر ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل
سکے۔
شکریہ