You are on page 1of 1

‫‪11/21/23, 3:13 PM‬‬ ‫‪...

| Facebook‬روحانی غسل سے جسمانی اور روحانی بیماریوں کا عالج صحت ‪Sufi -‬‬

‫روحانی غسل سے جسمانی اور روحانی بیماریوں کا علاج‬


‫صحت و عافیت اورپرسکون زندگی کو بحال رکھنا اور بیماری لاحق ہونے پر اس سے چھٹکار ا حاصل کر ناانسا نی فطر ت کا اہم تقاضہ ہے‪،‬انسان کو لاحق‬
‫ہونے والے امراض دونو ں طرح کے ہیں روحانی وجسمانی اور ان دونوں کا شافی علاج قرآن مقدس اور احادیث مبارکہ میں ہے جیسا کہ خداوند عالم کافرمان‬
‫ہے ’’وننز ل من القران ماھو شفآء ورحمۃ للمومنین ‘‘یعنی ہم نے جوقرآن نازل کیاہے اس میں( جسما نی وروحانی) بیماریوں کے لیے شفاء ہے اور اہل ایما ن‬
‫کے لیے سراپارحمت ہے۔ (سورہ بنی اسرائیل ‪)۸۲‬‬
‫اسلا م پاکیز ہ مذہب ہے اورنظافت اور صفائی ستھر ائی کو پسند کرتا ہے اسی لیے نماز پنجگانہ کے ساتھ وضو کا حکم دیااور وضو میں ان اعضا ء کو دھو‬
‫نے کا حکم دیا گیا جو بار بار غبا ر آلود ہوتے ہیں اور جن میں میل وکچیل زیا دہ لگتا ہے‪ ،‬پھر ہفتہ میں کم از کم غسل کو سنت قرا ر دیا گیا تاکہ پو را جسم‬
‫صاف ستھر اہوجائے۔ اولیا ء کا حیر ت انگیز روحانی غسل ایسا مجر ب عمل ہے جس میں اللہ کا فرمان بھی ہے یعنی قرآنی آیات اور حضورﷺ کا طریقہ‬
‫بھی یعنی سنت کے مطابق غسل کرنا اسی وجہ سے یہ ہر قسم کی بیما ری اور پریشانی کے لیے ایک تیر بے خطا اور آزمودہ عمل ہے‪ ،‬ہزاروں نے آزمایا آپ‬
‫بھی یقین کی قو ت کے ساتھ کریں اللہ پاک اس عمل کو ضرور قبو ل فرماتے ہیں‬
‫روحانی غسل کاطریقہ یہ ہے کہ آخری چھ سورتیں مع تسمیہ اول وآخر‪ 3‬دفعہ درودشریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھیں اوراسکے بعد بیت الخلاء کی دعا‬
‫ِبْس ِم اللِہ َالّٰل ُھ َّم ِا ِّنْی َا ُع ْو ُذ ِبَک ِم َن اْل ُخ ْبِث َو اْل َخ َباِءِث‬
‫پڑھ کر بایاں پاؤں غسل خانے (‪)wash room‬میں رکھ کراندرچلے جائیں ‪،‬سنت کے مطابق غسل کریں‪ ،‬نہاتے وقت مسلسل دعا دل ہی دل میں پڑھتے رہیں ‪،‬زبان‬
‫سے بالکل نہ پڑھیں اور اپنی ہر بیماری اور پریشانی کا تصور کرتے رہیں کہ وہ بھی اس پا نی کے ساتھ دھل رہی ہیں اور اس کے بعد جب باہر آئیں تو سید ھا‬
‫پا ؤں باہر رکھیں اور پھر اسی ترتیب سے آخر ی چھ سورتیں پڑھیں جیسے پہلے پڑھیں تھیں۔‬
‫آخری چھ سورتیں‪)1(:‬سورہ کافرون (‪)2‬سورہ نصر(‪ )3‬سورہ لھب (‪)4‬سورہ اخلاص (‪)5‬سورہ فلق (‪)6‬سورہ ناس‬
‫نوٹ ‪:‬غسل جنابت کی صورت میں نہانے سے پہلے چھ سورتیں نہ پڑھیں بلکہ نہانے کے بعد جب با ہر آجائیں تو بعد میں چھ مرتبہ پڑ ھ لیں۔‬
‫الملُک القدوُس والسلام کا عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے‬
‫الملُک القدوُس والسلام کا عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے‬
‫مردوں اور خواتین کیلئے ناف کے نیچی کی تمام روحانی اور جسمانی بیماریوں کیلئے اکسیر عمل ہے۔ ناف کی نیچے کے گناہ اور تمام معاملات کے حل‬
‫کیلئے۔ صبح شام ایک تسبیح کریں۔‬
‫الملُک القدوُس والسلام‬
‫لڑکی کی شادی کا عمل‬
‫کہتے ہیں کے جانورں کی خدمت کرنے سے ُان کی دعا لگتی ہے ۔ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہواس کے وزن کے حساب سے چاول لیں اور دریا میں جہاں‬
‫پانی زیادہ ہو وہاں بہا دیں۔ اگر پہلی مرتبہ مراد پوری نہ ہو تو یہ عمل تین مرتبہ بھی کر سکتے ہیں۔‬
‫شا دی کے لیے ایک مفید عمل‬
‫اس مقصد کے حصو ل کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے ۔ صر ف ماہ رمضان کی مقرر تاریخ میں کیا جا تا ہے ۔ جن لو گو ں تک یہ عمل پہنچے وہ اپنے دوسرے‬
‫ضرورتمند بھا ئیو ں تک پہنچائے ۔ وہ عمل یہ ہے صر ف ماِہ رمضان کی گیارہو یں اور بارہویں روزے کی درمیا نی شب میں بعد نما ز عشاء ‪ 2/2‬رکعت کر‬
‫کے ‪ 12‬نفل اس طر ح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد ‪ 12‬بار سورئہ اخلا ص پڑھیں ۔ ‪ 12‬نفل پورے ہو جائیں تو ‪ 100‬مرتبہ دروِد ابراہیمی پڑھیں ۔‬
‫اور اس کا ثواب حضور نبی کریم کو ہدیہ کرانکے وسیلے سے اللہ پا ک کے حضور گڑ گڑ ا کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ کم از کم ‪ 15‬منٹ تک اپنے لیے یا‬
‫اپنی بیٹی یا بہن کے لیے اچھے رشتہ کے لیے دعا کریں۔ انشا ء اللہ تعالٰی اگلے رمضان سے پہلے مرا د پوری ہو گی ۔‬
‫جلد شادی کیلئے‬
‫یہ عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔اگر گھر میں حلال رزق ٓاتا ہوگا‬
‫اور زہدو تقوٰی بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ ٓاجائیگا ۔انشاء اللہ تعالٰی ‪ 21‬دن کے اندر اندر شادی کے تمام معاملات تاریخ وغیرہ طے ہوجائیں گے۔ اول ٓاخر ‪11‬‬
‫مرتبہ درود شریف پھر ‪319‬مرتبہ سورٔہ ٓال عمران کی ٓایت نمبر ‪ 1,2,3‬مسلسل ‪ 21‬روز تک پڑھیں۔ نتیجہ خود دیکھ لیں۔‬
‫دل نورانی کرنے کا عمل‬
‫دل نورانی کرنے کا عمل‬
‫جو شخص را ت کو سونے سے پہلے بستر پر ٓانے کے بعددل پر دا یاں ہاتھ رکھ کر گیا رہ مرتبہ‬
‫’’یا َباِع ُث َیا ُن ْو ُر ‘‘‬
‫اول وٓاخر تین مرتبہ درود پڑھ لے تو اس کو دل کی دنیا کی عجیب وغریب برکا ت حاصل ہوںگی اور یہ پانچ برکا ت خصو صی طور پر حاصل ہوں گی ‪:‬‬
‫‪۱‬۔ اسکے دل کو اللہ پا ک نورانی کردیں گے ۔‬
‫‪۲‬۔ اللہ پا ک ایسے شخص کو مرتے وقت کلمہ نصیب کریں گے۔‬
‫‪۳‬۔ ایسے شخص کو اللہ پاک کی طرف سے کشف کی اعٰلی ترین کیفیات دی جائیں گی ۔‬
‫‪۴‬۔ ایسے شخص کو اللہ کی طرف سے اعمال کی لّذ ت اور اعمال کی نہایت ہی کیفیا ت نصیب ہوںگی۔‬
‫‪۵‬۔ اس عمل کو کرنے والے کے دل کو اللہ پا ک موت نہیں دیتے یعنی اسکا دل ذکر قلبی اور وقوف قلبی کا مصدا ق بن جاتاہے۔‬
‫حضرت حکیم طارق محمود صاحب کی طرف سےعمل کی سب کو اجازت ہے‬

‫‪https://www.facebook.com/A.M.SUFI/posts/575048385851977/‬‬ ‫‪1/1‬‬

You might also like