You are on page 1of 9

‫بسم ہللا الرحمن الرحیم‬

‫السالم علیکم‬
‫پیارے ناظرین‬
‫امید کرتے ہیں آپ خیریت" سے ہونگے۔ سورہ اخالص‬
‫قرآن پاک کی وہ سورہ ہے جو کہ ہر مسلمان کو الزمی‬
‫یاد ہوتی ہے اور جن لوگوں کو قرآن پاک کی باقی‬
‫سورتیں یاد نہیں ہوتی تو وہ ہر نماز کی ہر رکعت میں‬
‫اسی سورت کی تالوت کرتے" ہیں ۔یہ صورت بہت" آسان‬
‫صورت ہے لیکن فضائل کے لحاظ سے اس سورت کی‬
‫مثل کوئ صورت نہ ہو گی جو کہ مختصر بھی ہو اور‬
‫اتنے فضائل کی حامل بھی ہو ۔‬
‫آج کی ویڈیو" میں ہم آپ کو اس سورت کے فضائل کے‬
‫ساتھ یہ بتائیں گے کہ اس سورت کو سورج طلوع ہونے"‬
‫سے قبل صرف چار مرتبہ" پڑھ لینے کے بارے میں‬
‫عنہ نے کیا فرمایا ہے اور‬
‫تعالی ٗ‬
‫ٰ‬ ‫حضرت علی رضی ہللا‬
‫اس عمل سے آپ کو کیا حاصل ہو سکتا ہے۔ اس حوالے‬
‫سے مکمل تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو کو آخر تک‬
‫الزمی دیکھے گا ۔‬
‫دوستو ہم آپ کو آج کے ٹاپک کے حوالے سے تفصیل‬
‫بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے آپ سے درخواست‬
‫ہے کہ اگر آپ ہمارے چینل کی ویڈیو پہلی بار دیکھ‬
‫رہے ہیں اور ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب‬
‫نہیں کیا تو ابھی ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور ساتھ‬
‫ہی لگے بیل کے بٹن کوبھی" پریس کریں تاکہ آپ کو‬
‫مستقبل میں ہماری اپلوڈ ہونے والی مزید ویڈیوز کا‬
‫نوٹیفکیشن ملتا رہے ۔‬
‫اور ہماری تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ‬
‫درود پاک کی برکت" سے ہونے والی دعا میں شامل‬
‫ہونے کے لیے اپنا نام کا منٹ سیکشن میں ضرور‬
‫لکھیں اور ہماری درود پاک کی محفل کا حصہ بنیں" ۔‬
‫پیارے دوستو ہمارے اوپر ہللا کی کس قدر مہربانیاں ہیں‬
‫اس بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ ہللا تعالی نے‬
‫انسان اور خاص طور پر مسلمان کے لیے اپنے خزانوں‬
‫کے دروازے کھلے ہوئے" ہیں کہ جس کا دل چاہے ہللا‬
‫کے خزانوں سے جتنا لوٹ سکتا ہے لوٹ لے ۔لیکن‬
‫افسوس کہ آج کا مسلمان بجائے توشہ آخرت اکٹھا کرنے‬
‫کے دنیا کی فانی چیزوں کے پیچھے لگا ہے اور اس‬
‫بات سے بے خبر ہے کہ ہللا تعالی اس کو چھوٹے‬
‫چھوٹے اعمال پر کتنے بڑے بڑے انعامات عطا فرما‬
‫رہے۔‬
‫دوستوں احادیث میں سورہ اخالص کے بے شمار‬
‫فضائل بتائے گئے ہیں امام احمد رحمہ ہللا نے حضرت‬
‫انس رضی ہللا تعالی عنہ سے روایت" کیا ہے کہ ایک‬
‫شخص نے رسول ہللا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی خدمت‬
‫میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھے اس سورت‬
‫یعنی سورئہ اخالص سے بڑی محبت ہے آپ صلی ہللا‬
‫علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کی محبت میں تمہیں جنت‬
‫میں داخل کر دیا بروایت" ابن کثیر اور اسی سے ملتی‬
‫جلتی روایت میں حضرت عائشہ رضی ہللا تعالی عنہ‬
‫بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے‬
‫ایک شخص کو لشکر کا امیر بنا کر بھیجا تو وہ اپنے‬
‫لشکروالوں کو نماز پڑھا تا اور اس میں ہر رکعت" میں‬
‫قل ھوہللا احد پڑھتا جب واپس پلٹے تو انہوں نے اس کا‬
‫ذکر نبی اکرم صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم سے کیا۔ نبی اکرم‬
‫صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے اس سے پوچھو‬
‫کہ یہ کام وہ کس کے لئے کرتا تھا انہوں نے اس سے‬
‫پوچھا تو اس نے جواب دیا اس لئے کہ یہ رحمان کی‬
‫صفت ہے اور میں اسے پڑھنا پسند کرتا ہوں تو نبی‬
‫صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ا سے یہ بتا دو کہ‬
‫ہللا تعالی بھی اس سے محبت کرتا ہے میری بات صحیح‬
‫بخاری۔‬
‫دوستو اس حدیث کے پیش نظر جنت کا داخلہ کتنا آسان‬
‫ہے کہ اس مختصر سورۃ کے ساتھ محبت کی جائے اس‬
‫سورۃ کی کثرت" کی جائے اس صورت کو نمازوں میں‬
‫پڑھا جائے اور بغیر" نماز کے بھی اس کی تالوت کی‬
‫جائے تو ہللا اس پر جنت عطا فرما دے گا اور دوستوں‬
‫یاد رہے کہ یہ ایسی صورت ہے جو تقریبا ہر مسلمان‬
‫کو یاد ہے ہر بچے کو اور ہر بڑے کو یاد ہیں اس لئے‬
‫چاہیے کہ صورت سے لگاؤ پیدا کیا جائے اس سورت‬
‫کے معنی" و مفہوم کو سمجھ کر صورت سے انس پیدا‬
‫کیا جائے جو کہ اس صورت میں ہللا کی وحدانیت ہی‬
‫وحدانیت" ہے یعنی جس نے اس صورت سے محبت کی‬
‫اس نے ہللا سے محبت کی اور جس کو ہللا کی محبت" مل‬
‫گئی اس کو سب کچھ مل گیا ۔‬
‫دوستوں ترمذی نے حضرت ابوہریرہ رضی ہللا تعالی‬
‫عنہ سے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ" رسول ہللا صلی‬
‫ہللا علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا کہ سب جمع ہو‬
‫جاؤ میں تمہیں" ایک تہائی قرآن سناؤں گا جو جمع‬
‫ہوسکتے تھے جمع ہوگئے تو آپ تشریف الئے اور قل‬
‫ہو ہللا ہو احد یعنی سورہ اخالص کی تالوت فرمائی اور‬
‫ارشاد فرمایا کہ یہ سورت ایک تہائی قرآن کے برابر‬
‫ہے بروایت صحیح مسلم ۔ سبحان ہللا کتنی بڑی فضیلت‬
‫ہے اس مختصر سورۃ کی اس کی ایک مرتبہ" کی تالوت"‬
‫تعالی فرماتا ہے اور‬
‫ٰ‬ ‫سے ایک تہائی قرآن کا ثواب ہللا‬
‫تین بار پڑھ لینے پر گویا پورے قرآن کی تالوت کا‬
‫ثواب ہے اور یاد رہے کہ اس تین بار پڑھنے میں آپ‬
‫کو زیادہ سے زیادہ دو منٹ بھی نہیں لیتے لیکن اس کے‬
‫باوجود آج ہماری دنیا کے ساتھ محبت" نے ہمیں چیزوں‬
‫سے بہت دور کر دیا ہے ورنہ ہمارے اکثر کام ایسے‬
‫ہوتے ہیں کہ جن میں ہماری زبان فارغ ہوتی ہے جیسا‬
‫کہ راہ‪  ‬چلتے ہم اس سورت کی تالوت کر سکتے ہیں‬
‫گاڑی میں سفر کرتے وقت یا اور کوئی بھی ایسا کام ہو‬
‫جو ہاتھ سے کیے جانے واال ہو اس دوران ہم اس‬
‫صورت کو پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ ایسے‬
‫اوقات میں بھی ہمارے دل و دماغ میں دنیا ہی کی فکر‬
‫ہوتی ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ نماز جو کہ ہللا کے‬
‫ساتھ کالم ہے اس دوران بھی ہمارے دل و دماغ میں دنیا‬
‫ہوتی ہے تو غلط نہ ہوگا ۔‬
‫دوستو کل مرنے کے بعد ان اعمال کی قیمت کا پتہ چلے‬
‫گا تو انسان افسوس کرے گا لیکن وہ افسوس کسی کام کا‬
‫نہیں ہوگا اس لیے اس سورت کی کثرت" کو اپنا معمول‬
‫بنائیں اور اس کے فضائل کو اپنے دامن میں سمیٹ لیں‬
‫پیارے دوستو آئیے اب آپ کو بتاتے ہیں کہ حضرت‬
‫علی رضی ہللا تعالی عنہ نے اس سورت کو سورج‬
‫طلوع ہونے سے پہلے پڑھنے کے بارے میں کیا ارشاد‬
‫فرمایا کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی ہللا تعالی عنہ کا‬
‫یہ قول ہے کہ جو شخص سورہ اخالص کو سورج‬
‫نکلنے سے پہلے چار مرتبہ پڑھے اور پھر اس سورت‬
‫کی تالوت" کے وسیلے سے ہللا سے دعا مانگے تو وہ‬
‫ہللا سے جو بھی دعا مانگے گا وہ قبول ہوگی چاہے جس‬
‫بھی حاجت کے لیے دعا مانگی تو دوستوں دعا کی‬
‫قبولیت کے لیے کتنا آسان عمل ہے کہ جس کے لئے ہم‬
‫اکثر پریشان بھی ہوتے ہیں اور یہ شکوہ بھی کرتے ہیں‬
‫کہ دعا قبول نہیں ہوتی" اور اکثر ناظرین ہم سے سوال‬
‫بھی کرتے ہیں کہ دعا کی قبولیت" کے لیے وظیفہ یا‬
‫عمل بتائیں تو ایسی تمام بہنیں اور بھائی اس قول سے‬
‫استفادہ کر سکتے ہیں اور اس مختصر عمل کے وسیلے‬
‫سے ہللا سے اپنی حاجت کے لئے مانگ سکتے ہیں‬
‫دوستو اسی حوالے سے حدیث میں بھی آتا ہے کہ‬
‫رسول ہللا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم‬
‫نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام‪ ،‬قل ہو ہللا احد‪  ‬اور‬
‫معوذتین پڑھ لیا کرے تو یہ اس کے‬
‫لئے کافی ہے اور ایک روایت میں ہے کہ یہ اس کو ہر‬
‫بال سے بچانے کے لیے کافی ہیں۔ بروایۃ ابن کثیر۔"‬
‫دوستو جس شخص کی کفایت ہللا کے زمے ہو جائے تو‬
‫پھر سوچ لیں کہ اس شخص کو اور کسی چیز کی‬
‫ضرورت باقی نہیں رہ سکتی ہے ۔عقبہ بن عامر رضی‬
‫ہللا تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نےنبی کریم صلی‬
‫ہللا علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا تو آپ فرمانے لگے کہ‬
‫اے عقبہ بن عامر کیا میں تمہیں ایسی صورتیں نہ‬
‫سکھاؤں کہ جو نہ تو تورات" اورنا ہی انجیل اور نا ہی‬
‫زبور اور نہ ہی فرقان میں ان کی مثل نازل کی گئی ہے‬
‫تو انہیں ہر رات پڑھا کر وہ سورتیں قل ہو ہللا احد‪  ،‬ققل‬
‫اعوذ برب" الفلق ‪ ،‬اور اور کل اعوذ برب الناس ہیں اور‬
‫فرمایا کہ رات کو اس وقت تک نہ سو جب تک ان تینوں‬
‫معوذتین ہو ہللا ہو احد کو نہ پڑو لو۔حضرت عقبہ بن‬
‫عامر کہتے ہیں کہ اس وقت سے میں نے کبھی ان کو‬
‫نہیں چھوڑا بروایۃ ابن کثیر" نبی اکرم صلی ہللا علیہ وآلہ‬
‫وسلم کا ارشاد ہے کہ جس نے دس مرتبہ قل ھو ہللا احد‬
‫تعالی اسکے لئے جنت میں گھر بنا دیتا ہے اور‬ ‫ٰ‬ ‫بڑی ہللا‬
‫ایک روایت میں یہ بھی اضافہ ہے کہ حضرت عمر‬
‫رضی ہللا تعالی عنہ نے عرض کیا یا رسول ہللا پھر تو‬
‫ہم جنت میں اپنے لئے بہت سے گھر بنا لینگے تو‬
‫پیارے آقا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک‬
‫ہللا تعالی اس سے بھی زیادہ عطا فرمانے واال ہے۔ ایک‬
‫دوسری روایت میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی ہللا‬
‫تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی ہللا علیہ‬
‫وآلہ وسلم ہر رات جب بستر پر تشریف التے تو وہ قل‬
‫ہو ہللا احداور قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب‬
‫الناس پڑھ کر اپنی دونوں ہتھیلیوں پر پھونک" کر سر‬
‫اور چہرے سے شروع کر کے اپنے جسم پر جہاں تک‬
‫ہاتھ جاتا اسے تین بار پھیرتے کہتے" بروایت صحیح‬
‫بخاری۔‬
‫ایک دوسری روایت میں ہے جو شخص سونے کا ارادہ‬
‫کرے اور دائیں کروٹ سوئے پھر سو مرتبہ سورہ‬
‫اخالص پڑھے جب قیامت کا دن ہو گا ہللا تعالی فرمائیں‬
‫گے اے میرے بندے اپنی دائیں جانب سے جنت میں‬
‫داخل ہو جا ۔‬
‫پیارے دوستو آپ نے سورہ اخالص کے فضائل و فوائد‬
‫کے بارے میں جانا کی اس پیاری سی مختصر صورت‬
‫سے آپ کیسے استفادہ کر سکتے ہیں اس لئے آج ہی‬
‫سے اس صورت کو اپنا معمول" بنائیں جتنے بھی اعمال‬
‫بتالئے" گئے ہیں سورج طلوع ہونے سے پہلے یا رات‬
‫سونے سے پہلے کے ہیں تمام اعمال کو اپنے معموالت"‬
‫میں شامل کریں اور ہللا سے اس کے فضل اور اس کی‬
‫مغفرت" کی امید رکھیں" ہللا سے دعا ہے کہ ہللا ہمیں عمل‬
‫کی توفیق عطا فرمائے‬
‫ہللا تعالی تمام بھائیوں اور بہنوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا‬
‫ئے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہماری‬
‫تمام والدین کو صحت یاب فرمائے اور جن کے والدین اس‬
‫دنیا سے رخصت کر چکے ہیں ان کی قبر مبارک ہو روشن‬
‫کریں۔‬
‫اگر آپ اپنے نام پر اسپیشل دعا کروانا چاہتے ہیں تو کمنٹ‬
‫باکس میں اپنا نام لکھ کر سینڈ کریں۔ آپ کے لیے خاص دعا‬
‫کا بندوبست کیا جائے گا۔‬
‫پیارے ناظرین میں جتنے بھی وظائف ہوتے ہیں مستند ذرائع‬
‫سے لیے جاتے ہیں اس کے لئے ہماری ٹیم بہت محنت کرتی‬
‫ہے۔‪ ‬‬
‫اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اس ویڈیو کو الئک کر‬
‫دی چینل کو سبسکرائب کر دو سال لگے بیل کے آئکن کو‬
‫دبا دیں۔ تاکہ آنے والی ہر ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل‬
‫سکے۔‬
‫شکریہ‬

You might also like