You are on page 1of 3

‫بسم ہللا الرحمن الرحیم‪ 

‬‬
‫اسالم علیکم‬
‫پیارے ناظرین‬
‫آج کا جو موضوع‪ %‬زیر غور الئے ہیں۔ ہمارے چاہنے‬
‫والوں نے ایک کمنٹ میں بہت زیادہ پوچھا ہے۔ کوئی‬
‫ایسا وظیفہ بتائیں جس سے دماغ تیز ہو جائے۔ یعنی‬
‫جن لوگوں کی یاداشت کمزور ہے۔ اگر آپ کو کوئی‬
‫بھی کام یا چیز بھول جاتی ہیں۔ کے بچوں کو سبق یاد‬
‫نہیں ہوتا جو کچھ پڑھتے‪ %‬ہیں وہ بھول جاتے ہیں۔ یاد‬
‫کیا ہوا سبق بھول جاتے ہیں ۔ یعنی‪ %‬کہ یاداشت کی‬
‫کمزوری کا شکار ہیں تو آپ ان کے لیے بھی یہ‬
‫وظیفہ کر سکتے ہیں۔‪  ‬انشاء ہللا اس چھوٹی سی دعا‬
‫وظیفہ کی مدد سے آپ کی آپ کی یاداشت تیز ہوجائے‬
‫گی یعنی‪ %‬کہ آپ کا دماغ بہت تیز ہو جائے گا۔‬
‫اس ویڈیو‪ %‬کو شروع کرنے سے پہلے تمام ناظرین‬
‫سے گزارش ہے اگر آپ نے ابھی تک ہمارے چینل‬
‫کو سبسکرائب نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب‪ %‬کرنے‬
‫اور ساتھ موجود بیل کے آئکن کو دبا دیں۔‬
‫پیارے ناظرین آپ کو سورۃ واقعہ کی کچھ آیات ہیں‬
‫ان آیات کو آپ نے ‪ 11‬مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر‬
‫درود پاک ضرور پڑھیں۔‬
‫آپ اس عمل کو ایک دفعہ پھر مالحظہ فرمائیں سب‬
‫سے پہلے گیارہ مرتبہ درود پڑھنا ہے اس کے بعد‬
‫گیارہ مرتبہ ان آیات کو پڑھنا ہے اور آخر میں پھر‬
‫گیارہ مرتبہ درود پڑھنا ہے۔ اگر آپ درود ابراہیمی‪%‬‬
‫پڑھے تو بہت‪ %‬اچھا رہے گا۔ آپ ایک پل اس میں‬
‫تھوڑا سا پانی بھریں‪ %‬اور اس پر دم کر دیں۔‬
‫‪ ‬آپ اس دم کئے ہوئے پانی کو اپنے بچوں کو پال دیں‬
‫اور خود بھی پی سکتی ہیں۔‬
‫ہللا رب العزت آپ کی یا پھر جس کے لئے یہ عمل کر‬
‫رہے ہیں اس کے دماغ کی کمزوری کو دور فرمائیں‬
‫گے۔ اس عمل کو کرنے کا کوئی باقاعدہ دن مقرر‬
‫نہیں۔ آپ کوشش کریں کم از کم اس وظیفے کو گیارہ‬
‫دن کریں۔ اگر زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو ‪ 41‬دن تک‬
‫بھی کر سکتے ہیں اس میں کوئی‪ %‬حرج نہیں۔ آپ نے‬
‫اس وظیفہ کو وضو کی حالت میں کرنا ہے۔‬

‫ہللا تعالی تمام بھائیوں اور بہنوں کو پانچ وقت کا‬


‫نمازی بنا ئے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق‪ %‬عطا‬
‫فرمائے۔ ہماری تمام والدین کو صحت یاب فرمائے‬
‫اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت کر چکے‬
‫ہیں ان کی قبر مبارک ہو روشن کریں۔‬
‫اگر آپ اپنے نام پر اسپیشل دعا کروانا چاہتے ہیں تو‬
‫کمنٹ‪ %‬باکس میں اپنا نام لکھ کر سینڈ کریں۔ آپ کے‬
‫لیے خاص دعا کا بندوبست کیا جائے گا۔‬
‫پیارے ناظرین میں جتنے بھی وظائف ہوتے‪ %‬ہیں مستند‬
‫ذرائع سے لیے جاتے ہیں اس کے لئے ہماری ٹیم بہت‬
‫محنت کرتی ہے۔‪ ‬‬
‫اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اس ویڈیو کو‬
‫الئک کر دی چینل کو سبسکرائب کر دو سال لگے بیل‬
‫کے آئکن کو دبا دیں۔ تاکہ آنے والی ہر ویڈیو‪ %‬کا‬
‫نوٹیفیکیشن‪ %‬آپ کو مل سکے۔‬
‫شکریہ‬

You might also like