Professional Documents
Culture Documents
Week Five + Six
Week Five + Six
DAY-21
Future Simple Tense:
بچے کولکھا ہوا خط دے کر پورے سال میں ایک خط یاد کروانا انتہائی آسان ہے
لیکن وہ خط بھی بچہ اکثر غلطیوں کے ساتھ لکھتا۔ پھر ان خطوط کی تعداد
میٹرک تک پہنچتے 15تک چلی جاتی جن میں سے استاد 5کے نشان لگوا دیتا۔
لیکن بچے کو ساری زندگی خود اپنے خیاالت کا اظہار نہیں کرنا آتا۔ جب یاد کیا
ہوا بھی غلطیوں کے ساتھ ہی لکھنا تو کیوں نا خود سے ہی لکھا جائے اور آنے
والی غلطیوں سے لطف اندوز ہوا جائے۔
خط لکھنے کے پہلے مرحلے میں بچے کو خود سے لکھنے دیں جیسے بھی لکھ
رہا۔ پھر اسکے خیاالت دیکھتے ہوئے اندازہ لگائیں کہ اسے کس سٹرکچر کی
زیادہ ضرورت jپڑ سکتی ہے۔ یعنی وہ خط میں دوست کو حکم دے رہا ،یا التجا
کر رہا ،یا صرف اپنے خیاالت کا اظہار کرتا جا رہا ،یا مشورے دے رہا۔ پھر
میرے گذشتہ لیکچرز میں دیئے گئے سٹرکچرز کروائیں پھر اسے دوبارہ خط
لکھنے کا کہیں آپ اسکے خط میں ایک بڑی تبدیلی پائیں گے۔ بچہ اس طرح کی
ٹوٹی پھوٹی گرامر میں لکھے گا۔ فی الحال بچے کو یہ خط لکھوائیں۔ jاگلے
لیکچرز میں بہتر سٹرکچر کے ساتھ فارمل خط کا بھی آئیڈیا شیئر کروں گا۔
Sample Letter
Activity
Write a letter to your friend and tell him about the toys which
you have recently bought.
Write a letter to your friend and invite him to a football match
that you have organized.
Write a letter to your friend and suggest him best cartoons
which he should watch.
DAY-23
Dialogue (Back to Home)
Speaking Practice
بچہ مختلف کونٹیکسٹ میں مختلف طرح بات کرتا ہے۔ یہ بچہ سکول سے واپس
آیا ہے اور بہت خوش ہے۔ دیکھیں اپنی ماں سے کس طرح بات کرتا ہے۔
Sample Dialogue
Kid: Assalam o Alaikum! Mama! I had a great day at school.
السالم علیکم! ماما آج سکول میں میرا دن بہت اچھا رہا۔
?Mother: Walaikum Assalam! Really! Got anything special
وعلیکم السالم! واقعی! کچھ خاص ہوا کیا؟
Kid: Yes, my principal called me in the office and….
میرے پرنسپل نے مجھے آفس میں بالیا اور۔۔۔۔
?Mother: And, And……..Then
اور۔ اور۔ پھر؟
”?Kid: Then, he said, “do you play basketball
کیا تم باسکٹ بال کھیلتے ہو؟
?Mother: What did you answer
تم نے کیا جواب دیا؟
Kid: I said, “I’m a very good player”.
میں نے کہا! ہاں۔ میں بہت اچھا کھالڑی ہوں۔
?Mother: Then
Kid: He said, ”we are having a competition with other school and, you
!!will participate in the match’. WaOooo Mom
انہوں نے کہا۔ ہمارا دوسرے سکول سے میچ ہو رہا ہے ،اور تم اس میں حصہ
لوگے۔
Mother: It is really a greet news. Let me tell your dad.
یہ تو واقعی بہت بڑی خبر ہے۔ میں تمہارے ابو کو بتاتی ہوں۔
Activity
اب آپ ایک اداس گفتگو خود لکھ کر بچے کو پریکٹس کروا سکتے ہیں۔ اپنا لکھا
ہوا ڈائیالگ ویبسائٹ پر کمنٹ میں لکھیں تاکہ میں رہنمائی کر سکوں۔ یہاں گرامر
کا خیال رکھنا اتنا زیادہ ضروری نہیں۔
ہم اکثر کسی دوسرے کو رائے دیتے ہیں یا اس سے رائے یا مشورہ لیتے ہیں۔
یعنی تمہیں یہ کرنا چاہئے وہ کرنا چاہئے وغیرہ۔ لیکن جب یہی رائے ماضی
، کوئی پچھتاوا ہو یا دکھ ہو کہ ماضی میں یہ کر لینا چاہئے تھا،میں چلی جائے
وہ کر لینا چاہئے تھا۔ پھر نیچے دیا گیا گیا سٹرکچر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
– broken
– taken
– given
– cooked
– learned
– written
– watched
– invited
ماضی میں موجود ہوتے ہوئے مستقبل میں کسی کام کا مکمل ہونا ظاہر کرنے
کیلئے یہ سٹرکچر استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی خواہش کا اظہار کرنا ،یا ماضی
میں کئے گئے ارادے کو مستقبل میں بتانا۔ جیسے آج سے دس سال پہلے میں
نے فیصلہ کیا کہ میں ڈاکٹر بنوں گا۔ یا میں نے گذشتہ برس سوچا تھا کہ
یونیورسٹی میں داخلہ لے لوں گا۔ بظاہر تو یہ مستقبل لگ رہا لیکن یہ ماضی کا
مستقبل ہے۔ یعنی گفتگو کرنے والے ماضی میں موجود رہ کر مستقبل کی بات
کر رہا ہے۔
– I would have slept after 10:00. Please don’t call me.
– I would have solved that matter. So, don’t worry.
میں 10بجے کے بعد سو چکا ہووں گا۔ برائے مہربانی کال نا کیجئے گا۔
DAY-24
Present Continuous Tense:
آج چوبیسواں سبق ہے۔ بچے کو اس زمانے کا حقیقی استعمال سکھانے کیلئے
بازار لے جائیں۔ اور پوچھتے جائیں کہ کون کیا کر رہا ہے یعنی ابھی اسی وقت۔
یا پھر اسے خیالی دنیا میں لے جائیں اور اس سے پوچھیں کہ اپنے اندازے سے
بتائے کہ فالں کزن ،آنٹی وغیرہ ابھی کیا کر رہے ہیں۔ یا جنگل میں مختلف جانور
ہوتے۔ ایک ایک جانور کا فعل لکھے کہ یہ جانور کھا رہاہے ،وہ جانور پی رہا
ہے وغیرہ۔ نیچے دیئے گئے سٹرکچر پر پریکٹس کروائیں۔
Things happening on Roads
– She is buying vegetables.
وہ سبزیاں خرید رہی ہے۔
– They are playing cricket.
وہ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
– He is driving a car.
وہ گاڑی چال رہا ہے۔
– We are walking.
ہم پیدل چل رہے ہیں۔
– The boy is entering into the market.
لڑکا مارکیٹ کے اندر داخل ہو رہا ہے۔
– The girl is looking at her mother.
لڑکی اپنی ماں کی طرف دیکھ رہی ہے۔
نیچے دیئے گئے تمام سٹرکچرز تین تین گروپوں میں تقسیم کئے گئے ہیں۔ نمبر1
فعل حال ،نمبر 2فعل ماضی ،نمبر 3فعل مستقبل۔ آپ ہر مثال کو ان تین زمانوں
میں ہی بنائیں۔ پہلے مرحلے میں بی -فیملی کے ساتھ اسم۔ یعنی چیزوں کے نام
لگ سکتے ہیں۔ پریکٹس jکیلئے آپ مختلف شعبوں کے نام لگائیں ،جانوروں اور
بے جان چیزوں کے نام لگا کر فقرے بنائیں۔
DAY-25
Past Continuous Tense:
اس سبق کو حقیقی زندگی میں پریکٹس کروانا انتہائی آسان ہے۔ بچے کو اپنے
ساتھ بازار لے جائیں اور اسے کہیں کہ بات نہیں کرنی اس نے ،صرف ارد گرد
مشاہدہ کرنا ہے کہ کیا ہو رہا۔ اس سے اسکی مشاہدہ کرنے کی صالحیت بڑھے
گی اور ساتھ ہی جب آپ گھر پہنچنے پر اس سے کچھ سوال کریں گے تو وہ
اسکی ذہانت کا امتحان بھی ہوگا۔ جیسے ہی آپ گھر واپس آئیں تو بچے سے
پوچھیں کہ کون کیا کر رہا تھا۔ بچہ بتائے گا کہ ایک آدمی گاڑی پارک کر رہا تھا۔
لڑکی کھانا خرید رہی تھی وغیرہ۔ اسے نیچے دئیے گئے سٹرکچر پر پریکٹس
کریں۔
Subject + was/were + Verb (ing) + Object
Speaking Activity
باپ یا بڑا بھائی بچے سے یہ سواالت پوچھے۔ اور اس زمانے کی ایک،اب ماں
خاص بات یہ ہے کہ اسکے ساتھ کوئی نا کوئی کونٹیکسٹ جوڑنا پڑے گا۔ یعنی
اگر بچہ کچھ لکھ رہا تھا تو سوال پیدا ہوتا ہے کب؟ کیا ماحول تھا اس وقت؟
Ahmed, what were you doing when the teacher slapped you?
What were you taking from fridge, when you broke the glass?
What were you writing on the page?
What were you learning?
What were you making?
What were you designing?
?What were you watching on the TV
?What were you planning
Week Six
DAY-26
اس زمانے میں بچے کو بتائیں کہ جو کام مستقبل میں جاری ہوں انہیں کیسے بیان
کیا جائے گا۔ مثال سکول جاتے وقت بچہ ارد گرد کونسی چیزیں دیکھ رہاہوگا؟ یا
کھانا کھاتے وقت کونسی باتیں سن رہا ہوگا۔ یا سوتے وقت کونسی کہانی سن رہا
ہوگا۔ یہ سارے کام اگلے دن یعنی آنے والے دن میں ہو رہے ہونگے۔ اسکا
سٹرکچر بنانے کا فارموال نیچے دیا جا رہا ہے۔
میں دیوار پر کچھ لکھ رہا ہوں گا۔ I will be writing something on the wall.
ہم مہمانوں کیلئے ایک We will be cooking a great meal for the guests.
زبردست کھانا پکا رہے ہونگے۔
تم دوڑ میں بھاگ رہے ہوگے۔ You will be running in the race.
وہ مقابلے میں حصہ لے رہے They will be participating in the competition.
ہونگے۔
وہ انگلش سیکھ رہا ہوگا۔ He will be learning English.
وہ اسے سن رہی ہوگی۔ She will be listening to him.
یہ کام کر رہا ہوگا۔ It will be working.
Spoken English
At early stage, ask the kid to use only will. I mean, you can
avoid using shall. Second Language Learners usually skip this
structure, they prefer to use Future Simple Tense. For instance,
when will you complete your homework? But, the following
questions may be asked.
Will you be designing this art? کیا تم یہ آرٹ ڈیزائن کر رہے ہوگے؟۔
Guests are coming, will you be helping me in the kitchen? مہمان آرہے
کیا تم کچن میں میری مدد کر رہے ہوگے؟،ہیں
Your school is going to organize a competition. Will you be
participating? تمہارا سکول ایک مقابلہ منعقد کرنے جا رہا ہے۔ کیا تم حصہ لے
رہے ہوگے؟
Your teacher has given much homework. When will you be completing
it? تم اسے کب مکمل کر رہے،تمہاری استانی نے بہت زیادہ ہوم ورک دیا ہے
ہوگے۔
Why will you be doing this to me? تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہوگے؟
DAY-27
Used to vs Present Simple vs Present
Continuous Tense
بچوں کو یہ سٹرکچر سمجھانے سے پہلے خود بھی اسکا دوسرے سٹرکچرز سے
موازنہ کر کے سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔ کوئی کام ایسا ہوتا ہے جو ہم نے
میں میٹرک کیا۔ کچھ2009 ماضی میں کیا اور بات ختم ہوگئی۔ یعنی میں نے
کاموں میں ہم یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ماضی میں ہم مسلسل کام کر رہے تھے۔ یعنی
میٹرک کے دوران میں انگریزی سیکھ رہا تھا۔ تیسرے وہ کام ہیں جو میں ابھی
روزانہ بار بار کرتا ہوں۔ یعنی روزانہ قرآن پڑھتا ہوں۔ اور اگر یہی کام بار بار
ماضی میں ظاہر کیا جائے گا تو اسے نیچے دیئے گئے سٹرکچر کے تحت کیا
جائے گا۔ یعنی میں سکول اسمبلی میں قرآن پڑھا کرتا تھا ،یا میٹرک کے دوران
میں ہر ہفتے انگریزی کی کالس لیا کرتا تھا۔ یہاں کسی بات کے دوہرائے جانے
کا انداز ہے۔ اگرچے جاری بھی ہے۔ لیکن زبان کسی خاص مقصد کے تحت
استعمال ہوتی ہے۔ اوپر جاری ہونے کا بتاتے وقت میرا کوئی اور مقصد تھا۔
دوہرائے جانے کا بتاتے ہوئے میرا مقصد بدل گیا۔ مختصر یہ کہ عادت کا اظہار
کیا۔ نیچے چند مثالیں دیکھیں۔
For advanced practice, you can add other parts of speech in the
above sentences. For example,
DAY-28
'Use of 'To
بچے کو گرامر کے تمام اصول سکھانے کی بجائے ان چند اصولوں کو سکھائیں
جو بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں بچے کو بتائیں کہ کسی
ڈائریکشن یا سمت کو ظاہر کرنے کیلئے ہم ‘ٹو’ کا استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے
مرحلے میں اسے بتائیں کہ لفظ ‘ٹو’ کے بعد ہمیشہ فعل کی پہلی فارم آئے گی۔ اس
سبق میں اتنا ہی۔
Showing Direction
آخری فقرات میں بھی دراصل ایک سمت ہی ظاہر ہو رہی ہے کیونکہ کالم کی
سمت ہوتی ہے جسکا محور لوگ ہوتے ہیں یا کوئی چیز کسی کو دینا۔ لیکن پھر
بھی بچے کو کنفیوژن سے بچانے کیلئے آپ صرف لفظ جانا پر 20کے قریب
فقرے بنوا لیں یعنی کون کہاں جا رہا ہے؟
)To + Verb (1st form
لفظ ‘ٹو’ لگایا جا سکتا ہے۔
کہیں بھی دو فعل اکٹھے استعمال ہوں ان کے درمیان ِ
یعنی جانے کا فیصلہ کیا ،نوکری کرنے کا سوچا ،ملنے کی کوشش کی وغیرہ۔
DAY-29
Use of Let
اس اصول کو سکھانے سے پہلے بچے کو 7پروناؤنز یعنی ضمائر سکھا دیں۔
تاکہ اسکے لئے فقرہ بنانا آسان ہو۔ ان ضمائر میں سے کچھ کے ساتھ یہ سٹرکچر
استعمال ہوگا جبکہ باقیوں کے ساتھ نہیں ہوگا۔
ہمیں اس معاملے میں دیکھنے دیں۔ Let us look into this matter.
آؤ اس معاملے میں دیکھیں۔ Let’s look into this matter.
ہمیں تمہاری مدد کرنے دو۔ Let us help you.
آؤ ایک دوسرے کی مدد کریں۔ Let’s help each other.
ہمیں جانے دو۔ ہمیں دیر ہو رہی ہے۔ Let us go, we’re getting late.
آؤ اکٹھے چلیں۔ Let’s go together.
Let + You
انگریزی میں ایسا کوئی سٹرکچر استعمال نہیں ہوتا۔ جس میں یہ کہا جائے کہ
تمہیں آنے دو ،یا تمہیں کرنے دو۔ کیونکہ جس سے آپ مخاطب ہیں اسی کا اختیار
ہے وہ کرے یا نا کرے۔ تو آپ اس سے درخواست کر سکتے ہیں یا حکم دے
سکتے ہیں۔ یعنی آپ یہ کام کریں۔ یا برائے مہربانی اس کام کو کرو۔ البتہ زمانوں
لفظ تم پر فقرے بنائے جا سکتے ہیں۔ جیسے ‘میں تمہیں جانے نہیں دوںگا۔ یا میں ِ
اس نے تمہیں جانے نہیں دیا۔ اسکی مثالیں نیچے گئی گئی ہیں۔
Let + me/him/her/it/them
ان تمام کو آپ اس سٹرکچر کے حوالے سے استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی ہمیں
جانے دو ،اسے جانے دو ،اس لڑکی کو جانے دو ،اس لڑکے کو جانے دو ،ان
سب کو جانے دو۔ نیچے دیئے گئے سٹرکچر پر مثالیں بنائیں۔
Let in Tenses
اس لڑکی نے مجھے یہ پکانے نہیں دیا۔ She did not let me cook this.
وہ ہمیں نہیں جانے دیں گے۔ They would not let us go.
شاید وہ ہمیں اسکی مدد نہ کرنے دے۔ He may not let us help him.
میں تمہیں بیٹھنے نہیں دوں گا۔ I will not let you sit.
وہ تمہیں اسے مکمل کرنے دے گی۔ She will let you complete it.
آج تیسواں سبق ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں بے شمار طریقے استعمال کرتے ہیں
جنکے ذریعے حکم یا درخواست دی جاسکتی ہے۔ ان طریقوں میں سب سے
مشترک ‘فعل کی پہلی فارم ‘ استعمال کرنے واال طریقہ ہے اور اس کورس میں ہم
صرف اسی پر بات کریں گے۔ یعنی میرے لئے پانی کا گالس الؤ۔ یا مہربانی کر
کے میرے لئے کھانا پکا دو۔ لفظ مہربانی یا برائے مہربانی اسی فقرے کو
درخواست میں بدل دے گا۔
?How to order
Bring me a glass of water. or Bring a glass of water for me.
میرے لئے پانی کا ایک گالس الؤ۔
Give me your notebook. or Give your notebook to me.
اپنی نوٹ بک مجھے دو۔
Cook some food for me. or Cook me some food.
میرے لئے کچھ کھانا پکاؤ۔
Work for me.
میرے لئے کام کرو۔
Do it.
اسے کرو۔
Open the door.
دروازہ کھولو۔
Knock at the door.
دروازہ کھٹکھٹاؤ۔
Learn the lesson by heart.
سبق زبانی یاد کرو۔
Respect your parents.
اپنے والدین کا احترام کرو۔
Clean the windows now.
اب کھڑکیاں صاف کرو۔
?How to request
Please accept my invitation.
برائے مہربانی میرا دعوت نامہ قبول کریں۔
Please do it for me.
برائے مہربانی اسے میرے لئے کریں۔
Please suggest me something about it.
مہربانی کر کے مجھے اسکے بارے میں کچھ مشورہ دیں۔
Please write few lines about it.
برائے مہربانی اسکے بارے میں کچھ سطریں لکھیں۔
Please provide me some information about it.
برائے مہربانی اسکے بارے میں مجھے کچھ معلومات فراہم کریں۔
Please keep your room clean.
برائے مہربانی اپنا کمرہ صاف رکھو۔
Please listen to me.
برائے مہربانی مجھے سنو۔
Use of Whether
روزمرہ گفتگو میں ہم اکثر سامنے والے کو دو چیزوں میں سے ایک کا انتخاب
کرنے کیلئے آمادہ کرتے ہیں اسکے لئے ہمیں یہ سٹرکچر استعمال کرنا پڑتا ہے۔
مثال تم اسے پسند کرو یا نا کرو۔ یہاں لف ِظ پسند میں ہاں یا نا کا عنصر پایا جا رہا
ہے۔ اسی طرح ”تم سبز چادر لونیلی ،دونوں بہت اچھی لگیں گی۔ یہاں سبز اور
نیلے کے درمیان ہم نے آپشن دے دیا۔ نیچے دی گئی مثالیں بات کو مزید واضح
کریں گی۔
Examples
Whether you like it or not, you will have to eat it.
تمہیں اسے کھانا پڑے گا۔،تم اسے پسند کرو یا نا کرو
Whether you take sugar or not, you would enjoy this tea.
تم اس چائے سے لطف اندوز ہوگے۔،تم چینی لو یا نا لو
Whether you speak English or Urdu, your students will understand.
تمہارے طلبا سمجھیں گے۔j،تم اردو بولو یا انگلش
Whether you listen to me or not, I will keep speaking on this issue.
میں اس مسئلے پر بولتا رہوں گا۔،تم مجھے سنو یا نا سنو
I am not sure, whether to buy a laptop or not.
مجھے نہیں یقین کہ مجھے ایک لیپ ٹاپ خریدنا ہے یا نہیں۔